#6283

مصنف : محمد بن صالح العثیمین

مشاہدات : 5798

شرح ارکان ایمان ترجمہ شرح اصول الایمان

  • صفحات: 103
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 3605 (PKR)
(پیر 15 فروری 2021ء) ناشر : اسلامک انفارمیشن سینٹر، ممبئ

دینِ اسلام عقیدہ،عبادات،معاملات ،سیاسیات وغیرہ کا مجموعہ ہے ، لیکن عقیدہ اور پھر عبادات کامقام ومرتبہ اسلام میں سب سے بلند ہے کیونکہ عقیدہ پورے  دین کی اساس اور جڑ  ہے  ۔اور عبادات کائنات کی تخلیق کا مقصد اصلی ہیں ۔ ایمان کے  بالمقابل کفر ونفاق ہیں  یہ دونوں چیزیں اسلام کے منافی ہیں۔اللہ  تعالیٰ اور اس کے فرشتوں اور  اس کی کتابوں اور اس کے رسول کی تصدیقات  ارکان ایمان ہیں۔قرآن مجیدکی  متعدد آیات بالخصوص سورۂ بقرہ کی ایت 285 اور  حدیث جبریل اور دیگر احادیث میں اس کی صراحت موجود  ہے  ۔لہذا اللہ تعالی اور اس کے فرشتوں اور اس  کی کتابوں اوراس کی طرف سے بھیجے  ہوئے رسولوں کو   تسلیم کرنا اور یوم حساب پر یقین کرنا کہ وہ آکر رہے گا اور نیک  وبدعمل کا صلہ مل کر رہے  گا۔ یہ امور ایمان کے بنیادی ارکان ہیں ۔ان کو ماننا ہر مومن پر واجب ہے ۔ زیر نظر کتاب ’’شرح ارکان ایمان ترجمہ شرح اصول الایمان‘‘ شیخ محمد بن صالح العثیمین رحمہ اللہ  کی تصنیف’’ شرح اصول الایمان‘‘  کا  سلیس اردو ترجمہ  ہے شیخ موصوف نے اس کتاب  میں مختصر انداز میں ایمان کے جملہ ارکان کی تشریح کے ساتھ ساتھ ان کے فوائد کوبھی بیان کردیا ہے ۔اگر کسی رکن پر باطل پرستوں کی جانب سے اعتراضات ہوئے ہیں تو عقل ،شریعت   حس اور واقع کی روشنی میں ان کا دندان شکن جواب دیا ہے۔اصل کتاب میں قرآنی آیات و احادیث کے حوالے نہیں تھے مترجم کتاب جناب کفایت اللہ سنابلی صاحب نے اس کمی کو پورا کردیا ہے ۔اللہ تعالی ٰ مصنف ،مترجم وناشرین  کی  تمام جہود کو قبول فرمائے ۔ (م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

کلمۃ المترجم

7

مقدمہ ازمؤلف

14

دین اسلام

15

ارکان اسلام

20

ارکان ایمان

24

پہلارکن:اللہ پرایمان

25

اللہ تعالی کےوجود پرایمان

26

وجودباری تعالی پرفطری دلیل

26

وجودباری تعالی پرعقلی دلیل

26

وجودباری تعالی پرشرعی دلیل

28

وجودباری تعالی پرحسی دلیل

29

اللہ تعالی کی ربوبیت پرایمان

23

اللہ تعالی کی الوہیت پرایمان

36

اللہ تعالی کےاسماءوصفات پرایمان

41

اسماءوصفات کےباب میں دوگمراہ فرقے

42

معطلہ

42

مشبہہ

43

اللہ پرایمان لانےکےفوائد

44

دوسرارکن:فرشتوں پرایمان

45

فرشتوں کےوجودپرایمان

46

فرشتوں کےاسماء(ناموں)پرایمان

46

فرشتوں کی صفات پرایمان

46

فرشتوں کےافعال پرایمان

47

فرشتوں پرایمان لانےکےفوائد

48

منکرین ملائکہ اوران کارد

48

تیسرارکن:آسمانی کتابوں پرایمان

51

ان کےمنزل من اللہ ہونےپرایمان

51

ان کےاسماء(ناموں)پرایمان

51

ان کی صحیح باتوں پربذریعہ تصدیق ایمان

52

ان کےغیرمنسوخ احکام پربذریعہ عمل ایمان

52

آسمانی کتابوں پرایمان کےفوائد

52

چوتھارکن:رسولوں پرایمان

54

’’رسل‘‘(رسولوں)کامفہوم

54

رسولوں کےاوصاف

55

ان کی صداقت پرایمان

58

ان کےاسماء(ناموں)پرایمان

59

ان کےواقعات پرایمان

60

اپنےنبی کی شریعت پرایمان

60

رسولوں پرایمان لانےکےفوائد

61

منکرین رسالت اوران کارد

61

پانچواں رکن:آخرت کےدن پرایمان

63

بعثت(دوبارہ زندگی)پرایمان

63

حساب اوربدلےپرایمان

65

جنت اورجہنم پرایمان

68

جنت

69

جہنم

69

مرنےکےبعد پیش آنےوالے امور

70

قبرکاامتحان

70

قبرکاعذاب اوراس کی نعمتیں

71

قبرکاعذاب

71

قبرکی نعمتیں

72

آخرت کےدن پرایمان لانےکےفوائد

74

منکرین بعث کااعتراض اوراس کاجواب

75

منکرین عذاب ونعمت قبراوران کارد

80

چھٹارکن:تقدیرپرایمان

85

اللہ کےعلم ماکان ومایکون پرایمان

85

لوح محفوظ پرایمان

85

اللہ کی مشیئت پرایمان

86

اللہ کی خالقیت پرایمان

87

اختیاری افعال میں بندوں کی مشیئت

88

گناہوں پرتقدیرسے احتجاج درست نہیں

89

تقدیرپرایمان لانےکےفوائد

94

تقدیرکےسلسلے میں دوگمراہ فرقے

96

جبریہ

96

قدریہ

96

اسلامی عقائد(ارکان ایمان)کےاہداف ومقاصد

98

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 16290
  • اس ہفتے کے قارئین 314504
  • اس ماہ کے قارئین 1060668
  • کل قارئین105931789
  • کل کتب8792

موضوعاتی فہرست