#8120.12

مصنف : افتخار احمد افتخار

مشاہدات : 787

سیرۃ المزمل ﷺ جلد 13 ( کشمکش جاری رہی )

  • صفحات: 522
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 13050 (PKR)
(پیر 16 مارچ 2020ء) ناشر : نا معلوم

سیرت  النبی ﷺکا موضوع گلشن سدابہار کی طرح   ہے ۔اس  موضوع پر ہرنئی تحقیق قوس قزح کےہر رنگ کو سمیٹتی اور  نکھارتی نظر آتی ہے۔ سیرت طیبہ کا موضوع اتنا متنوع ہے کہ ہر وہ مسلمان  جو قلم اٹھانےکی سکت رکھتاہو،اس  موضوع پر لکھنا اپنی سعادت سمجھتا ہے۔ ہر قلم کار اس موضوع  کو ایک نیا اسلوب دیتا ہے،اور قارئین  کو رسول اللہﷺ کی  زندگی  کے ایک  نئے باب  سے  متعارف کرواتا ہے ۔ رہبر انسانیت سیدنا محمد رسول اللہ ﷺ قیامت تک آنے والےانسانوں کےلیے’’اسوۂ حسنہ‘‘ ہیں ۔ حضرت  محمد ﷺ ہی اللہ  تعالیٰ کے بعد ،وہ کامل  ترین ہستی ہیں جن کی زندگی  اپنے اندر عالمِ انسانیت کی مکمل  رہنمائی کا پور سامان رکھتی ہے ۔ گزشتہ چودہ صدیوں  میں اس  ہادئ کامل ﷺ کی سیرت وصورت پر ہزاروں کتابیں اورلاکھوں مضامین لکھے جا چکے ہیں ۔اورکئی ادارے صرف سیرت نگاری پر کام کرنے کےلیےمعرض وجود میں آئے  ۔ پورے عالمِ اسلام  میں  سیرت  النبی ﷺ کے مختلف گوشوں پر سالانہ کانفرنسوں اور سیمینار کا انعقاد کیا  جاتاہے   جس میں  مختلف اہل علم  اپنے تحریری مقالات پیش کرتے ہیں۔ ہنوذ یہ سلسلہ جاری وساری ہے ۔ زیر نظر کتاب’’سیرۃ المزمل ﷺ‘‘ جناب افتخار احمد افتخار  کی    سیرت النبیﷺ  پرایک  منفرد کاوش ہے ۔ جوکہ  20؍ ضخیم جلدوں پر مشتمل ہے   کتاب کا عنوان ’’ سیرۃ المزمل ‘‘ ہے  لیکن  مصنف نےہر  جلد کا الگ عنوان بھی قائم کیا ہے  تمام جلدوں کے عنوانات حسب ذیل ہیں ۔

1۔سیرۃ  المزملﷺ( خالق کی تلاش) مقدمہ                 2۔ سیرۃ  المزملﷺ (اجدادالعرب)

3۔ سیرۃ  المزملﷺ (تمدن عرب)                         4۔ سیرۃ  المزملﷺ علوم العرب)

5 سیرۃ  المزملﷺ  (خصائص العرب)                     6۔ سیرۃ  المزملﷺ ( ادیان العرب)

7۔ سیرۃ  المزملﷺ  (صبح سعادت)                        8۔ سیرۃ  المزملﷺ  (شرف بطحا)

9۔ سیرۃ  المزملﷺ  (دعوت واندار)                       10۔ سیرۃ  المزملﷺ ( نخلستانوں کے سائے)

11۔ سیرۃ  المزملﷺ  (شمشیر وسنان اول)                 12۔ سیرۃ  المزملﷺ  (رزم گاۂ حق وباطل)

13 سیرۃ  المزملﷺ  (کشمکش جاری ر ہی)              14۔ سیرۃ  المزملﷺ  (عرب سرنگوں ہوا)

15۔ سیرۃ  المزملﷺ  (حزن بہار)                        16۔ سیرۃ  المزملﷺ  (خصائص المزمل)

17۔ سیرۃ  المزملﷺ  (یام المزمل)                       18۔ سیرۃ  المزملﷺ  (القاء  المزمل)

19۔ سیرۃ  المزملﷺ  (لمحات المزمل)                     20۔ سیرۃ  المزملﷺ  (میراث المزمل)

