#6029

مصنف : علامہ احسان الہی ظہیر

مشاہدات : 8671

صحابہ و خلفاء راشدین ؓ کے بارے میں شیعہ کا موقف

  • صفحات: 210
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 5250 (PKR)
(ہفتہ 22 فروری 2020ء) ناشر : ادارہ دعوۃ الاسلام، مؤناتھ بھنجن، پو پی

شرعی اصطلاح میں صحابی  سے مراد رسول  اکرم ﷺکا وہ  ساتھی ہے جو آ پ پر ایمان لایا،آپ ﷺ کی زیارت کی اور ایمان کی حالت  میں دنیا سے رخصت ہوا ۔ صحابی  کالفظ رسول اللہﷺ کے ساتھیوں کے ساتھ کے خاص  ہے  لہذاب  یہ لفظ کوئی دوسراا شخص اپنے ساتھیوں کےلیے  استعمال نہیں کرسکتا۔ تمام صحابہ کرام ﷢ کو عمومی طور پر اور خلفائے راشدین ﷢ کو خصوصی طور پر ، امت میں جو مقام و مرتبہ حاصل ہے ، اس کے بارے میں صرف اتنا کہہ دینا کافی ہے کہ انبیاء کرام ﷩کے بعدیہ مقدس ترین جماعت تھی جس نے خاتم الانبیاء محمد رسول اللہ ﷺکی رسالت کی تصدیق کی ، آپﷺ کی دعوت پر لبیک کہا ، اپنی جان و مال سے آپﷺکا دفاع کیا ، راہِ حق میں بے مثال قربانیاں دیں آپﷺ کی رحلت کے بعد اپنے عقیدہ وعمل کے ذریعے اس آخری دین اور اس کی تعلیمات کی حفاظت کی۔صحیح احادیث میں خلفائے راشدین﷢کے جو فضائل بیان ہوئے ہیں ، وہ ہمارے لیے کافی ہیں۔اس لیے کہ جہاں ہم ان کے ذریعے صحابہ کرام﷢کے حقیقی مقام و مرتبہ کو جان سکتے ہیں وہیں ان کی عقیدت میں غلو کے فساد سے بھی محفوظ رہ سکتے۔ زیر نظر کتاب’’ صحابہ  و خلفاء راشدین ﷢ کےبارے میں  شیعہ کا موقف‘‘ شہید ملت علامہ احسان الٰہی ظہیر ﷫ کی ایک چشم کشا تحریر کی تلخیص ہے آپ نے اس تحریر میں فرقۂ شیعہ کے ایک سو گیارہ کتابوں کے حوالہ سے صحابہ کرام  بالخصوص خلفاء  راشدین کےبارے میں شیعہ کے موقف کو  واضح کیا ہے ۔ (م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

اشارات

5

شیعہ کا فریب

7

صحابہ کرام کےبارے میں قرآن کا تبصرہ

8

حضرت علی ؓ کے بارے میں قرآن کا تبصرہ

8

حضرت علی ؓ کی نظرمیں صحابہ کا مرتبہ

16

صحابہ کے بارے میں شیعہ کا مؤقف

28

صحابہ کے بارے میں شیعہ کا ایک ناقابل یقین عقیدہ

30

ابوبکر صدیق ؓکےبارے میں اہل بیت کا نقطہ نظر

33

ابو بکر صدیق ؓ کےبارے میں اہل بیت کی رائے

39

کیا ابو بکر ؓ کی خلافت میں اہل بیت کو اختلاف تھا؟

48

اہل بیت کے ابو بکرؓ سےتعلقات

49

حضرت علی ؓ ابو بکر کے مشیر تھے

53

حضرت علی ؓ نے بیعت میں تاخیر کیوں کی؟

57

خلافت ابوبکر میں  حضرت علی ؓ کا ایک فیصلہ

61

حضرت علی ؓ کی شادی میں حضرت ابو بکر ؓ کا کردار

64

صدیقؓ اوراہل بیت کےدرمیان سسرالی تعلقات

70

باغ فدک کا مسئلہ

77

حضرت فاطمہ ؓ ابوبکرؓ کے فیصلہ سے راضی تھیں

78

حضرت فاطمہؓ کے پاس سات باغات تھے

82

حضرت عمر ؓ کے بارے میں  حضرت علی ؓ کی رائے

92

فاروقؓ کی تعریف میں اہل بیت کےاقوال

102

حضرت عمرؓ کے ساتھ بنت علی کی شادی

104

شیعہ کی کتابوں میں اس شادی کا ذکر

106

فقہاء شیعہ کا اس شادی سے مسائل کا استنباط

107

علماء انساب کی کتابوں میں اس شادی کا ذکر

108

نواسہ رسول کے وظائف

109

خمس ومال غنیمت میں اہل بیت کو اولیت

112

حضرت علی ؓ عمر فاروق ؓ کےوزیر اورمشیر تھے

115

حضرت علی ؓ کےچند فیصلے

116

دور فاروقی میں  حضرت علی ؓ کتنی بار نائب بنے ؟

119

اہل بیت نےاپنے بچوں کا نام عمر رکھا

121

حضرت عثمان ؓ اور اہل بیت

126

حضرت علی ؓ کی عثمان ؓ سے بیعت

134

دور عثمانی میں  حضرت علی ؓ کے فیصلے

135

اہل بیت حضرت عثمان ؓ کے پرچم تلے

138

حضرت عثمان ؓ کے دفاع میں پیش پیش رہنے والے

139

تینوں خلفاء راشدین کے بارے میں اہل بیت کا مؤقف

146

حضرت ابوبکرؓ و عمرؓ سے شیعہ کے بغض کا ایک نمونہ

144

تینوں خلفاء راشدین کے بارے میں شیعہ کی بد زبانی

146

شجاعت علیؓ کے بارے میں شیعہ کی بکواس

149

ایک عجیب وغریب جھوٹا قصہ

152

آپﷺکےعزیزوں سے شیعہ کی دشمنی

155

ایک دشمنی کا ایک عجیب نمونہ

160

شیعہ حضرات کے محدثین و فقہاء

161

فقہاء شیعہ کا جھوٹ

162

بعض صحابہ کے بارے میں شیعہ کا من گھڑت قصہ

170

عائشہ صدیقہ سے متعلق شیعہ کی ایک جھوٹی بات

180

شیعہ کے نزدیک کون افضل ہے نبی یا علی ؟

186

خلفاء راشدین کے دشمنوں کے بارے میں اہل بیت کا مؤقف

203

اس مصنف کی دیگر تصانیف

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 27066
  • اس ہفتے کے قارئین 214142
  • اس ماہ کے قارئین 788189
  • کل قارئین110109627
  • کل کتب8838

موضوعاتی فہرست