#5778

مصنف : محمد قاسم فرشتہ

مشاہدات : 29741

تاریخ فرشتہ جلد اول

  • صفحات: 346
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 8650 (PKR)
(اتوار 12 مئی 2019ء) ناشر : المیزان ناشران و تاجران کتب، لاہور

ہندوستان دنیا کا ایسا خطہ ہے جہاں آٹھویں صدی سے لے کر بیسویں صدی تک دو غیرملکی حکمران، عرب مسلمان اور انگریز(برطانوی) قابض رہے۔ 712 ء میں مسلمان حکمران محمد بن قاسم نے ہندوستان میں قدم رکھا اور 1857 کے غدر کے بعد باقاعدہ مسلمانوں کے اقتدار کا خاتمہ ہوا ۔ برطانوی سامراج جس کی ابتداء 1757 ء کو ہوئی تھی کا خاتمہ 1947 ء کو ہوا۔ محمد بن قاسم نے دمشق میں موجود مسلمان خلیفہ الولید اور بغداد کے گورنر حجاج بن یوسف کی آشیر باد سے، 712 ء میں ہندوستان پر حکمرانی کا آغاز کیا ۔ 1590ء تک مسلمان حکمران شہنشاہ اکبر تقریباً پورے ہندوستان پر قابض ہو چکا تھا۔ اورنگ زیب کے دور (1657-1707) میں اس سلطنت میں کچھ اضافہ ہوا۔تاریخ ہندوستان  کے متعلق بے شمار کتب  موجود ہیں   ان  میں سے تاریخ فرشتہ  بڑی اہم کتاب ہے ۔ زیر نظر کتاب ’’ تاریخ فرشتہ ‘‘محمد قاسم فرشتہ (متوفی 1620ء) کی تصنیف ہے ہندوستان کی عمومی کتب ہائے تواریخ میں سے ایک مشہور تاریخی کتاب ہےیہ ہندوستان کی مکمل  تاریخ  ہے ۔ محمد قاسم فرشتہ نے  یہ کتاب ابراہیم عادل شاہ ثانی، سلطانِ بیجاپور (متوفی 1627ء) کے حکم سےفارسی زبان میں تصنیف کی صاحب کتاب  نے  اِسے ’’گلشن ابراہیمی‘‘ کا نام دیا مگر عوام میں یہ تاریخ فرشتہ کے نام سے مشہور ہوئی۔ممبئی کے انگریز گورنر لارڈ الفنسٹن نے پہلی بار نہایت اہتمام کے ساتھ بڑی تقطیع کی دو ضخیم جلدوں میں  1832ء میں اسے  شائع کروایا۔ اِس کے بعد لکھنؤ سے مطبع منشی نول کشور نے اِس کے متعدد ایڈیشن شائع کیے جو1864ء، 1865ء اور 1884ء میں شائع ہوئے۔ انگریزی زبان میں اِس کے بیشتر تراجم شائع ہوئے ہیں جن میں پہلا انگریزی ترجمہ 1868ء میں لندن سے شائع ہوا تھا۔ اردو زبان میں پہلا ترجمہ 1309ھ میں لکھنؤ سے مطبع منشی نول کشور نے شائع کیا تھا۔زیر تبصرہ  ترجمہ  عبدالحئی خواجہ کا ہ ے  جو انہوں نفیس اکیڈمی کراچی کی فرمائش پر کیا  تھا جسے نفیس اکیڈمی  نے دو جلدوں میں شائع کیا زیرتبصرہ  نسخہ چار جلدوں میں    ہےجوکہ  المیزان ،لاہورکا مطبوعہ ہے ۔(م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

دبیاچہ مترجم

 

حرفے چند

19

مقدمہ

23

اہل ہندوستان کے عقائد

23

نسل انسانی کی تقسیم

25

کوروؤں اور پانڈؤں کے حالات

25

راجسوی جگ

27

سری کرشن

28

رانی گندھاری کی بد دعا کا قصہ

29

مہا بھارت

30

مسلمانوں کا عقیدہ

31

کشن کی حکومت

32

مہاراج کی حکومت

33

کیشوراج کی حکوم

34

منیررائے کی حکومت

34

راجہ سورج

34

ہندوستان میں بت پرستی

35

لہراج کی حکومت

36

کیدار برہمن کی حکومت

36

تشکل کی حکومت

36

برہٹ کی حکومت

37

مہارج کچھواہہ کی حکومت

37

کیدارج کی حکومت

38

جے چند کی حکومت

38

راجہ دہلو کی حکومت

38

راجہ فور کی حکومت

38

ارجہ سیسار چند کی حکومت

39

راجہ جونہ کی حکومت

39

راجہ کرپان چند کی حکومت

39

راجہ بکر ماجیت کی حکومت

40

راجہ بھوج کی حکومت

40

راجہ باسدیو کی حکومت

41

راجہ رام دیور  راجپوت کی حکومت

41

پرتاب چند سیسودیہ کی حکومت

43

انند دیو راجپوت کی حکومت

43

مال دیو کی حکومت

43

ہندوستان میں مسلمانوں کی آمد

45

افغان

46

مقالہ اول

 

