احکام الصیام

  • صفحات: 247
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 6175 (PKR)
(پیر 15 جون 2015ء) ناشر : المکتب التعاونی للدعوۃ وتوعیۃ الجالیات بالربوۃ

رمضان المبارک کامہینہ سال کے باقی تمام مہینوں سے افضل واعلی ہے۔یہ اپنے اندر لامحدود، اور ان گنت رحمتیں سموئے ہوئے ہے۔اس میں اللہ تعالیٰ کی بے پایاں رحمتیں اور برکتیں نازل ہوتی ہیں۔ مسلمانوں کے لئے یہ مہینہ نیکیوں کی موسلادھار بارش کی مانند ہے،جس سےہر مسلمان زیادہ سے زیادہ نیکیاں حاصل کرنے کی کوشش کرتا ہے۔رمضان کا مہینہ باقی مہینوں کا سردار ہے،جس میں ہر نیکی کاا جروثواب ستر گنا بڑھ جاتا ہے۔اسی مہینے میں قرآن مجید نازل ہوا اور اس مہینے میں ایک ایسی رات ہے ،جس کی عبادت ہزار مہینوں کی عبادت سے افضل ہے۔ لہٰذا ہر عقل مند کے لیے ضروری ہے  کہ وہ رمضان میں اپنے اوقات کی تقسیم کرے اور بڑے پیمانہ پر قرآن کی تلاوت و تفہیم،ترجمہ اور کچھ حصہ حفظ کرنے کا اہتمام کرے۔چونکہ رمضان المبارک سال کے  تمام مہینوں میں سے افضل ترین مہینہ ہے اور اس کی عبادات کو تمام عبادات سے افضل قرار دیا گیا  ہے۔اس لیے احتیاط کے پیش نظر مختلف کوتاہیوں اور غلطیوں سے محفوظ رہنے کے لیے علماء نے بہت کچھ لکھا ہے۔اور عامۃ الناس کو راہنمائی فراہم کی ہے۔ زير نظر كتاب "احکام الصیام"سعودی عرب کے معروف عالم دین فضیلۃ الشیخ سلیمان بن محمد بن سلیمان النصیان﷫کی تصنیف ہے،جس کا اردو ترجمہ  جامعہ لاہور الاسلامیہ کے فاضل محترم  ابو عکاشہ محمد ابراہیم شاہین صاحب نے کیا ہے۔مولف ﷫نے اس کتاب   ميں انتہائی آسان اور عام  فہم انداز میں روزے سے متعلق تقریباً تمام مسائل کو ترتیب وار  یکجا کردیا ہے-اس میں انہوں نے روزے کے احکام،رمضان کے روزے فرض ہونے کی شرائط،روزے کے صحیح ہونے کی شرائط،روزے سے متعلق چند مسنون کام،ماہ رمضان میں روزہ نہ رکھنے کی رخصت،روزہ توڑنے والے امور،ممنوع یا مکروہ روزے اور روزے کے فوائد وغیرہ جیسی اہم مباحث بیان کی ہیں۔ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ مولف کی اس محنت کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔آمین(راسخ)

عناوین

 

صفحہ نمبر

مقدمہ

 

11

تقریظ

 

17

بحث نمبر 1 روزہ کی تعریف

 

21

بحث نمبر 2 روزہ کی اقسام

 

21

پہلی قسم واجب روزے

 

21

دوسری قسم نفل روزے

 

21

تیسری قسم مکروہ روزے

 

22

چوتھی قسم حرام روزے

 

22

صیام رمضان کا حکم

 

22

بحث نمبر 3 تین مراحل میں روزہ کی فرضیت

 

25

پہلا مرحلہ عاشوراء کا روزہ

 

25

دوسرا مرحلہ شروع اسلام میں روزے اختیاری فرض ہوئے

 

25

تیسرا مرحلہ رمضان کے روزوں کی فرضیت

 

26

بحث نمبر 4 روزہ کے فضائل

 

33

بحث نمبر 5 روزہ کے مشروع ہونے کی حکمتیں

 

33

خالص اللہ کی عبادت اس کے لیے مطیع ہونا

 

33

تقوی کی تربیت

 

33

قوت ارادی اور صبر کی تربیت

 

34

خواہشات کو توڑنا

 

35

اخلاقی تربیت

 

35

نفس پر مترتب آثار

 

35

ملت اسلامیہ کی وحدت کا مظہر

 

36

بحث نمبر 6 رمضان کے روزے فرض ہونے کی شرائط

 

37

اسلام

 

37

بالغ ہونا

 

