#6267

مصنف : سید ابو الاعلی مودودی

مشاہدات : 3532

تفہیم احکام القرآن جلد اول

  • صفحات: 486
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 17010 (PKR)
(ہفتہ 19 دسمبر 2020ء) ناشر : ادارہ معارف اسلامی منصورہ لاہور

قرآن مجید بے شمار علوم وفنون کا خزینہ ہے۔اس کے متعدد مضامین میں سے ایک اہم ترین مضمون اس کے احکام ہیں۔جو پورے قرآن مجید میں جابجا موجود ہیں ۔احکام القرآن پر مبنی آیات کی تعداد پانچ سو یا اس کے لگ بھگ ہے۔مفسرین کرام نے جہاں پورے قرآن کی تفاسیر لکھی ہیں ،وہیں بعض مفسرین نے احکام پر مبنی آیات کو جمع  کر کے الگ سے احکام القرآن  پر مشتمل تفسیری مجموعے مرتب کئے ہیں۔ان میں امام شافعی، امام قرطبی،امام جصاص   رحمہم اللہ کی احکام القرآن  کے نام سے تفاسیر بڑی شہرت  کی حامل  ہیں ۔امام   جصاص کی تین جلدوں پر مشتمل  کتاب ’’احکام   القرآن‘‘ کا اسلامی یونیورسٹی ،اسلام آباد  کے شعبہ شریعہ  اکیڈمی کی طرف سے چھ مجلدات میں ترجمہ بھی شائع ہوچکا ہے جوکہ کتاب وسنت سائٹ پر  موجود ہے۔ زیر نظر کتاب ’’ تفہیم احکام القرآن ‘‘سید ابوالاعلی مودودیؒ   کی معروف کتاب ’’ تفہیم القرآن  اور ان کی دوسری تحریروں،تقریروں،انٹرویوز ، مکتوبات  وغیرہ سے   اخذ شد ہ ہے ۔ مولانا عبدالوکیل علوی  مرحوم  نے  ان کو بڑی عرق ریزی سے احکام القرآن کو موضوعات کے تحت جمع  کر مرتب کردیا ہےیہ کتاب پانچ جلدوں پر مشتمل ہے۔ جلداول  مبادیات( علوم القرآن، ایمانیات،اخلاقیات۔)،جلد دوم عبادات(نماز ، روزہ،زکاۃ،حج۔)،جلدسوم معاشرت،جلد چہارم  حدوو وتعزیرات،معاشیات،مسئلہ ملکیت زمین،قانونِ وراثت،انفاق فی سبیل اللہ ، سود، تجارت،بنیادی انسان حقوق اورچندمتفرق احکام ومسائل پر مشتمل ہے۔ اور جلدپنجم   مختلف عنوانات کے تحت آٹھ ابواب  پر مشتمل ہے۔پہلا باب اقامت دین  کی ضرورت واہمیت کےبارے میں  ہے ،دوسرا باب ہجرت کے موضوع پر ہے۔تیسرے باب میں خلافت کےمسئلے پر سیر حاصل بحث کی  گئی ہے۔چوتھا،پانچواں اور چھٹا باب جہاد، قتال فی سبیل اللہ اور غلامی سے متعلق احکام ومباحث پر مشتمل ہے۔(م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

عرض ناشر

15

عرض مرتب

18

باب اول علوم القرآن

21

فصل اول وحی

23

فصل دوم تعارف قرآن

32

فصل سوم فہم قرآن

40

فصل چہارم آیات کی اقسام

49

فصل پنجم ناسخ و منسوخ

52

فصل ششم اعجاز قرآن

61

فصل ہفتم معجزات قرآنی

66

انبیائے سابقہ کے معجزات پر ایک نظر

73

احیائے موتی کا معجزہ

74

حضرت ایوب علیہ السلام کے لیے چشمہ شفا

75

معجزات حضرت ابراہیم علیہ السلام

75

معجزات حضرت موسیٰ علیہ السلام

76

معجزات حضرت سلیمان علیہ السلام

80

دوسرے انبیاء کے معجزات

81

معجزات عیسیٰ علیہ السلام

82

حضور ﷺ اور معجزات

86

فصل ہشتم اقسام القرآن

97

فصل نہم امثال القرآن

117

تمثیلات کا مقصد

117

فصل دہم قرآن مجید میں قراءتوں کا اختلاف

121

فصل یازدہم آداب قرآن

128

فصل دواز دہم سجود القرآن

134

فصل سیزدہم تدوین قرآن

142

باب دوم دعوت بالقرآن

157

فصل اول دعوت کی اہمیت و ضرورت

159

فصل دوم داعی کی ذمہ داریاں

164

فصل سوم دعوت کی حکمت اور طریق کار

173

فصل چہارم راہ دعوت کی مشکلات پر صبر

187

باب سوم قرآن کے دو بنیادی احکام

199

فصل اول اللہ اور اس کے رسول ﷺ کی اطاعت کا حکم

201

فصل دوم حجیت سنت

212

باب چہارم ایمانیات

223

فصل اول تعارف

225

فصل دوم ایمان باللہ

229

توحید پر استقامت و ثابت قدمی

246

فصل سوم ایمان بالملائکہ

247

فصل چہارم ایمان بالکتب

252

فصل پنجم ایمان بالرسل

259

مزید وضاحت

271

فصل ششم ایمان بالیوم الآخر

279

فصل ہفتم ایمان بالقدر

286

فصل ہشتم ایمانیات سے متعلق چند متفرق مباحث

311

نذر کے احکام

339

مسئلہ شفاعت

347

باب پنجم اسلامی اخلاقیات

377

فصل اول اسلام کا اخلاقی نظام

379

فصل دوم اخلاقی خوبیاں

425

توکل

430

صبر اور رحم

432

ضبط نفس

437

شکر

438

سچائی

440

امانت اور پاس عہد

442

ایفائے عہد

443

توبہ

446

فصل سوم اخلاقی عیوب

453

معاشرتی تعلقات کو خراب کرنے والی برائیاں

453

غیبت کی حقیقت اور اس کے احکام

462

حرص و بخل

470

نعمت کے اظہار کی ترغیب

474

رشوت

474

کتابیات

481

اس کتاب کی دیگر جلدیں

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 3628
  • اس ہفتے کے قارئین 28978
  • اس ماہ کے قارئین 81580
  • کل قارئین69646987

موضوعاتی فہرست