#229

مصنف : ابراہیم بن عبد اللہ الحازمی

مشاہدات : 19664

آئینہ جمال نبوت

  • صفحات: 90
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 1800 (PKR)
(پیر 11 جنوری 2010ء) ناشر : دار السلام، لاہور

حضور نبی کریم ﷺکی حیات مبارکہ اور سیر وسوانح پر اب تک بے شمار کتب لکھی جا چکی ہیں مگر آپ کے جسمانی حسن و جمال پر اب تک بہت کم کتب سامنے آئی ہیں- زیر نظر کتاب اسی کمی کو پورا کرنے کی ایک بھرپور  اور انتہائی عمدہ کوشش ہےجس میں مصنف  نے دلکش انداز میں آپ ﷺکے حسن و جمال کی ایک جھلک دکھائی ہے- یہ کتاب در اصل ''الرسول کأنک تراہ'' کا اردو ترجمہ ہے  اردو قالب میں ڈھالنے کا کام حافظ عبدالستار حماد نے بخوبی انجام دیا ہے- جب آپ حضور نبی کریم ﷺکی دلنشیں آنکھوں، حسیں رخساروں، کسرتی پنڈلیوں اور خوبصورت ہتھیلیوں کے بارے میں پڑھیں گے تو آپ کو ایسا محسوس ہوگا جیسے آپ سرور کائنات ﷺکو اپنے سامنے دیکھ رہے ہیں- کتاب کی ایک خاصیت یہ  بھی ہے کہ اس کا تمام تر مواد صحت اسناد کے لحاظ سے مستند اور صحیح احادیث پر مشتمل ہے-
 

عناوین

 

صفحہ نمبر

عرض ناشر

 

7

ابتدائیہ

 

9

انتساب

 

12

مقدمہ

 

13

حسن جمال کی ایک جھلک

 

17

پر کشش رنگت

 

20

مبارک رخ انور

 

24

دلنشیں آنکھیں

 

27

خوبصورت ابرو

 

28

دہن دل ربا

 

29

چمکدار دندان پاک

 

30

خوبصورت ستواں ناک

 

32

حسیں رخسار

 

32

پرنور پیشانی

 

33

گردن مبارک

 

35

پر جمال سر مبارک

 

36

خوبصورت کندھے

 

36

فراخ سینہ

 

37

شکم اطہر

 

38

متوازن ناف

 

39

سڈول کمر

 

40

مضبوط کلائیاں

 

40

کسرتی پنڈلیاں

 

41

ترشی ہوئی ایڑیاں

 

42

خوشنما اور متوازن پاؤں

 

42

گھٹے ہوئے جوڑ

 

43

خوبصورت ہتھلیاں

 

44

انگشت ہائے دل آویزا

 

45

کندھوں کا درمیانی حصہ

 

46

خوبرو کان

 

47

گھنے سیاہ بال

 

48

پرنور داڑھی

 

52

مونچھیں

 

55

داڑھی بچہ

 

56

سفید نقرئی بال

 

56

عنبریں پسینہ

 

61

میانہ جسم اطہر

 

65

پرجمال قد

 

66

معطر نورانی بغلیں

 

68

رفتار باوقار

 

68

مہر نبوت

 

70

دل پذیر حلیہ مبارک—ایک جامع تذکرہ

 

73

حرف آخر

 

86

آپ کے براؤزر میں پی ڈی ایف کا کوئی پلگن مجود نہیں. اس کے بجاے آپ یہاں کلک کر کے پی ڈی ایف ڈونلوڈ کر سکتے ہیں.

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 1589
  • اس ہفتے کے قارئین 3690
  • اس ماہ کے قارئین 48500
  • کل قارئین50160678

موضوعاتی فہرست