تذکرہ سلاطین لاہور

49

امیر ناصر الدین سبکتگین

50

الپتگین کے حالات

50

سبکتگین کے ابتدائی حالات

50

سبکتگین کےعہد حکومت

51

قصرار پر لشکر کشی

51

جے پال سےمعرکہ آرائی

52

جے پال کی شکست

53

امیر نوح سے ملاقات

54

امیر ابو علی ہجوری کی پریشانی

54

امیر ابو علی ہجوری سے جنگ

54

ایک عجیب وغریب واقعہ

55

سبکتگین کا انتقال

56

امیر اسماعیل بن امیر ناصر الدین سبکتگین

57

امین الملت یمین الدولہ سلطان محمود غزنوی

59

صورت وسیرت

59

پیدائش

59

حالات ابتدائے حکومت

60

خطاب واعزاز

61

ہندوستان پر حملے

62

جے پال سے معرکہ آرائی

62

بھاطنہ کی فتح

62

ملتان پر لشکر کشی

63

ایک خاں کے حملے کی روادا

64

ایک دلچسپ واقعہ

65

اب سارا کا ارتداد

65

انند پال سے معرکہ

66

نگر کوٹ پر حملہ

66

غور پر لشکر کشی

67

ملتان پر حملہ

68

تھانیسر پر حملہ

68

ایک اور دلچسپ واقعہ

69

خلیفہ بغداد سے خط وکتابت

70

نندونہ کے قلعہ پر حملہ

70

ایک المناک حادثہ

71

اہل خوارزم سےجنگ

71

قنوج پر لشکر کشی

71

قلعہ میرٹ کی فتح

71

قلعہ مہاون کی فتح

72

متھرا کی فتح

72

سلطان غیاث الدین تغلق شاہ

293

لفظ تغلق کا ماخذ

293

جاگریں اور عہد ے بخشا

293

الغ خاں تلنگانہ پر پہلا حملہ اور اس کے اسباب

294

جھوٹی افواہیں اور فوج میں بدامنی

295

تلنگانہ پر دوسرا حملہ اور فتح

295

لکھنوائی اور سنار گاؤں کی بغاوتیں

296

قلعہ ترہٹ کی فتح

296

غیاث الدین کی وفات

296

سلطان محمد شاہ تغلق

298

لفظ تغلق کا ماخذ

293

غیاث الدین کا کردار

293

جاگرین اور عہد بخشا

293

مراعات اور عطائے جاگیر

298

علم نوازی

298

مغلوں کا حملہ

300

زوال سلطنت کےاسباب

300

خراج کی زیادتی

300

خزانے کی تباہی

301

ملک گیری کا سودا

301

کوہ ہماچل کی تسخیر کا ارادہ

302

آلام ومصائب کی یورش

302

دہلی تباہی وبربادی

302

بغاوتیں ملک بہاؤ الدین کی بغاوت

303

مرکز کی تبدیلی

303

قلعہ کندھانہ کی فتح

304

بہرام ابیہ کی بغاوت

304

علاقہ دو ےبہ  میں بغاوت

305

قتل وغارت گری کا شوق

305

فخر الدین خاں کی بغاوت

305

ویرانی وتباہی کا دور دورہ

306

سمانہ کی بغاوت

307

ملک جندر کی بغاوت

307

خلعت خلافت عباسیہ744ھ

307

کشنانایک کی بغاوت

308

نظام مائیں کی سرکشی

309

ہنگامہ دکن

309

علی شاہ کی بغاوت

309

عین الملک کی بغاوت

310

قلنخ خاں کی معزولی

311

قوانین خاں امیر کوٹی

311

محمد تغلق کی سیاست

313

قلعہ دھارا کی تسخیر

315

فیروز شاہ تغلق

318

سیاسی ابتری

318

نوروز گرگین کی بغاوت

318

فیروز تغلق کی جانشینی

318

جانشینی کا فیصلہ

320

فتح خاں کی ولادت

320

فیروز تغلق کا کردار

320

ولادت محمد خاں

321

مہمات

321

خلیفہ عباسیہ کا فرمان نیابت

321

شہزادہ فتح خاں کی تعلیم وتربیت

322

شہزادہ محمد خاں

326

شہزادہ محمدخاں تخت نشینی

327

فیروز شاہ کی رحلت

328

فتوہات فیروز شاہی

328

غیاث الدین تغلق شاہ بن فتح خاں

330

تغلق شاہ کا کردار

330

ابو بکر شاہ بن ظفر خاں بن سلطان فیروز شان تغلق

330

ناصر الدین محمد بن سلطان فیروز شان باربک تغلق

332

تخت نشینی

332

ہمایوں خاں

332

ناصر الدین کی حکمرانی

333

سکندر شاہ بن ناصر الدین محمد شاہ

335

ناصر الدین محمود بن ناصر الدین محمد

336

نصرت شاہ

337

دوبادشاہوں کی حکمرانی

337

امیر تیمور کا ہندوستان پر حملہ

338

قلعہ بھیڑ کی فتح

339

قلعہ لونی پر قبضہ

340

ناصر الدین محمود کی شکست

341

امیر تیمور کی ہندوستان سے واپسی

341

ملوخاں کا دہلی پر حملہ

343

ملوخاں کا قلعہ گوالیار پر حملہ

343

ابراہیم لودھی اور بیرم خاں کا معرکہ

344

ناصر الدین محمود کی وفات

345

دولت خاں لودھی کی تخت نشینی

345

دولت خاں لودھی کا انتقال

346

اس کتاب کی دیگر جلدیں

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 79744
  • اس ہفتے کے قارئین 526105
  • اس ماہ کے قارئین 526105
  • کل قارئین112133433
  • کل کتب8872

موضوعاتی فہرست