#7151

مصنف : ام عدنان بشریٰ قمر

مشاہدات : 2091

صحیح اسلامی عقیدہ

  • صفحات: 229
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 9160 (PKR)
(پیر 16 اکتوبر 2023ء) ناشر : مکتبہ کتاب وسنت ریحان چیمہ ڈسکہ

اسلام کی فلک بوس عمارت کی اساس عقیدہ پر قائم ہے ۔ اگر اس بنیاد میں ضعف یا کجی پیدا ہو جائے تو دین کی عظیم عمارت کا وجود خطرے میں پڑ جاتا ہے۔ عقائد کی تصحیح اخروی فوز و فلاح کے لیے اولین شرط ہے۔ یہی وجہ ہے کہ اللہ کی طرف سے بھیجی جانے والی برگزیدہ شخصیات سب سے پہلے توحید کا علم بلند کرتے ہوئے نظر آتی ہیں۔ نبی کریم ﷺ نے بھی مکہ معظمہ میں 13 سال کا طویل عرصہ صرف اصلاح ِعقائد کی جدوجہد میں صرف کیا۔ عقیدہ توحید کی تعلیم و تفہیم کے لیے جہاں نبی کریم ﷺ اور آپ کے صحابہ کرام نے بے شمار قربانیاں دیں اور تکالیف کو برداشت کیا وہاں علماء اسلام نے بھی دن رات اپنی تحریروں اور تقریروں میں اس کی اہمیت کو خوب واضح کیا۔ عقائد کے باب میں اب تک بہت سی کتب ہر زبان میں شائع ہو چکی ہیں اردو زبان میں بھی اس موضوع پر قابل قدر تصانیف اور تراجم سامنے آئے ہیں اور ہنوز یہ سلسلہ جاری ہے۔ زیر نظر کتاب ’’صحیح اسلامی عقیدہ‘‘مولانا ابو عدنان محمد منیر قمر حفظہ اللہ کی زوجہ محترمہ امّ عدنان بشریٰ قمر صاحبہ کی تصنیف ہے ۔ اصلاح عقائد کے سلسلے میں یہ ایک اہم کوشش ہے۔ مصنفہ نے کتاب کو مرتب کرنے میں قرآنی آیات و احکام اور صحیح و حسن درجہ کی احادیث نبویہ اور اہل علم کی نگارشات سے بھر پور استفادہ کیا ہے۔کتاب میں وارد احادیث کی فنی تخریج جناب حافظ شاہد رفیق حفظہ اللہ (فاضل مدینہ یونیورسٹی) نے کی ہے جس سے کتاب کی افادیت دوچند ہو گئی ہے۔ (م۔ا)

پیش لفظ

11

صحیح اسلامی عقیدہ

15

اصلاح عقیدہ کی اہمیت

16

شرک کی ابتدا

17

شرک کا سبب

19

شرک کا انجام

21

عبادت کسے کہتے ہیں

23

اللہ تعالیٰ کس چیز کو پسند اور کسے ناپسند کرنا ہے

25

بندوں پر اللہ تعالیٰ کے کیا کیا حقوق ہیں

27

درجات دین

29

شہادتین

30

کلمہ شہادت کے متعلق ایک عالم دین کا واقعہ

31

کلمہ توحید کےتقاضے

31

مراجع درس

34

ارکان ایمان ، ایمان باللہ ، ایمان بالملائکہ ، ایمان بالکتب

36

ایمان کی اہمیت

36

ایمان کسے کہتےہیں

37

ایمان باللہ

41

توحید الوہیت اور ربوبیت

42

اللہ تعالیٰ کی وحدانیت کے دلائل

44

اللہ کون؟

49

توحید اسماء و صفات

49

ایمان بالملائکہ

52

فرشتوں کی پیدائش

54

فرشتوں کی تعداد

55

فرشتوں کی صفات

56

فرشتوں کی موت

57

ایمان بالکتب

61

کتابوں پر ایمان لانے کی حقیقت

64

مراجع درس

64

ارکان ایمان ، ایمان بالرسل ، ایمان بالیوم الآخر ، ایمان بالقدر

65

ایمان بالرسل

65

حقیقت نبوت

67

انبیا ورسل علیہما السلام کی تعداداور سب سے افضل رسول

68

محبت مصطفیٰ ﷺ

73

ایمان بالیوم الآخر

79

یوم آخرت پر ایمان لانے کا مطلب

80

پل صراط کے اوپر سے گزرنا

81

میزان برحق ہے

82

ایمان بالقدر

85

تقدیر پر ایمان لانے کا دوسرا درجہ

89

سعادت و شقاوت پہلے ہی تقدیر میں لکہی جا چکی ہے

95

بندے پر تقدیر کے متعلق واجبات

98

دنیوی اسباب کا استعمال

99

دو نقصان دو چیزیں

101

اقسام توحید اور ازالہ شبہات

104

توحید کی قسمیں

104

توحید عبادت میں شرک

116

عبادت میں شرک کی دو قسمیں

116

بعض شبہات و اعتراضات اور ان کا ازالہ

117

حصول شفاعت کی شرائط

128

توحید سے متعلق شبہات کا ازالہ

134

فقر و حاجت کے اظہار کا وسیلہ

136

نیک اعمال کا وسیلہ

136

زندہ نیک لوگوں کی دعا کا وسیلہ

137

عبادت کی قسمیں

167

عبادت میں شرک

175

شرک کا انجام

206

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 51618
  • اس ہفتے کے قارئین 294501
  • اس ماہ کے قارئین 1040665
  • کل قارئین105911786
  • کل کتب8792

موضوعاتی فہرست