#6693

مصنف : ڈاکٹر آصف ہیرانی

مشاہدات : 4117

سورہ یوسف علم نفسیات کے تناظر میں

  • صفحات: 493
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 19720 (PKR)
(پیر 25 اپریل 2022ء) ناشر : اسلامک لرننگ فاؤنڈیشن

سورۃ یوسف قرآن مجید کی 12 ویں سورت جس میں سیدنا یوسف ﷤ کا قصہ بیان کیا گیا ہے۔ نبی  کریم ﷺکی مکی زندگی کے آخری دور میں یہ سورت نازل ہوئی۔سورہ یوسف قرآن مجید کی وہ واحد سورۃ ہے جو اپنے اسلوب بیاں، ترتیب بیاں اور حسنِ بیاں میں باقی سور سے منفرد اور نمایاں ہے۔ پوری سورہ  مبارکہ کا مضمون سیدنا یوسف ﷤کی سیرت کے نہایت اجلے پہلو، عفت و عصمت اور پاکیزہ سیرت و کردار پر مشتمل ہے۔ زیر نظر کتاب’’سورۃ یوسف علم نفسیات کے تناظرمیں  ‘‘ ڈاکٹر آصف ہیرانی  کےپی ایچ ڈی  کے مقالے  بعنوان  الاشارات التربوية في سورة يوسف كا اردو ترجمہ ہے  یہ کتاب 5؍ابواب پر مشتمل ہے  ۔پہلےباب میں سورۃ یوسف کا تعارف  باب دوم میں علم نفسیات سے متعلق سورہ یوسف کی روشنی میں کچھ اہم نکات ذکر کیے گئے ہیں ۔باب سوم میں سورۃ یوسف کی روشنی میں معاشرتی  تعلیم اور ان پہلوؤں کو اجاگر کیا گیا ہے جن کے بغیر ایک اچھا معاشرہ کنبہ تشکیل نہیں پاسکتا ہے۔ باب چہارم میں سیدنا یوسف علیہ السلام کی زندگی سے متعلق تمام تربیتی پہلوؤں کی طرف سے اشارہ کیاگیا ہے۔جبکہ باب پنجم میں ان  شکوک وشبہات کو رفع کیا گیا جو عام لوگوں کے ذہنوں میں مطالعہ کے وقت  کم علمی کی وجہ سے پیدا ہوسکتے ہیں ۔ (م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

عرض مترجم

14

اظہار تشکر

15

موضوع کا مختصر تعارف

16

مقدمہ

17

انتخاب موضوع کے اسباب

19

تحقیق میں درپیش مشکلات

19

تحقیقی کے بنیادی سوالات

20

تحقیق کے اغراض و مقاصد

20

تحقیق حدود و قیود

20

سابقہ تحقیقات کا جائزہ

21

تحقیق

25

باب :یوسف کے اوصاف

29

فصل اول: سورہ یوسف کا عمومی تعارف

30

مبحث اول: وجہ تسمیہ

31

مبحث دوم: شان نزول

33

مبحث سوم: اس سورت کے مکی ہونے کا بیان

35

مبحث چہارم: سورہ یوسف کی ترتیب ،سابقہ اور اگلی سورت کے ساتھ اس کی مناسبت

37

قرآن ترتیب کی اہمیت

38

سورۃ یوسف اور سورہ ہود کے مابین ربط

39

سورہ یوسف اور سورۃ رعد کے مابین ربط

47

مبحث پنجم: سورہ یوسف کے اول وآخری حصے کا باہمی ربط

50

فصل دوم: سورہ یوسف کا اعجاز اسلوب

53

مبحث اول: سورہ یوسف میں مذکور مختلف شخصیات کی زندگی میں ہمارے لیے نفسیاتی اسباق

54

مبحث دوم: قصہ یوسف منہج اسلامی کا ایک مثالی نمونہ

57

مبحث سوم:  سورہ یوسف میں نوجوانوں کی تربیت کے چند اسباق

60

فصل سوم: سورہ یوسف سے ماخوذ دروس و نکات

66

مبحث اول:نبی کریمﷺاور سیدنا یوسف علیہ السلام کے حالات میں مماثلت

67

مبحث دوم: سیدنا یوسف علیہ السلام اور سیدنا موسیٰ علیہ السلام کے حالات میں مماثلت

69

باب دوم: بعض معاشرتی رویوں کی نفسیات کا جائزہ[سورہ یوسف کی روشنی میں]