37

عاقل ہونا

 

40

روزہ رکھنے کی طاقت رکھنا

 

43

موانع سےخالی ہونا

 

43

بحث نمبر 7 ارکان روزہ

 

45

نیت

 

45

روزہ توڑنے والی چیزوں سے اجتناب

 

49

روزہ کا دورانیہ

 

49

عاقل بالغ موانع سے خالی مسلمان

 

57

بحث نمبر 8 رمضان کے روزے کب واجب ہوتے ہیں

 

58

رویت ہلال کی تعریف

 

58

چاند کی رویت طلب کرنے کا حکم

 

58

چاند نظر آنے پر روزہ رکھنا واجب

 

59

مطالع کے متفق یا متعدد ہونے کی معتبر کیا ہے

 

59

چاند دیکھنے کا معتبر وقت

 

61

رویت ہلال کے ثبوت کے لیے دلائل

 

62

کیا مہینے کی ابتداء و انتہاء حساب سے ممکن ہے

 

65

ایک ہی شخص چاند دیکھے اور اس کی گواہی کو رد کر دیا جائے

 

67

بحث نمبر 9 رمضان میں روزہ چھوڑنے کو مباح کرنے والے عذر

 

71

مریض

 

71

مسافر

 

74

حیض و نفاس والی عورت

 

81

حاملہ اور دودھ پلانے  والی عورت

 

84

ایسا عاجز جس کا عذر ختم ہونے کی امید نہ ہو

 

86

بحث نمبر 10 روزہ توڑنے والی اشیاء

 

91

کھانا

 

91

پینا

 

91

جماع

 

95

بوسہ و مباشرت

 

104

قے کرنا

 

106

سینگی لگوانا

 

108

منی خارج کرنا

 

110

حیض و نفاس

 

113

فرضی روزہ چھوڑنے کا پختہ عزم کرنا

 

114

بحث نمبر 11 مکروہات روزہ

 

122

کلی کرنے اور ناک میں پانی چڑھانے میں مبالغہ کرنا

 

122

چنگم

 

123

بحث نمبر12 روزہ دار کے لیے مباح اعمال

 

125

مسواک

 

125

سرمہ

 

126

کھانے کا ذائقہ چیک کرنا

 

127

تھوک نگلنا

 

128

خوشبو استعمال کرنا

 

129

غسل کرنا

 

130

بحث نمبر13 روزہ کے جدید طبعی مسائل

 

132

ٹوتھ برش اور پیسٹ استعمال کرنا

 

132

نیبولائزیشن

 

132

آنکھ کے قطرے

 

134

ناک کے قطرے

 

135

کان کے قطرے

 

135

بے ہوشی

 

136

معدے میں نالی داخل کرنا

 

137

ٹیکے

 

138

فرج یا دبر میں داخل کیے جانے والے اوزار

 

139

گردوں کی صفائی

 

139

خون کا عطیہ دینا

 

140

زبان کے نیچے رکھنے والی ٹکیاں

 

141

ڈراپ یا انجیکشن لگانے کے لیے مستقل لگی رہنے والی سوئی

 

141

مثانے کی صفائی کے لیے ذکر یا فرج میں لگائی جانے والی نالی

 

141

تیل ، مرہم اور مساج کریم وغیرہ

 

142

دانتوں کی صفائی ، دانت کو بھر نا یا نکال دینا

 

142

بحث نمبر 14 روزوں کی قضاء کے احکام

 

144

مسافر ، مریض اور حائضہ عورت

 

144

قضا کا وقت

 

144

قضاء میں تسلسل

 

145

دوسرے رمضان تک قضاء کو مؤخر کرنا

 

147

قضا دینے سے پہلے نفلی روزے رکھنا

 

148

فوت شدہ شخص کے ذمہ فرضی روزے

 

149

بحث نمبر 15 ممنوع روزے

 

153

ایام عید کے روزے

 

153

ایام تشریق کے روزے

 

154

بحث نمبر16 مکروہ روزے

 

156

صرف جمعہ کے دن کا روزہ رکھنا

 

156

وصال کرنا

 

159

زندگی بھر روزے رکھنا

 

160

رجب کے روزے

 

163

ہفتہ کے دن کا روزہ

 

165

شعبان کے آخری پندرہ دنوں کے روزے

 

165

شک کے دن کا روزہ رکھنا

 

167

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 75812
  • اس ہفتے کے قارئین 522173
  • اس ماہ کے قارئین 522173
  • کل قارئین112129501
  • کل کتب8872

موضوعاتی فہرست