#6332

مصنف : محمد بن اسماعیل بخاری

مشاہدات : 7921

بر الوالدین ( والدین کے ساتھ حسن سلوک )

  • صفحات: 171
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 5985 (PKR)
(بدھ 14 اپریل 2021ء) ناشر : انصار السنہ پبلیکیشنز لاہور

حقوق العباد میں سے سب سے مقدم حق والدین کا  ہے ۔  اور یہ  اتنا اہم حق ہے  کہ اللہ تعالیٰ نے اپنے  حق ِعبادت کے بعد جس حق ذکر کیا ہے وہ والدین کا حق ہے ۔والدین کا حق یہ کہ ان کے ساتھ حسنِ سلوک کیا جائے  ان کا  مکمل ادب واحترم کیا جائے  ،نیکی اور بھلائی کے کاموں میں ان کی اطاعت  وفرنبرداری کی جائے اور ہمیشہ ان کے سامنے سرتسلیم خم کیا جائے ۔ قرآن وحدیث سے یہ بات بہت واضح ہو کر سامنے آتی ہے  کہ والدین سے حسنِ سلوک سے رزق میں فراوانی اور عمر میں زیادتی ہوتی ہے ۔ جب کہ والدین کی نافرمانی کرنے والا او ران کے ساتھ حسن سلوک سے پیش نہ آنے والا اللہ کی رحمت سے دور ہوجاتا ہے اور بالآخر جہنم کا ایندھن بن جاتاہے ۔ اللہ تعالیٰ کی عبادت واطاعت کے ساتھ ،والدین سے حسن سلوک نہ کرنے والے سے  اللہ تعالیٰ ناراض ہوتا ہے  اور یہ ناراضگی اس کی دنیا  اور آخرت دونوں برباد کردیتی ہے ۔ اس لیے  یہ انتہائی ضروری ہے کہ ہم والدین کے حقوق کا پورا پورا خیال رکھیں ۔اس معاملے میں  قرآن وسنت سے ہمیں جو رہنمائی ملتی ہے اس  کی روشنی میں اپنے  رویوں کودرست اور کردار کی تعمیر کریں۔ زیر نظر کتاب’’برالوالدین (والدین کے ساتھ حسن سلوک)‘‘سید المحدثین امام بخاری رحمہ اللہ کی تصنیف ہے  امام صاحب نے اس کتاب میں والدین کے ساتھ حسن سلوک سے متعلق رسول اللہ کی احادیث مبارکہ کو جمع کیا ہےیہ کتاب اپنے موضوع میں نہایت جامع اورمستند کتاب ہے ۔ جناب امان اللہ عاصم صاحب نے  کتاب ہذا کا ترجمہ ،تحقیق وفوائد تحریرکرنے کی سعادت  حاصل کی ہے ۔امان اللہ عاصم صاحب نے  امام  بخاری  رحمہ اللہ کے منہج  واسلوب کو ملحوظ رکھتے ہوئےاحادیث وآثار کی شرح وفوائد ،مدلل  ومفصل تحریر کیے ہیں ۔قلمی نسخہ میں ابواب بندی نہیں  تھی مترجم وشارح نے عوام الناس  کی سہولت کے پیش نظر ابواب بندی کابھی اہتمام کیا ہے ۔اللہ تعالیٰ امام بخاری  کی اس کتاب کو اردوترجمہ وفوائد کےساتھ   شائع کرنے میں شامل تمام کی جہود کو قبول فرمائے ۔آمین (م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