اس  کتاب  کی  تمام جلدیں ابھی غیرمطبوع ہے   مصنف کے اصرار پر  اسے کتاب وسنت  سائٹ پبلش کیا گیا ہے ۔کتاب کے مندرجات کے ساتھ ادارے کا  متفق ہونا ضروری نہیں ہے ۔اللہ تعالیٰ فاضل کے زور ِقلم میں اضافہ کرے اوران کی تحقیقی وتصنیفی کاوشوں کو قبول فرمائے فرمائے ۔(آمین)(م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

عکس دانش

5

فتح عظیم ،معاہدہ حدیبیہ

20

بیعت رضوان

33

صلح حدیبیہ

37

حضرت ابو جندل ؓ

42

بنو بکر ، بنو خزاعہ

44

حلق اور قربانی

45

حضرت ابو بصیر ؓ

49

ام کلثوم

53

عالمگیر دعوت

56

قاصد حق

60

قیصر روم

65

کسری ٰ ایران

80

شاہ حبشہ نجاشی

90

مقوقس شاہ مصر

100

شاہ غسان

105

شاہ یمامہ

111

شاہ بحرین

114

شاہ عمان

119

دعوت و مقصدیت

124

تذکرہ وفود

130

قبیلہ بنو سلیم

132

قبیلہ بنو باہلہ

135

بنو خشین کاوفد

138

بنو جذام کاوفد

140

قبیلہ بنوغیلان

142

قبیلہ بنو جہنیہ

143

متفرقات 6ہجری

144

ام حبیہ سےنکاح

145

ماریہ قبطیہ سےنکاح

149

ام رومان کی وفات

152

نومسلم

153

حضرت  عبد اللہ بن اوفیٰ ؓ

155

حضرت خراش بن امیہ ؓ

156

حارثہ اوران کے بیٹے

157

خفا بن ایماءؓ

159

رفاعہ بن زید

160

6 ہجری ، کچھ مزید

162

احکام و قوانین

170

نماز استسقاء

172

ستاروں پر اعتقاد

177

ظہار کی ممانعت

178

غیر مسلموں سے نکاح

184

صلواۃ الخوف

187

7ہجری بمطابق 18مئی 628ء

190

خیبر و اہل خیبر

191

غزوہ خیبر

197

جنگ کاآغاز

211

صعب کا محاصرہ

222

قلعہ قلہ

228

حصن ابی کا محاصرہ

231

بری پہ یلغار

233

قموص پہ حملہ

234

سلالم اور وطیع

236

مال غنیمت کی تقسیم

240

حجاج بن علاط

243

اہل حبشہ کی آمد

255

قبیلہ دوس کی آمد

260

زہر آلود بکری

261

تذکرہ شہدائے خیبر

265

غزوہ خیبر اور شعرائے عرب

267

اہل فدک

277

وادی القریٰ

279

اہل تیماء

283

مدینہ کو واپسی

286

سریہ قدید

292

غزوہ ذات الرقاع

294

سریہ بنو فزارہ

302

سریہ تربہ

305

سریہ بنی مرہ

307

سریہ میقعہ

309

سریہ   عبد اللہ بن رواحہ

313

سریہ یمن وجبار

316

سریہ غابہ

318

عمرہ قضاۃ

323

سریہ  ابوالعوجاء

335

تذکرہ وفود

337

قبیلہ دوس

338

اہل حبشہ

344

اشربون

347

بنو اسلم

349

بنو غفار

350

7 ہجری،دیگر معاملات

351

حضرت صفیہ بنت حئی

353

حضرت میمونہ ؓ

360

امامہ بنت حمزہ ؓ

365

احکامات و قوانین

367

امامنت  میں خیانت

368

کنیزیں

372

گدھوں کا گوشت

374

مزارعت

376

متعہ کی حرکمت

378

8ہجری بمطابق 8مئی 629ء

380

8 ہجری،ایک نظر میں

381

سریہ بنو مرہ (دوم)

383

تین سوار ، ایک منزل

386

حضرت خالد بن ولید ؓ

388

تیسرا سوال

396

سریہ ذات العراق

407

سریہ ذات اطلاح

409

غزوہ موتہ

419

غزوہ موتہ  ، شعرائےعرب

422

اشاریہ

462

ماخذ و مصادر ومراجع

481

اختتام

521

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 2713
  • اس ہفتے کے قارئین 8315
  • اس ماہ کے قارئین 5840
  • کل قارئین60116988

موضوعاتی فہرست