#6469

مصنف : عمر ابو النصر

مشاہدات : 4197

تاریخ خوارج

  • صفحات: 194
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 6790 (PKR)
(بدھ 01 ستمبر 2021ء) ناشر : مقبول اکیڈمی لاہور

ہر وہ شخص جو کسی ایسے امام کے خلاف خروج (بغاوت)کرے جس پرمسلمانوں کی جماعت متفق ہو خارجی کہلاتا ہے  خواہ یہ  خروج صحابہ  کرام ﷢،تابعین یا بعدکے زمانےکے  خلفاءکے خلاف ہو ۔او رخوارج وہ  لوگ ہیں جوکبیرہ گناہوں کی بنا پر اہل ایمان کو کافر شمار کرتے  ہیں اور اپنی عوام پر ظلم وزیادتی کرنے  والے امرء المسلمین پروہ  خروج  وسرکشی کرتے ہیں۔خوارج کی مذمت میں نبی کریم ﷺ سے  بہت ساری احادیث وارد بھی  ہوئی ہیں ۔ خوارج ایک ایسا فرقہ ہے  جسے  دین میں ظاہری دینداری سے مزین لوگوں نے ایجاد کیا۔  اہل علم  نے ان کے عقائد ونظریات پر  مستقل کتب بھی تصنیف کیں  جن میں  خوارج کی  مختلف تعریفیں بیان کی  ہیں۔ زیرنظرکتاب’’تاریخ خوارج‘‘ایک لبنانی مشہور ادیب مؤرخ عمر ابو النصر کی عربی کتاب  کا اردو  ترجمہ ہے ۔فاضل مصنف نےاس کتاب میں خوارج کی تاریخ بیان کی ہے ۔رئیس احمد جعفری ندوی نے اس کتاب کی اہمیت کے پیش نظراسے اردو قالب میں ڈھالا۔(م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

پیرائیہ آغاز

14

حرف اول

17

مسئلہ خلافت

21

خوارج

30

خوارج کی اصل و حقیقت

33

خوارج کا ظہور

43

خوارج اور علی رضی اللہ عنہ

52

معاویہ رضی اللہ عنہ اور خوارج

58

خوارج کوفہ میں

61

خوارج اور زیاد

67

زیاد کا پہلا لرزہ خیز خطبہ

72

زیاد کے خطبہ پر ایک خارجی کی تنقید

77

زیاد کا دور حکومت

79

زیاد کا حسن سلوک خارجی عورتوں کے ساتھ

83

زیاد کے ہاتھوں میں خوارج کی درگت

87

خوارج کا عجیب و غریب کردار

90

خوارج کے عقائد اور ان کے فرقے

94

خوارج کے خصوصیات و ممیزات

97

نافع بن ارزق اور دوسرے سرداران خوارج

102

مہلب اور خوارج

100

مختار سے جنگ میں مہلب کی شرکت

117

جنگ کے شعلوں میں

121

جنگ خوارج کے بعض پہلو

126

حجاج بن یوسف میدان میں

129

شبیب خارجی

133

تاریخ خوارج کی ایک انمول شخصیت

133

مکر و حیلہ سے خوارج کو شکست دینے کی تدبیریں

146

خوارج کا باہمی اختلاف انہیں لے ڈوبا

154

حجاج کا جشن مسرت

169

کٹے ہوئے سر حجاج کے حضور میں

163

مستشرقین یورپ اور خوارج

165

خارجی فرقے

169

ازارقہ

169

نجدیہ

172

بیہییہ

175

اباضیہ

177

صفریہ

179

خوارج کا خاتمہ

181

یہ تھے خوارج

185

مصادر اور ماخذ

191

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 79807
  • اس ہفتے کے قارئین 79807
  • اس ماہ کے قارئین 79807
  • کل قارئین111687135
  • کل کتب8856

موضوعاتی فہرست