عرض ناشر

11

تقریظ

13

عرض مترجم

22

دلی تمنا کی تکمیل

24

بر الوالدین (والدین کےساتھ حسن سلوک) کےموضوع پر لکھی گئی کتب

25

ہمارےپیش نظر ’’بر الوالدین‘‘ کے نسخے

26

اس اردو ترجمہ کی نمایاں خوبیاں

27

امام محمدبن اسماعیل بخاری﷫ کے مختصر حالات زندگی

29

نام و نسب

29

والد گرامی کا تعارف

29

والدہ ماجدہ

29

حلیہ

30

جائے پیدائش

30

ابتدائی تعلیم

30

بچپن کے حالات زندگی

30

اساتذہ و شیوخ

31

ذہانت و فطانت

32

وسعت علم اور قوت حافظہ کی شہرت

32

تحصیل علم کے لیے سفر

33

نیشاپور کا سفر

33

امام بخاری﷫ کا مسلک

35

غیبت سے اجتناب

35

تلامذہ

35

تصانیف

35

ثناء العلماء

36

جلا وطنی

37

وفات

37

کتاب کی مصنف کی طرف نسبت کی توثیق

38

’’بر الوالدین‘‘ کےمخطوطہ (قلمی نسخہ) کا تعارف

41

قلمی نسخہ ( مخطوطہ) ’’برالوالدین‘‘ کے کاتب کا تعارف

46

نام ونسب

46

حصول علم اور علمی خدمات

46

اساتذہ

46

بحیثیت جج، خدمات

46

وفات

47

’’بر الوالدین‘‘ کے بنیادی راوی کا تعارف

48

’’بر الوالدین‘‘ کی بعض اسناد

49

امام بیہقی ﷫ کی سند

49

امام  ابوالقاسم قوام السنہ ﷫ کی اسناد

49

پہلی سند

50

دوسری سند

50

تیسری سند

50

امام صلاح الدین العلائی﷫ کی سند

51

حافظ ابن حجر العسقلانی﷫ کی اسناد

52

پہلی سند

52

دوسری سند

52

تیسری سند

52

والدین کی خدمت ،عظیم ترین عمل ہے

53

بروقت نماز پڑھنا

54

والدین کے ساتھ اچھا سلوک کرنا

58

اللہ تعالیٰ کی راہ میں جہاد کرنا

60

اگر والدین غیر مسلم یا مشرک ہوں

68

حسن سلک میں ماں کاحق زیادہ ہے

76

حقوق العباد

77

والدین کی خدمت ، جہاد فی سبیل اللہ سے مقدم ہے

80

والدین کی خدمت، ہجرت سےمقدم ہے

83

صلہ رحمی کے ثمرات

85

محض دعویٰ نہیں، بلکہ عملی خدمت کرو

86

والدین کی خدمت سے عمر اور رزق میں برکت

87

والدین سے بد دعا مت لو

88

والدین کے نافرمان کا کوئی عمل قبول نہیں ہوتا

90

اس شخص نے والدین کا حق ادا کر دیا

92

والدین کی نافرمانی ، کبیرہ گناہ ہے

94

بدبخت اولاد

100

رسول اللہﷺ کا نام سن کر درود نہ پڑھنا

103

والدین کی خدمت و اطاعت نہ کرنا

106

رمضان المبارک میں گناہوں سے تائب نہ ہونا

106

اللہ کی رحمت سے محروم اولاد

108

خوش قسمت اولاد

111

والدین کے تعلق داروں سے حسن سلوک

112

تعلق توڑنے کا انجام

115

تعلق قائم رکھنے کی فضیلت

118

والدین کا نافرمان ، جنت سے محروم

120

والدین کانافرمان

120

تقدیر کاانکار

121

شراب نوشی

122

قطع رحمی کے بدلہ میں صلہ رحمی

122

صلہ رحمی کیا ہے ؟

123

قطع تعلقی کرنے والے کی نحوست

124

قطعی تعلقی کرنے والے کی سزا

125

قطع تعلقی پر اللہ کی طرف سے وعید

126

والدین کی خدمت کرو.... دوبارہ موقع نہ ملے گا

127

حالات کیسے بھی ہوں ..... والدین کی خدمت کرو

128

والدن پر غصہ مت کرو

129

غصے پر قابو رکھو

130

زبان پر قابو رکھو

131

والدین کی خدمت جتلانا ، جہالت ہے

132

والدین سےمقابلہ اور تکرار مت کرو

133

والدین سےمحبت کا اظہار کرو

134

والدین کی غیبت مت کرو

134

والدین پر نرمی اور ترس کرو

135

اس قدر خدمت کرو کہ ضمیر مطمئن رہے

136

فتنوں کے دور میں بھی والدین سے روگردانی مت کرو

137

روز قیامت سب واضح ہو جائے گا

139

والدین کی نافرمانی .... ایک فتنہ

142

دنیا اور آخرت میں سزا کا باعث

145

اپنا فرض نبھاتے رہو

146

صلہ رحمی کا اجر اور فضیلت

147

حصول جنت کا آسان نسخہ

148

نیکی ضائع نہیں ہوتی

149

ننہال کے ساتھ نیکی کی فضیلت

150

رشتہ داری کی اہمیت

151

واعظین میں بھی یہ وصف ضرور ہو

152

سر پرست میں بھی یہ وصف ضرور ہو

154

اپنی ذات کو عملی نمونہ بناؤ

155

اخلاقی پستی کا دور

156

اللہ تعالیٰ کا تعلق سب سے مقدم ہے

157

خطرناک فتنہ کون سا ہے ؟

158

مصادر و مراجع

162

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 7541
  • اس ہفتے کے قارئین 71219
  • اس ماہ کے قارئین 645266
  • کل قارئین109966704
  • کل کتب8838

موضوعاتی فہرست