72

فصل اول: سورہ یوسف اور علم نفسیات

73

مبحث اول: علم نفسیات کی حقیقت

74

مبحث دوم: علم نفسیات سورہ یوسف کی روشنی میں

75

فصل دوم: سورہ یوسف میں بعض منفی رویوں کی نفسیات کا جائزہ

79

مبحث اول: جھوٹے شخص کی نفسیات

80

سیدنا یوسف علیہ السلام کے بھائیوں کا جھوٹ بولتے وقت نفسیاتی طرز عمل

81

عزیز مصر کی بیوی کا جھوٹ بولنے وقت نفسیاتی طرز عمل

94

مبحث دوم: متعصب شخص کی نفسیات

96

متعصب شخص ہمیشہ دہرا معیار رکھتا ہے

97

متعصب شخص کو کبھی بھی دوسروں میں بھلائی نظر نہیں آتی

99

مبحث سوم: حاسد شخص کی نفسیات

101

مبحث چہارم: مجرم شخص کی نفسیات

105

مبحث پنجم: جہالت زدہ معاشرے میں خواتین کی نفسیات

108

فصل سوم: معاشرتی رویوں کی نفسیات [سورہ یوسف کی روشنی میں]

117

مبحث اول: ماضی کے گناہ انسانی نفسیات اور بول چال پر اثر انداز ہوتے ہیں

118

مبحث دوم: آنکھیں ملا کر بات کرنا سچا ہونے کی علامت ہے

122

مبحث سوم: غصے پر قابو پانے کا نسخہ

124

مبحث چہارم: سیدنا یوسف علیہ السلام کا بنیامین کو اپنے پاس روکنے کی تدبیر کرنا

126

مبحث پنجم: حق  اور باطل کے مابین فرق

128

مبحث ششم:  سیدنا یوسف علیہ السلام کا بنیامین کی جگہ کسی دوسرے بھائی کو روکنے کے لیے آمادہ ہونا

130

مبحث ہفتم : نیا غم پرانے غم کو تازہ کر دیتا ہے

132

مبحث ہشتم: نفسیات کا انسانی جسم پر اثر انداز ہونا

134

باب سوم: سورہ یوسف اور آداب معاشرت

138

فصل اول: سورہ یوسف میں احسان کا بیان

139

مبحث اول: احسان کا لغوی و اصطلاحی مفہوم

140

مبحث دوم: احسان  سورہ یوسف کی روشنی میں

141

مبحث سوم: سیدنا یوسف کا  اپنے ہمراہ قیدیوں کے ساتھ احسان کا معاملہ

145

مبحث چہارم: تقویٰ اور صبر احسان کی  دو اہم شرطیں

148

مبحث پنجم: اللہ تعالیٰ احسان کرنے والوں کا بدلہ ضائع نہیں کرتا

151

مبحث ششم: احسان کرنے کا بدلہ دنیا میں بھی ملتا ہے

153

فصل دوم:  سورہ یوسف میں توکل کا بیان

155

مبحث اول: اللہ تعالیٰ پر توکل کرنا

156

سیدنا یعقوب علیہ السلام نے اپنے بیٹوں کو ایک دروازے سے شہر میں داخل ہونے سے کیوں روکا تھا؟

