#8120.11

مصنف : افتخار احمد افتخار

مشاہدات : 681

سیرۃ المزمل ﷺ جلد 12 ( رزم گاہ حق و باطل )

  • صفحات: 520
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 13000 (PKR)
(اتوار 15 مارچ 2020ء) ناشر : نا معلوم

سیرت  النبی ﷺکا موضوع گلشن سدابہار کی طرح   ہے ۔اس  موضوع پر ہرنئی تحقیق قوس قزح کےہر رنگ کو سمیٹتی اور  نکھارتی نظر آتی ہے۔ سیرت طیبہ کا موضوع اتنا متنوع ہے کہ ہر وہ مسلمان  جو قلم اٹھانےکی سکت رکھتاہو،اس  موضوع پر لکھنا اپنی سعادت سمجھتا ہے۔ ہر قلم کار اس موضوع  کو ایک نیا اسلوب دیتا ہے،اور قارئین  کو رسول اللہﷺ کی  زندگی  کے ایک  نئے باب  سے  متعارف کرواتا ہے ۔ رہبر انسانیت سیدنا محمد رسول اللہ ﷺ قیامت تک آنے والےانسانوں کےلیے’’اسوۂ حسنہ‘‘ ہیں ۔ حضرت  محمد ﷺ ہی اللہ  تعالیٰ کے بعد ،وہ کامل  ترین ہستی ہیں جن کی زندگی  اپنے اندر عالمِ انسانیت کی مکمل  رہنمائی کا پور سامان رکھتی ہے ۔ گزشتہ چودہ صدیوں  میں اس  ہادئ کامل ﷺ کی سیرت وصورت پر ہزاروں کتابیں اورلاکھوں مضامین لکھے جا چکے ہیں ۔اورکئی ادارے صرف سیرت نگاری پر کام کرنے کےلیےمعرض وجود میں آئے  ۔ پورے عالمِ اسلام  میں  سیرت  النبی ﷺ کے مختلف گوشوں پر سالانہ کانفرنسوں اور سیمینار کا انعقاد کیا  جاتاہے   جس میں  مختلف اہل علم  اپنے تحریری مقالات پیش کرتے ہیں۔ ہنوذ یہ سلسلہ جاری وساری ہے ۔ زیر نظر کتاب’’سیرۃ المزمل ﷺ‘‘ جناب افتخار احمد افتخار  کی    سیرت النبیﷺ  پرایک  منفرد کاوش ہے ۔ جوکہ  20؍ ضخیم جلدوں پر مشتمل ہے   کتاب کا عنوان ’’ سیرۃ المزمل ‘‘ ہے  لیکن  مصنف نےہر  جلد کا الگ عنوان بھی قائم کیا ہے  تمام جلدوں کے عنوانات حسب ذیل ہیں ۔

1۔سیرۃ  المزملﷺ( خالق کی تلاش) مقدمہ                 2۔ سیرۃ  المزملﷺ (اجدادالعرب)

3۔ سیرۃ  المزملﷺ (تمدن عرب)                         4۔ سیرۃ  المزملﷺ علوم العرب)

5 سیرۃ  المزملﷺ  (خصائص العرب)                     6۔ سیرۃ  المزملﷺ ( ادیان العرب)

7۔ سیرۃ  المزملﷺ  (صبح سعادت)                        8۔ سیرۃ  المزملﷺ  (شرف بطحا)

9۔ سیرۃ  المزملﷺ  (دعوت واندار)                       10۔ سیرۃ  المزملﷺ ( نخلستانوں کے سائے)

11۔ سیرۃ  المزملﷺ  (شمشیر وسنان اول)                 12۔ سیرۃ  المزملﷺ  (رزم گاۂ حق وباطل)

13 سیرۃ  المزملﷺ  (کشمکش جاری ر ہی)              14۔ سیرۃ  المزملﷺ  (عرب سرنگوں ہوا)

15۔ سیرۃ  المزملﷺ  (حزن بہار)                        16۔ سیرۃ  المزملﷺ  (خصائص المزمل)

17۔ سیرۃ  المزملﷺ  (یام المزمل)                       18۔ سیرۃ  المزملﷺ  (القاء  المزمل)

