#5598

مصنف : خرم اقبال

مشاہدات : 5916

دنیا حیرت اور حقائق(واقعات عالم کا نسائیکلوپیڈیا)

  • صفحات: 289
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 7225 (PKR)
(ہفتہ 06 اکتوبر 2018ء) ناشر : حق پبلیکیشنز لاہور

واقعات جہاں انسان کے لیے خاصی دلچسپی کا سامان ہوتے ہیں وہیں یہ انسان کے دل پر بہت سارے پیغام اور اثرات نقش کر دیتے ہیں۔ اسی لیے قرآن مبین میں اللہ تعالیٰ نے جا بجا سابقہ اقوام کے قصص و واقعات بیان کیے ہیں تاکہ لوگ ان سے عبرت و نصیحت حاصل کریں اور اپنی زندگی میں وہ غلطیاں نہ کریں جو ان سے سرزد ہوئیں۔فی زمانہ بچے بڑے جھوٹے اورلغوافسانوں ،ناولوں اورکہانیوں کے قصوں میں گرفتارنظرآتےہیں ،ایسی کتابوں کی بہت زیادہ ضرورت ہے،جس میں سچےواقعات بیان کئے گئے ہوں ۔جنہیں پڑھ کرعمل کاجذبہ بیدارہو۔ زیر تبصرہ  کتاب’’دنیا حیرت اور حقائق(واقعات عالم کا نسائیکلوپیڈیا) جناب خرم اقبال کی مرتب شدہ ہے ۔یہ کتاب کئی انگریز کتب کانچوڑ ہے لیکن جناب خرم اقبال صاحب  نے ترجمہ انتہائی سادہ کرنے کی کوشش کی ہے ۔قارئین  اس کتاب کا مطالعہ کرنے کےبعد اس کی دلچسپ معلومات کوبآسانی یاد رکھ سکتے ہیں۔ یہ کتاب جنرل معلوماتی مقابلہ  جات  میں  شامل  ہونے والے طلباء وطالبات کی  تیاری کے لیے   مفید ومعاون ہے(م۔ا) 

عناوین

صفحہ نمبر

ذہین ترین افراد

9

دریافتیں

23

اختراعات

27

بادشاہ

33

ملکائیں

46

قدیم لوگ

52

انقلاب امریکہ

60

ریڈانڈین

67

روم

72

قدیم یونان

74

آرٹ

79

فیشن

94

بچے

100

پرندے

103

جانور

109

فضاء

122

کیڑےمکوڑے

126

مرکب اورعناصر

128

دھاتیں

130

عجائیات عالم

134

شہر

137

کھیل

140

مواصلات

151

ملک،معیشت اورخسارے

155

تباہی

164

ظلم

168

قوانین

174

سونا

177

صحت علاج اورادویات

182

کچھ کھانے پینے کےبارےمیں

192

سردحقائق

198

بیتے دنوں کےنقوش

204

ورثے،وظائف اورانعام

210

صدی جوبیت گئی

214

اہم سیاسی اورسماجی تحریکیں

223

20ویں کےانقلابات اوربغاوتیں

231

اہم سیاسی وجغرافیائی تبدیلیاں

237

20ویں صدی کےاہم اوردلچسپ واقعات

254

معاہدے

265

20ویں صدی کےسانحات اورحادثات

276

20ویں صدی کی اہم شخصیات کاقتل

278

ایٹمی دور

284

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 2710
  • اس ہفتے کے قارئین 100297
  • اس ماہ کے قارئین 1108278
  • کل قارئین107775040
  • کل کتب8812

موضوعاتی فہرست