156

اسلام میں نظربد کی حقیقت

158

سیدنا یوسف کی زندگی میں توکل کا مظاہر

166

مبحث دوم: جائز اسباب اختیار کرنا اللہ تعالیٰ پر توکل کے منافی نہیں ہے

169

مبحث سوم:  سورہ یوسف میں توازن اختیار کرنا

172

فصل سوم:  سورہ یوسف میں صبر کا بیان

176

مبحث اول: صبر کا لغوی و اصطلاحی مفہوم

177

مبحث دوم: صبر جمیل سے کیا مراد ہے ؟

179

مبحث سوم: اللہ تعالیٰ کی مدد کے بغیر صبر کرنا ممکن نہیں ہے

188

مبحث چہارم: صبر کے ثمرات

191

صبر کرنے کا بدلہ دنیا میں بھی مل جاتا ہے

191

بلند مقاصد تک پہنچنے کے لیے مشکلات پر صبر کرنا پڑتا ہے

192

صبر و تقویٰ کے انسانی زندگی پر مثبت اثرات

194

مبحث پنجم: سیدنا یوسف کا مختلف مواقع پر صبر کرنا

195

مبحث ششم: اپنے حزن و ملال کی شکایت اللہ تعالیٰ سے کرنا صبر کے ثمرات میں سے ہے

201

مبحث ہفتم: اللہ تعالیٰ پر پختہ یقین ایمان کی علامت ہے جبکہ مایوسی کفر کی  علامت ہے

