#8173

مصنف : ڈاکٹر محمد امین

مشاہدات : 519

حکومت کا یکساں قومی نصاب قابل رد ہے ایک تجزیہ ایک مطالعہ

  • صفحات: 172
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 4300 (PKR)
(بدھ 13 مئی 2020ء) ناشر : تحریک اصلاح تعلیم ٹرسٹ لاہور

تحریک انصا ف کی حکومت نے اپنے دور حکومت میں یکساں نصاب تعلیم کا اعلان کیا ہے۔ اس کتاب کے مرتب ڈاکٹر محمد امین کے مطابق یہ نصاب اسلام او رنظریہ پاکستان کے بجائے ملحدانہ مغربی فکر و تہذیب کے بنیادی نظریے ہیومنزم پر مبنی ہےجو کفر و شرک ہے اور کوئی مسلمان اس کو تسلیم نہیں کر سکتا۔ اور اس کے خلاف بات کرنا اور لوگوں کو آگاہی فراہم کرنا وقت کی اہم ترین ضرورت ہے۔ یہ کتاب ان مضامین کا مجوعہ ہے جو پروفیسر ملک محمد حسین صاحب، ڈاکٹر محمد امین، مولانا زاہد الراشدی اور دوسرے بہت سے احباب نے پچھلے چند ماہ میں حکومت کے مجوزہ یکساں نصاب کے خلاف لکھے۔ اگر حکومت یکساں نصاب کے حوالے سے سنجیدہ ہے تو  اس ضمن میں یہ پہلو پیش نظر رہنا چاہیے کہ اس کی بنیاد اسلام اور نظریہ پاکستان پر ہو۔(ع۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

پیش لفظ

 

جنوری 2020ء

 

مجوزہ یکساں نصاب کا تنقیدی جائزہ

6

حکومتی یکساں نصاب۔سادہ لوحی یا سازش؟

17

ہیومنزم کی حقیقت جس پر یکساں نصاب  کی بنیاد ہے

22

یکساں نصاب تعلیم اور مدارس کی رجسٹریشن

28

یکساں نصاب کا ہدف۔ دینی مدارس

33

ایک مدرس کی اپیل، برائے توجہ دینی عناصر

38

فروری 2020ء

 

قومی تعلیم: ہیومنزم اور لبرل ازم کے نزغے میں

42

مسئلہ تعلیم: علماء کرام اور دینی قوتیں توجہ فرمائیں

45

پاکستان کا تعلیمی نصاب: امریکی کمیشن کی تجاویز

48

یکساں نظام تعلیم اور دینی مدارس

53

پاکستان میں تعلیم کی اسلامی تشکیل نوناگریز ہے

56

یکساں نظام تعلیم: نجی شعبے کی ترجیحات اور مشکلات

78

مارچ2020ء

 

مجوزہ سنگل نیشنل کریکلم کا تنقیدی جائزہ

104

ہم مجوزہ حکومتی نصاب کی مخالفت کیوں کرتے ہیں؟

107

حکومت کا مغرب زدہ سنگل نیشنل کریکلم

122

نصاب تعلیم کی یکسانیت پر قومی تعلیمی کانفرنس

124

نصاب تعلیم اور لبرل لابی کی تازہ کوششیں

128

مجوزہ  یکساں نصاب کی اقدار: ایک تقابلی مطالعہ

132

مجوزہ حکومتی نصاب کرونا سے زیادہ خطرناک ہے

142

مجوزہ  یکساں نصاب کا دینی مدارس پر اطلاق

149

اپریل2020ء

 

یکساں نصاب کی آڑ میں پاکستان نصاب ہائی جیک

156

یکساں نصاب تعلیم کی اساس

169

آپ کے براؤزر میں پی ڈی ایف کا کوئی پلگن مجود نہیں. اس کے بجاے آپ یہاں کلک کر کے پی ڈی ایف ڈونلوڈ کر سکتے ہیں.

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 1638
  • اس ہفتے کے قارئین 17854
  • اس ماہ کے قارئین 73043
  • کل قارئین53055886

موضوعاتی فہرست