#6940

مصنف : افتخار احمد افتخار

مشاہدات : 2143

رواجی اسلام و حقیقی اسلام

  • صفحات: 200
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 8000 (PKR)
(منگل 28 فروری 2023ء) ناشر : نا معلوم

اسلام اللہ تعالیٰ کا عطا کردہ نظامِ زندگی ہے جو کہ اللہ تعالیٰ نے اپنے رسول محمد ﷺپہ نازل کیا اور محمد ﷺ نے اپنے قول و فعل سے اس کو دنیا میں متعارف کروایا۔ اسلام میں سب مسلمان ایک جیسے ہیں سب کے حقوق برابر ہیں کسی کیلئے کوئی امتیازی قوانین کا کوئی تصور اور گنجائش نہیں۔ اسلام صرف ایک خدا کی عبادت کا حکم دیتا ہے جس نے کل کائنات کو پیدا کی۔ دنیا میں تمام مذاہب سے زیادہ فوقیت اسلام کو اپنی تعلیمات کی وجہ سے حاصل ہے۔ اسلام کی اصل تبلیغ ایک مسلمان کی زندگی اس کا قول اور فعل ہے اسلام ہر اس کام سے منع کرتا ہے جس سے کسی دوسرے انسان یا حیوان کو تکلیف پہنچے اب اگر کوئی شخص اس طرح کے کاموں میں ملوث ہے تو یہ اسلام نہیں بلکہ اس کا ذاتی کردار ہے۔مسلمانوں کو  اسلام کو بدنام کرنے کی بجائے وہ کام کریں جو کہ بحیثیت مسلمان کرنے چاہئیں تاکہ غیرمسلم اسلام کے بارے میں کوئی غلط تاثر نہ لیں انکے سامنے اسلام کا اصل منظر پیش کرنے میں اپنا کردار ادا کریں۔  جناب افتخار احمد افتحار نے زیر نظر کتاب ’’ رواجی اسلام  وحقیقی اسلام ‘‘ میں اس بات کو واضح کیا ہےکہ ہم جس معاشرے کے باسی میں اس میں دین کی اصل تصویر قدرے دھند میں ہے،بدعت واضافت نے دین اسلام کا حلیہ بگاڑ کر کے رکھ دیا ہے ۔خانقاہی نظام حیات نے لوگوں کو دین پر عمل کرنے سے روک دیا  ہے اس لیے ہماری مسجدیں ویران اور قبریں بارونق ہیں۔ (م۔ا)

تعارف

3

انتساب

6

حرف آغاز

6

حسن ترتیب

9

دین اسلام تاریخی تناظر

13

یہود و نصاریٰ

15

دین اسلام ہماری معاشرت

38

عربوں کا تصور توحید

50

تفرقہ پرستی تاریخی پس منظر

54

قدریہ

56

خارجی

57

جبریہ

59

معتزلہ

61

روافض

63

جہیمہ

65

وعیدیہ

67

دین توحید اور ہم

69

رواجی اسلام حقیقی اسلام

73

امور تصوف

75

دستور طریقت و نظم خانقاہی

77

نظم تصوف

81

برصغیر میں عقائدی بگاڑ

94

تاریخ تصوف

101

تصوف کا ارتقائی تسلسل

105

حقیقی اسلام

109

خالص کا تصور

112

فلسفہ عبادت

119

نماز

136

زکوٰۃ

151

روزہ

161

حج و عمرہ

177

جہاد

187

ماحصل

196

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 24336
  • اس ہفتے کے قارئین 24336
  • اس ماہ کے قارئین 1032317
  • کل قارئین107699079
  • کل کتب8812

موضوعاتی فہرست