207

فصل چہارم:  سورہ یوسف میں توبہ اور دعا کا بیان

213

مبحث اول: سورۃ یوسف میں توبہ کا بیان

214

شروط توبہ میں اہم ترین شرط

215

عزیز مصر کی بیوی کی توبہ

217

سیدنا یوسف کے بھائیوں کی توبہ

223

سیدنا یوسف کے بھائیوں اور عزیز مصر کی توبہ کا باہمی موازنہ

229

گناہ کا احساس ہونا

230

گناہ کے بعد ندامت کا اظہار ہونا

233

مبحث دوم:  سورہ یوسف میں دعا کا بیان

235

دعا کی اقسام

236

سورہ یوسف میں مذکور دعا کا آداب

238

اللہ تعالیٰ بندے کی دعا کب قبول کرتا ہے ؟

241

کیا دعا مانگنے میں تاخیر کی جا سکتی ہے ؟

243

فصل پنجم:  سورہ یوسف میں عاجزی کا بیان

246

مبحث اول:  سیدنا یوسف علیہ السلام کی گفتار میں عاجزی

247

مبحث دوم:  سیدنا یوسف علیہ السلام کی دعوت و تبلیغ میں عاجزی

252

مبحث سوم:  سیدنا یوسف علیہ السلام کی حکومتی معاملات میں عاجزی

253

فصل ششم: سورہ یوسف میں عفوو درگز کا بیان

254

مبحث اول:  سیدنا یوسف علیہ السلام کی گفتار میں عفو و درگزر کی مثال

255

مبحث دوم:  سیدنا یوسف علیہ السلام کے کردار میں عفو و درگز کی مثال

259

فصل ہفتم : سورہ یوسف میں اخلاق حسنہ کا بیان

262

مبحث اول:  سیدنا یوسف علیہ السلام کے گفتار و کردار میں اخلاق حسنہ کے مظاہر

253

مبحث دوم: بھائیوں کے برے سلوک کے مقابلے میں  سیدنا یوسف علیہ السلام کا حسن سلوک

267

باب چہارم:  سیدنا یوسف علیہ السلام کی سیرت سے ماخوذ تربیت کے چند رہنما اصول

269

فصل اول:  سیدنا یوسف علیہ السلام کے خلاف بھائیوں کی سازش

270

مبحث اول: حسد کی حقیقت

271

حسد کا لغوی و اصطلاحی مفہوم

272

قرآن مجید میں حسد کا ذکر

272

حسد کی اقسام

274

حسد برے اخلاق کی بدترین قسم ہے

276

سورہ یوسف میں حسد کا ذکر

277

حسد بچنے کے اسباب

281

مبحث دوم: بھائیوں کے مابین مقابلہ بازی کا جذبہ

285

سورہ یوسف میں بھائیوں کے مابین مقابلہ بازی کی مثال

286

بھائیوں کے مابین مقابلہ بازی کے اسباب

287

بھائیوں کے مابین مقابلہ بازی کا علاج اسلام کی روشنی میں

288

فصل دوم: عزیز مصر کی بیو کا  سیدنا یوسف علیہ السلام کو برائی کےلیے ورغلانا

295

مبحث اول: طبعی اور دلی میلان کا جواز

296

کلام عرب میں لفظ ’’ھم‘‘ کا مطلب

297

لفظ ’’ھم‘‘ کی وضاحت اقوال مفسرین کی روشنی میں

298

طبعی اور دلی طور پر کسی چیز پر برائی اور بےحیائی سے بچنے کے اسباب

307

مبحث دوم: سورہ یوسف کی روشنی میں برائی اور بےحیائی سے بچنے کے اسباب

310

اللہ تعالیٰ کی پناہ میں آنا

313

اللہ تعالیٰ کی نعمتوں کو یاد رکھنا

314

اللہ تعالیٰ کی حدود کو پامال کرنے والوں کے برے انجام کو ذہن میں رکھنا

316

برہان کے ساتھ اللہ تعالیٰ کی بندگی کرنا

320

اخلاص کے ساتھ اللہ تعالیٰ کی بندگی کرنا

320

گناہ سے دور بھاگنے کی کوشش کرنا اگرچہ ناممکن ہی کیوں نہ لگے

322

اللہ تعالیٰ سے دعا مانگنا اور اسی کی طرف رجوع کرنا

324

کامیاب انسان اپنی کمزوری سےباخبر ہوتا ہے

326

دو مصیبتوں میں سے چھوٹی مصیبت کا انتخاب کرنا

327

مبحث سوم: تہمت گناہ پر  سیدنا یوسف علیہ السلام کا ردعمل

328

اگر کسی شخص پر بدکاری کی تہمت لگائی جائے تو اس کو چاہیے کہ وہ خاموش نہ رہے

329

اللہ تعالیٰ بےگناہ شخص پر لگی تہمت کا دفاع کرتا ہے

330

اگر اللہ تعالیٰ تمہاری مدد کرنا چاہے تو تمہیں کوئی مغلوب نہیں کر سکتا

333

نیک آدمی کی سب سے بڑی آزمائش یہ ہے کہ کوئی اس پر زنا کا الزام لگا دے

335

مبحث چہارم: عزیز مصر کی بیوی کا  سیدنا یوسف علیہ السلام کو پھسلانے کے واقعے میں چند اسباق

338

بلند درجات ہمیشہ سخت آزمائش کے بعد ملتے ہیں

339

اللہ تعالیٰ کی رضا کے لیے حرام چیز کو ترک کرنے کا بدلہ

343

معاشرتی دباؤ کا مقابلہ کیسے کریں؟

344

شادی شدہ عورت کی اپنے شوہر کے ساتھ خیانت

345

دعوت گناہ دینے والی خاتون کس انداز میں بات کی جائے؟

349

نافرمانی اور جہالت کا باہمی تعلق

350

اللہ تعالیٰ کی رضا کے لیے عاجزی اختیار کرنے کا بدلہ

352

قرآن مجید علمی مباحثے کی نہیں بلکہ رشد و ہدایت کی کتاب ہے

353

سورہ یوسف کی روشنی میں سیاسی نظام میں ظلم کے اسباب

356

فصل سوم:  سیدنا یوسف علیہ السلام قید خانے میں

358

مبحث اول: سورہ یوسف کی روشنی میں دعوت و تبلیغ کے اصول

359

سامعین کے قیمتی وقت کی قدر کرنا

361

سامعین کے جذبات و احساسات کو سمجھنے کی کوشش کرنا

362

اپنی علمی سطح اور تعلیمی قابلیت کا اظہار کرنا

363

دعوت دیتے وقت حکمت سے کام لینا

365

لوگوں کی ذہنی سطح کے مطابق ان سے بات کرنا

366

ترجیحی بنیاد پر دعوت دینا (یعنی پہلے اہم ترین بات کرناپھر دوسری بات کرنا )

