#2735

مصنف : طالب ہاشمی

مشاہدات : 10959

اخلاق پیمبری

  • صفحات: 176
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 7040 (PKR)
(جمعرات 09 جولائی 2015ء) ناشر : القمر انٹر پرائزر، لاہور

نبی کریم ﷺ اخلاقیات کے اعلی ترین مقام پر فائز تھے،اللہ تعالی نے آپ کو اخلاق کا بہترین نمونہ اور پیکر بنا کر بھیجا تھا۔کسی نے سیدہ عائشہ ؓ سے نبی کریم ﷺ کے اخلاق کے بارے میں پوچھا تو آپ نے جواب دیا: کیا تم نے قرآن نہیں پڑھا؟آپ ﷺ اخلاق کے اعلیٰ ترین مرتبے پر فائز تھے۔ اس کی گواہی قرآن نے بھی دی اور صحابہ و ازواج مطہرات ؓ نے بھی۔ یہاں تک کہ آپ کے بدترین مخالفین،جنہوں نے آپ پر طرح طرح کے الزامات تو لگائے لیکن کبھی آپ کی سیرت اور کردار کی بابت ایک لفظ بھی نہ کہہ پائے۔حیرت کا مقام ہے کہ آپ کے ہم عصر مخالفین تک آپ کو اعلیٰ اخلاق و کردار کا حامل گردانتے تھے۔ لیکن چودہ سو سال بعد مغرب کے آزادی صحافت کے علمبرداروں کو آپ کے کردار پر انگشت نمائی کا گھناؤنا خیال سوجھا۔ اس کا حل یہی ہے کہ ہم اپنے پیارے نبی جناب محمد رسول اللہ ﷺ کی سیرت اور کردار کا مطالعہ کریں اور اس کا زیادہ سے زیادہ پرچار کریں۔ زیر تبصرہ کتاب "اخلاق پیمبری" محترم جناب طالب ہاشمی کی تصنیف ہے ،جس میں انہوں نے انتہائی سادہ لیکن مؤثر انداز میں آپ ﷺ کے اخلاق و سیرت کو بیان کیا ہے۔ مولف موصوف نے انتہائی اختصار کے ساتھ آپ کے اعلیٰ اخلاق کے مختصر قصے جمع کردئے ہیں۔ اس کا مطالعہ ہر اس مسلمان کے لئے مفید ہے جو آپ سے محبت کا دعوٰی کرتا ہے۔اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ مولف کی اس کاوش کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور تمام مسلمانوں کو نبی کریم ﷺ کے اخلاق اور اسوہ حسنہ پر عمل کرنے کی توفیق دے۔ آمین(راسخ)

عناوین

 

صفحہ نمبر

پیش لفظ

 

7

مآخذ کتاب

 

13

حصہ اول

 

ارشادات رسول کریم ﷺ

 

15

صدق و راستی

 

17

خوش خلقی اور شریں کلامی

 

18

زبان کی حفاظت

 

19

حیا

 

22

حلم و تحمل

 

22

تواضع

 

23

فقر و زہد

 

24

امانت

 

25

ایفائے عہد

 

26

ہمسائے سےنیک سلوک

 

27

والدین کی اطاعت

 

29

صلہ رحمی

 

32

غصے پر قابو پانا

 

33

اعتدال یا میانہ روی

 

34

دیانت

 

34

سادگی

 

35

مہمان کی تعظیم اور خدمت

 

35

برائی کا بدلہ بھلائی

 

36

رحم

 

37

خدا پر بھروسا

 

37

سخاوت

 

38

استغناء

 

38

ایثار و کرم

 

39

عیب جوئی اوربدگمانی کی ممانعت

 

40

غیبت اورچغلی کی ممانعت

 

40

باہمی اخوت و محبت

 

41

تقویٰ یعنی پرہیزگاری

 

44

اخلاص

 

45

اجازت طلبی

 

46

دعا مانگنا

 

46

خشیت الہٰی

 

47

بیواؤں اوریتیموں کے ساتھ حسن سلوک

 

49

مسکین اور شکستہ حال لوگوں کوحقیر نہ جاننا

 

50

عفو و درگزر

 

50

احسان و سلوک

 

51

ایک دوسرے کوسلام کرنا

 

53

نیکی کا حکم کرنا اور برائی سے روکنا

 

54

اطاعت امیر

 

55

خادموں سے حسن سلوک

 

57

اعمال صالحہ میں سبقت

 

58

اپنا اور گھر کا کام آپ کرنا

 

59

ہدایا اور تحائف کا لینا دینا

 

59

مسلمان کی تکفیر کی ممانعت

 

59

اکل حلال

 

60

تعریف میں مبالغہ کرنے سے ممانعت

 

61

سائل کے ساتھ حسن سلوک

 

61

عریانی اور دوسروں کا ستر دیکھنے کی ممانعت

 

62

کھانے پینے کےآداب

 

62

آداب مجلس

 

64

بڑوں کا ادب

 

64

سر راہ بیٹھنا

 

65

آداب تجارت

 

65

ادھالین دین

 

67

تعصب سے پرہیز

 

68

تکبر او ر دکھاوے سے پرہیز

 

68

حب دنیا سے پرہیز

 

69

معذرت قبول کرنا

 

70

تفرقہ اور ناانصافی سے اجتناب

 

71

بدعات سے اجتناب

 

71

حسد سے پرہیز

 

72

حیوانوں پر رحم

 

73

سفر کے آداب

 

73

جنازے کے ساتھ چلنا

 

74

آداب ملاقات

 

75

چھینکنے اور جمائی لینے کے آداب

 

75

اولاد کے حقوق

 

76

بکھرے موتی

 

78

حصہ دوم

 

 

اخلاق نبوی یا اسوہ حسنہ

 

83

صبر و استقامت

 

85

ایفائے عہد

 

104

سخاوت

 

106

تواضع

 

110

انکسار اور مساوات پسندی

 

113

ایثار

 

116

حلم وتحمل

 

118

شرم و حیا

 

121

زہد و قناعت

 

123

عفو و درگزر

 

126

خدمت خلق

 

137

شجاعت

 

140

صدق و دیانت

 

144

مہمان نوازی

 

147

بچوں پر شفقت

 

150

رحم و شفقت عام

 

154

لین دین میں خوش معاملگی

 

158

عورتوں کی آسائش کا خیال

 

160

عیادت وتعزیت

 

161

اولاد سےمحبت

 

164

لوگوں کے سامنے ہاتھ پھیلانے سےنفرت

 

166

خوش کلامی

 

168

ترک دنیا کی ممانعت

 

171

شگفتہ مزاجی

 

174

 

 

 

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 21486
  • اس ہفتے کے قارئین 217654
  • اس ماہ کے قارئین 841362
  • کل قارئین112448690
  • کل کتب8872

موضوعاتی فہرست