#5893

مصنف : ڈاکٹر بنارسی پرشاد سکسینہ

مشاہدات : 6273

تاریخ شاہجہاں

  • صفحات: 469
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 11725 (PKR)
(بدھ 02 اکتوبر 2019ء) ناشر : قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان نئی دہلی

شہاب الدین محمد شاہ جہاں (1592ء۔1666ء) سلطنت مغلیہ کاپانچواں شہنشاہ تھا جس نے 1628ء سے 1658ء تک حکومت کی۔ شاہ جہاں کا عہد مغلیہ سلطنت کے عروج کا دَور تھا اور اِس دور کو عہدِ زریں بھی کہا جاتا ہے۔ شاہ جہاں اپنے والد نورالدین جہانگیر کی نسبت مفکرانہ ذہنیت کا مالک نہ تھا بلکہ وہ عملی ذہن کا حامل تھا۔ 1658ء میں شاہ جہاں کو اُس کے بیٹے اورنگزیب عالمگیر نے معزول کر دیا۔ شاہ جہاں کی تعمیرات سے دِلچسپی اور اُس کے عہد میں تعمیر ہونے والے تعمیری شاہکار آج بھی قائم ہیں۔ اُسے مغلیہ سلطنت کا عظیم ترین معمار شہنشاہ یا انجنئیر شہنشاہ بھی کہا جاتا ہے۔ شاہ جہاں کی وجہ شہرت تاج محل اور ممتاز محل سے اُس کی محبت کی داستانیں ہیں۔مغلیہ سلطنت کے متعلق بیسیوں کتب  لکھی گئی ہیں  ڈاکٹر سکسینہ کی زیر نظر تصنیف ’’تاریخ شاہجہاں ‘‘ہندوستان میں تیموریہ تاریخ کے حوالے  سے بہترین کتاب ہے ۔       (م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

دیپاچہ

6

حرف آغاز

8

چند باتیں

11

اختصاریہ

13

تعارف

15

باب 1 : بچپن اور جوانی

53

باب 2: شہرت کا ارتقاء

69

باب 3: گہن اور طلوع

83

باب4: بغاوتیں

116

باب 5: معمولی فتوحات اور انتشارات

154

باب6: احمد نگر کا اختتام

177

باب7: بیچاپور اور گولکنڈہ

202

باب 8: ماوراالنہر

235

باب 9: ایران سے تعلقات

266

باب 10: ثقافت اور ادار

295

باب 11: انتظامیہ کے بعض پہلو

329

باب 12: آخری منزل

367

تتمہ : حاشیے

397

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 37291
  • اس ہفتے کے قارئین 377000
  • اس ماہ کے قارئین 812485
  • کل قارئین107479247
  • کل کتب8810

موضوعاتی فہرست