368

دین میں کوئی زبردستی نہیں ہے

369

عقلی اور منطقی طور پر شرک کا رد کرنا

369

باطل دین پر تنقید کرنے کا طریقہ

371

جہاں بھی رہو داعی بن کر رہو

372

ہمیشہ اپنے سامعین کا احترام کرنا

373

سامعین کو محبت بھر لہجے میں مخاطب کرنا

373

پوری عاجزی اور تواضع سے دعوت دینا

375

اخلاص کے ساتھ دعوت دینا

375

دعوت دین کے لیے فلاحی اور معاشرتی سرگرمیوں میں شرکت

379

کردار کی دعوت گفتار سے زیادہ مؤثر ہوتی ہے

379

مبحث دوم: ظلم کے وقت لوگوں سے مدد طلب کرنا توکل کے منافی نہیں ہے

380

مبحث سوم: سورہ یوسف کے اس  مخصوص حصے میں ہمارے لیے چند اسباق

388

شخصی تشہیر کے لیے بذات خود کوشش کرنا کیسا ہے ؟

389

شیطان انسان کو بھلائی کے کام سے غافل کر دیتا ہے

390

آزمائش پر صبر کرنے والوں کے لیے اللہ تعالیٰ نجات کے راستے آسان کر دیتا ہے

391

علم ظاہری خوبصورتی سے افضل ہے

394

دوستوں کی مختلف قسمیں

395

اہل علم کی ذمہ داریاں

398

فصل چہارم:  سیدنا یوسف علیہ السلام قید خانے سے حکومت کی جانب

400

مبحث اول: مثالی قیادت کی خوبیاں

401

قیادت کے لغوی و اصطلاحی مفہوم

402

قرآن وسنت میں قیادت کی اہمیت

403

اسلام میں قیادت طلب کرنے کی ممانعت

405

سورہ یوسف میں مثالی قیادت کی خوبیوں کا بیان

410

مبحث دوم: مخصوص حالات کے علاوہ اپنے محاسن ذکر کرنا درست نہیں ہے

428

اسلام میں اپنے محاسن ذکر کرنے کی ممانعت

429

سورہ یوسف میں اپنے محاسن ذکر کرنے کا بیان

432

مبحث سوم: اگر آپ کو  کوئی اہل شخص ملے تو اس کو ملازمت کی پیشکش کرنے کا موقع ضائع مت کریں

435

باب پنجم: سورہ یوسف کی روشنی میں بعض شہبات کا ازالہ

438

فصل اول: لفظ ’’کید‘‘ کے متعلق  اسلامی شریعت کا موقف

439

مبحث اول: لفظ ’’کید‘‘ کا لغوی و اصطلاحی مفہوم

440

مبحث دوم: اسلام میں ’’کید‘‘ کا تصور

442

مبحث سوم: سورہ یوسف میں ’’کید‘‘ کی مذموم صورتوں کا بیان

445

مبحث چہارم: سورہ یوسف میں ’’کید‘‘ کی جائز صورتوں کا بیان

446

مبحث پنجم: شکوک و شبہات کا ازالہ

448

مبحث ششم: سورہ یوسف کی روشنی میں اللہ تعالیٰ کے ’’کید‘‘ کا بیان

459

مبحث ہفتم: درج بالا بحث سے حاصل شدہ نتائج

461

فصل دوم: اولاد کے مابین امتیازی سلوک کرنے کا حکم

462

مبحث اول: اسلام میں اولاد کے مابین مساوات کا حکم

463

مبحث دوم: شکوک و شبہات کا ازالہ

465

مبحث سوم: پہلا شبہ : سیدنا بعقوب کا سیدنا یوسف سے سب سے زیادہ محبت کرنا کیا اولاد کے مابین مساوات کے خلاف نہیں تھا؟

466

مبحث چہارم: دوسرا شبہ : سیدنا یعقوب کا صرف سیدنا یوسف کی جدائی پر اظہار افسوس کرنا حالانکہ ان کے دو بیٹے بنیامین اور روبیل بھی ان سے جدا ہو گئے تھے

473

اختتامیہ

476

اہم نتائج

476

آراءو تجاویز

479

مصادر و مراجع

480

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 70228
  • اس ہفتے کے قارئین 516589
  • اس ماہ کے قارئین 516589
  • کل قارئین112123917
  • کل کتب8872

موضوعاتی فہرست