#7551

مصنف : رشید احمد گنگوہی

مشاہدات : 507

رسالہ رد الطغیان فی اوقاف القرآن

  • صفحات: 34
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 1530 (PKR)
(جمعرات 17 اپریل 2025ء) ناشر : نا معلوم

علم وقف منجملہ علوم قرآنیہ میں سے ایک ہے جو کہ علم تجوید کا تکملہ و تتمہ ہے ۔ کیونکہ تجوید کی طرح وقوف کی معرفت بھی ترتیل کا ایک حصہ اور اس کا جز ہے۔اہمیت کے لحاظ سے علم وقف کسی طرح بھی علم تجوید سے کم نہیں جس آیت مبارکہ سے تجوید کا وجوب ثابت ہوتا ہے اسی آیت سے علم وقف کا بھی وجوب ثابت ہوتا ہے۔اسی لیے قراء نے رسائل تجوید میں وقف کے مسائل بھی بیان کیے ہیں حتی ٰ کہ بہت سے علماء نے اس موضوع پر مستقل کتابیں بھی تصنیف کی ہیں۔ زیر نظر کتاب ’’ رسالہ ردّ الطغیان فی اوقاف القرآن‘‘مولانا رشید احمد گنگوہی رحمہ اللہ کا مرتب شدہ ہے۔انہوں نے اس رسالہ میں سورۃ الفاتحہ کی تلاوت میں ہر آیت پر وقت کرنے کے متعلق سیدہ ام سلمہ رضی اللہ عنہا سے منقول ابن جریج اور لیث بن سعد کی منقطع و مرفوع روایت کے متعلق سیر حاصل بحث کی ہے اور مسئلہ کو بطریق احسن واضح کیا ہے ۔رسالہ ہذا پر ابو الحسن اعظمی کے مقدمہ و حواشی اور مفید اضافہ جات سے اس کی افادیت دوچند ہو گئی ہے ۔(م۔ا)

عناوین

   

صفحہ نمبر

پیش لفظ

 

2

مقدمہ

 

4

علم وقف

 

4

انواع وقف میں علماء کا کردار

 

9

ائمہ قراءت کے اصول

 

10

موضوع سے متعلق تصانیف کا سرسری جائزہ

 

12

قرآن مجید کے مختلف اوقاف کا مسئلہ

 

18

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 223
  • اس ہفتے کے قارئین 14664
  • اس ماہ کے قارئین 141091
  • کل قارئین123529549
  • کل کتب9039

موضوعاتی فہرست