#6926

مصنف : علی احمد عباسی

مشاہدات : 3652

سیرۃ امام ابو حنیفہ رحمۃ اللہ علیہ ( اتہام شیعیت کی حقیقت )

  • صفحات: 221
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 8840 (PKR)
(منگل 14 فروری 2023ء) ناشر : حارث پبلیکیشنز

امام ابو حنیفہ نعمان بن ثابت الکوفی ﷫ بغیر کسی اختلاف کے  معروف ائمہ اربعہ میں شمار کئے جاتے ہیں، تمام اہل علم کا آپکی جلالتِ قدر، اور امامت پر اتفاق ہے۔ علی بن عاصم کہتے ہیں: "اگر ابو حنیفہ کے علم کا انکے زمانے کے لوگوں کے علم سےوزن کیا جائے تو ان پر بھاری ہو جائے گا" آپ کا نام نعمان بن ثابت بن زوطا اور کنیت ابوحنیفہ تھی۔ بالعموم امام اعظم کے لقب سے یاد کیے جاتے ہیں۔ آپ بڑے مقام و مرتبے پر فائز ہیں۔ اسلامی فقہ میں حضرت امام اعظم ابو حنیفہ کا پایہ بہت بلند ہے۔ آپ نسلاً عجمی تھے۔ آپ کی پیدائش کوفہ میں 80ہجری بمطابق 699ء میں ہوئی سن وفات 150ہجری ہے۔ اما م  موصوف  کو صحابہ کرام سے  شرف  ملاقات  اور کبار تابعین سے  استفادہ کا اعزار حاصل  ہے  آپ  اپنے  دور میں تقویٰ وپرہیزگاری اور دیانتداری میں بہت معروف تھے  اور خلافت عباسیہ میں متعدد عہدوں پر فائز رہے ۔ابتدائی ذوق والد ماجد کے تتبع میں تجارت تھا۔ لیکن اللہ نے ان سے دین کی خدمت کا کام لینا تھا لہٰذاتجارت کا شغل اختیار کرنے سے پہلے آپ اپنی تعلیم کی طرف متوجہ ہوئے۔ آپ نے بیس سال کی عمر میں اعلیٰ علوم کی تحصیل کی ابتدا کی۔آپ نہایت ذہین اور قوی حافظہ کے مالک تھے۔ آپ کا زہد و تقویٰ فہم و فراست اور حکمت و دانائی بہت مشہور تھی۔ زیر نظر کتاب’’ سیرت امام ابو حنیفہ رحمہ  (اتہام شیعیت کی حقیقت)‘‘ کی تصنیف ہے انہوں نے اس کتاب میں امام ابوحنیفہ  رحمہ اللہ کے متعلق کذاب راویوں  کے  کئی وضعی الزامات اور واقعات  کی کھولی ہے۔یہ کتاب چونکہ ایک حنفی صاحب علم نے لکھی ہے  سو اس میں کئی ایسے ا صولی مباحث ہوسکتے ہیں جن سے محدثین کے منہج کے بنیادی اختلافات  موجود ہوں ۔(م۔ا)

تقدیم

9

ہمارے فقہاء کی جز رسی

11

ہمارے محدثین کا تفقہ فی الدین

13

امام ابوحنیفہ  اور تفقہ فی الدین

17

مسلکی تعصب اور شخصیات

20

فقہی مذاہب اور خلفائے اسلام

22

امام ابو حنیفہ  اور زید بن علی کا خروج

26

امام ابو حنیفہ  اور ائمہ شیعہ کی شاگردی

33

امام ابوحنیفہ  اور شیعیت

36

زیر نظر کتاب کی وجہ طباعت ثانی

38

تعارف مصنف

39

تعارف

43

پیش لفظ

53

شخصیت امام اعظم ابوحنیفہ 

58

نام و نسب

58

حیثیت عرفی

60

کوفہ

63

مواقف اساتذہ

67

الشیوخ والفقہاء

69

امام ابو حنیفہ  اور سیاسی ہنگامے

75

امام ابو حنیفہ  اور زید بن علی بن الحسین

77

امام ابو حنیفہ اور امیر حسن بن قحطبہ

91

امام ابو حنیفہ اور محمد الارقط حسینی

96

ایک اور افتراء

100

یعقوبی افسانہ

105

امام ابو حنیفہ اور ابراہیم حسنی

106

حوالہ جات

112

امیر المومنین المنصور  امام ابو حنیفہ  اور مکتبہ حنفیہ

114

حرکت علمی

115

عرف

118

امام مالک

122

محمد بن اسحٰق

122

امام اعظم امام ابو حنیفہ

122

تحریری کام

124

کتاب الآثار

125

امام صاحب کی کتابیں

126

فقہ حنفی

129

مکتبہ حنفیہ

132

تلامذہ امام

133

اصحاب امام مالک

138

دیگر ائمہ

140

وفات امام

145

تدفین

149

حوالہ جات

152

امام اعظم امام ابو حنیفہ اور شیعیت

153

اختلاف مذاہب

212

اس مصنف کی دیگر تصانیف

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 21965
  • اس ہفتے کے قارئین 320327
  • اس ماہ کے قارئین 719804
  • کل قارئین105590925
  • کل کتب8780

موضوعاتی فہرست