#6614

مصنف : فیصل بن قزار الجاسم

مشاہدات : 3346

تاریخ اور شریعت میں خوارج کی حقیقت

  • صفحات: 264
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 10560 (PKR)
(منگل 01 فروری 2022ء) ناشر : مکتبہ الخیر

خوارج ایک ایسا فرقہ ہے  جسے  دین میں ظاہری دینداری سے مزین لوگوں نے ایجاد کیا اور  ہر وہ شخص جو کسی ایسے امام کے خلاف خروج (بغاوت)کرے جس پرمسلمانوں کی جماعت متفق ہو خارجی کہلاتا ہے خواہ یہ خروج صحابہ کرام   ، تابعین  یا بعدکے زمانےکے  خلفاءکے خلاف ہو ، خارجی وہ  لوگ ہیں جوکبیرہ گناہوں کی بنا پر اہل ایمان کو کافر شمار کرتے  ہیں اور اپنی عوام پر ظلم وزیادتی کرنے  والے امرء المسلمین پروہ  خروج  وسرکشی کرتے ہیں۔خوارج کی مذمت میں نبی کریم ﷺ سے  بہت ساری احادیث بھی وارد  ہوئی ہیں ،  اہل علم  نے ان کے عقائد ونظریات پر  مستقل کتب بھی تصنیف کیں  جن میں  خوارج کی  مختلف تعریفیں بیان کی  ہیں۔ زیر نظر کتاب’’تاریخ اور شریعت میں خوارج کی حقیقت ‘‘  فضیلۃ الشیخ  فیصل بن قزاز الجاسم(کویت) کی  ایک عربی تصنیف بعنوان’’  حقيقة الخوارج في الشرع وعبر التاريخ ‘‘  کا اردو ترجمہ ہے ،فاضل مصنف نے اس کتاب کو تین ابواب میں تقسیم کر کے  اس  میں  خوارج کی علامات ،ان  کی مذمت ،ان کی اقسام  اور خارجی تحریکوں کی تاریخ سمیت ان کےطریقہ و اردات کا بھی ذکر کیا ہے۔(م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

عرض مترجم

9

مقدمہ مولف

10

خوارج کے متعلق قانون الٰہی

15

خوارج کے متعلق احادیث

15

حکمرانوں کی اطاعت کےمتعلق احادیث

24

خوارج کی تعریف

30

اہم ماحث

40

خوارج کے شبہات کے متعلق اہم مباحث

79

خوارج کی تاریخ اور ان کے متعلق قانون الٰہی

99

تمہید

99

ماضی کی خارجی تحریکیں

105

سیدنا عثمان کے خلاف بغاوت

105

عصر حاضر میں باغی اور انقلابی تحریکیں

128

اس تنظیم کے نتائج

149

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 12348
  • اس ہفتے کے قارئین 213708
  • اس ماہ کے قارئین 1221689
  • کل قارئین107888451
  • کل کتب8812

موضوعاتی فہرست