19۔ سیرۃ  المزملﷺ  (لمحات المزمل)                     20۔ سیرۃ  المزملﷺ  (میراث المزمل)

اس  کتاب  کی  تمام جلدیں ابھی غیرمطبوع ہے   مصنف کے اصرار پر  اسے کتاب وسنت  سائٹ پبلش کیا گیا ہے ۔کتاب کے مندرجات کے ساتھ ادارے کا  متفق ہونا ضروری نہیں ہے ۔اللہ تعالیٰ فاضل کے زور ِقلم میں اضافہ کرے اوران کی تحقیقی وتصنیفی کاوشوں کو قبول فرمائے فرمائے ۔(آمین)(م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

حرف اعتراف

5

یہود یثرب اور قرآن

16

منافقین مدینہ

57

متفرقات 3ہجری

71

حفصہ بنت عمرؓ سے نکاح

73

زینب بنت خزیمہ سے نکاح

78

حضرت ام کلثوم کا نکاح

78

حضرت حسنؓ کی پیدائش

81

حضرت عبد اللہ بن عثمانؓ کی وفات

82

حضرت عمرو بن امیہ ضمری ؓ

83

حضرت ابو طفیل عامرؓ کی ولادت

84

احکام وقوانین 3 ہجری

88

نوحہ کی ممانعت

91

منافقین کی ذلت

93

شراب کی حرمت

98

4 ہجری بمطابق جون 625ء

102

سریہ ابی سلمہ ؓ

103

سریہ عبد اللہ بن انیس ؓ

196

چشمہ رجیع

110

ابو سفیان کی سازش

129

سریہ عمرو بن امیہ ضمریؓ

134

سانحہ بئیر معونہ

142

غزوہ بنو نضیر

153

غزوہ بدر الآخر

168

4ہجری ،دیگر مصروفیات

182

حضرت ام سلمہ سے نکاح

184

حسین  ابن علی ؓ کی پیدائش

189

حضرت زید بن ثابتؓ

191

حضرت علی ؓ کی والدہ کا انتقال

193

ابو سلمیٰ عبد اللہ بن عبد الاسد کا انتقال

194

حضرت زینب بن خزیمہ کا انتقال

196

حضرت زینب بن حجش ؓ کا نکاح

197

احکام و قوانین

199

پردے کا حکم

201

صلواۃ العصر

203

5 ہجری بمطابق ..جون 626ء

206

غزوہ دومۃ الجندل

206

غزوہ بنی مصطلق

210

منافق اعظم عبد اللہ بن ابی

215

مدینہ کوواپسی

223

واقعہ افک

231

غزوہ احزاب

250

غزوہ احزاب اور شعرائے عرب

293

غزوہ بنو قریظہ

316

ابو رافع یہودی کا قتل

344

ضیائے حق

350

ابو ثعلبہ کا اسلام قبول کرنا

352

بنو مزینہ کااسلام قبول کرنا

356

متفرقات 5 ہجری

360

حضرت سلیمان فارسی ؓ

361

حضرت جویریہ ؓ سے نکاح

364

ریحانہ قرظیہ کاقصہ

366

5ہجری ،تذکرہ مزید

369

احکامات و قوانین

372

6 ہجری بمطابق مئی 627ء

378

رفعتوں کی طرف

379

سریہ محمد بن مسلمہ ؓ

394

حضرت ثمامہ بن اثالؓ

396

غزوہ بنولحیان

401

غزوہ ذی قرد

407

سریہ عکاشہ بن محصن ؓ

425

سریہ ذوالقصہ

428

سریہ ذوالقصہ دوم

431

سریہ زید بن حارثہ ؓ

433

سریہ عیص

435

سریہ وادی القریٰ

437

سریہ دومۃ الجندل

439

سریہ فدک

444

سریہ ام قرنہ

446

سریہ کرز بن جابر فہری ؓ

449

اشارات

457

ماخذ و مصادر ومراجع

478

اختتام

518

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 2803
  • اس ہفتے کے قارئین 8405
  • اس ماہ کے قارئین 5929
  • کل قارئین60117982

موضوعاتی فہرست