#7089

مصنف : قاری محب الدین احمد

مشاہدات : 1319

توضیح الوقف حاشیہ جامع الوقف

  • صفحات: 169
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 6760 (PKR)
(پیر 14 اگست 2023ء) ناشر : لجنۃ القراء دار العلوم فلاح دارین سورت انڈیا

وقف کا لغوی معنی ٰٹھہرنا اور رُکنا ہے۔ جبکہ اہل فن قراء کرام کی اصطلاح میں وقف کے معنیٰ ہیں کہ: ’’ کلمہ کے آخر پر اتنی دیر آواز کو منقطع کرنا جس میں بطور عادت سانس لیا جاسکے۔‘‘ علم وقف منجملہ علوم قرآنیہ میں سے ایک ہے، جو کہ علم تجوید کا تکملہ و تتمہ ہے۔ کیونکہ تجوید کی طرح وقوف کی معرفت بھی ترتیل کا ایک حصہ اور جز ہے۔ اہمیت کے لحاظ سے علم وقف کسی طرح بھی علم تجوید سے کم نہیں ہے۔ جس آیت مبارکہ سے تجوید کا وجوب ثابت ہوتا ہے اسی آیت سے علم وقف کا بھی وجوب ثابت ہوتا ہے۔ اسی لیے قراء کرام نے رسائل تجوید میں وقف کے مسائل بھی بیان کیے ہیں، حتی ٰ کہ بہت سے علماء نے اس موضو ع پر مستقل کتابیں تصنیف کی ہیں۔  زیر نظر کتاب ’’ توضیح الوقف حاشیہ جامع الوقف‘‘ استاذ القراء مولانا قاری محب الدین احمد لکھنوی کی تصنیف جامع الوقف پر مفید حاشیہ ہے۔ انہوں نے اس کتاب میں احکام وقف کے ساتھ سکتہ، سکوت اور قطع کے احکام کو سہل انداز میں پیش کیا ہے۔ یہ حاشیہ انتہائی مفید اور مدلل ہے۔ (م۔ا)

تقریظ

1

پیش لفظ

1

مصنف کا مختصر تذکرہ

9

مقدمہ

14

اصطلاحات وقف اور اس کی تقسیم

20

کیفیت وقف کی صورتیں

21

کیفیت وقف بلحاظ ادا کی صورتیں

22

کیفیت وقف بلحاظ اصل کی صورتیں

22

محل وقف کی صورتیں

22

وقف واقع ہونے کی صورتیں

23

وقف بلحاظ ادا اور اس کی تعریف

27

وقف بالاسکان

34

وقف بالاشمام

34

وقف بالروم

34

وقف بالابدال

34

وقف بلحاظ اصل اور اس کی تعریف

37

وقف بالسکون

38

وقف بالتشدید

38

وقف بالاظہار

40

وقف بالاثبات

41

وقف بلحاظ رسم اور بلحاظ وصل اور انکی صورتیں

42

کیفیت وقف بلحاظ وصل کی صورتیں

44

وقف کی تعریف اور اس کے احکام

46

محل وقف کے احکام

68

علامت وقف علامت وصل کے احکام

85

تنبیہات وقف

112

سکتہ کی تعریف اور اس کے احکام

118

تنبیہات سکتہ

139

سکوت کی تعریف اور اس کے احکام

141

قطع کی تعریف اور ا سکے احکام

148

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس موضوع کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 51458
  • اس ہفتے کے قارئین 294341
  • اس ماہ کے قارئین 1040505
  • کل قارئین105911626
  • کل کتب8792

موضوعاتی فہرست