#3700

مصنف : پروفیسر غلام نبی طارق

مشاہدات : 6722

القرآن شئی عجیب

  • صفحات: 598
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 14950 (PKR)
(جمعہ 27 مئی 2016ء) ناشر : نعمانی کتب خانہ، لاہور

قرآن مجید واحد ایسی کتاب کے جو پوری انسانیت کےلیے رشد وہدایت کا ذریعہ ہے اللہ تعالی نے اس کتاب ِہدایت میں انسان کو پیش آنے والےتما م مسائل کو تفصیل سے بیان کردیا ہے جیسے کہ ارشادگرامی ہے کہ و نزلنا عليك الكتاب تبيانا لكل شيء قرآن مجید سیکڑوں موضوعا ت پرمشتمل ہے۔مسلمانوں کی دینی زندگی کا انحصار اس مقدس کتاب سے وابستگی پر ہے اور یہ اس وقت تک ممکن نہیں جب تک اسے پڑ ھا اور سمجھا نہ جائے۔اسے پڑھنے اور سمجھنے کا شعور اس وقت تک پیدار نہیں ہوتا جب تک اس کی اہمیت کا احساس نہ ہو۔قرآن مجید قیامت کے قیام تک آنے والی انسانیت کے نام ایک مستقل دعوت ہے جس میں مادی زندگی کی نسبت ایمانی اور اخلاقی زندگی کے لوازم کے تعمیر وتزکیہ پر توجہ دی گئی ہے ۔انسانی روح کی بالیدگی اور پاکیزگی اس کا خاص موضوع ہے۔حقیقت نفس انسانی کی معرفت اور حکمت پر یہ کتاب مبین باربار متنوع پہلوؤں سے متوجہ کرتی ہے ۔نفس انسانی کی تین حالتوں امّارہ، لوّامہ اور مطمئنہ پر جس قدر گہرائی پر گیرائی سے ساتھ کلام مجید میں شرح وبسط کے ساتھ بیان کیاگیا ہے۔قرآن مجید نے اس موضوع کے حوالے سے نفس انسانی کے پہلو پر مختلف جہات سے توجہ دلائی ہے ۔اگر قرآن مجید کا جدید علم النفس کے حوالےسے مطالعہ کیا جائے تو اعجاز القرآن کےعجیب پہلو سامنے آتے ہیں ۔ زیر تبصرہ کتاب’’القرآن شئی عجیب‘‘ پروفیسر غلام نبی طارق کی تصنیف ہے ۔موصوف عربی زبان وادب اور اس زبان کی لطافت، فصاحت اور بلاغت کاکامل شعوررکھتے ہیں ۔انہوں نےمدت العمر قرآن مجید کا علم النفس کے حوالے سے اختصاصی مطالعہ کیا ہے اور قرآن مجید کے اس سب سے اہم موضوع پر نکتہ سنجی اور دقیقہ رسی سے کام لیتے ہوئے اس کے تمام تر مطالب کو اس کتاب میں سمیٹنے کی کوشش کی ہے ۔مصنف نے اس کتاب کو دوحصوں میں تقسیم کیا ہے ۔ پہلےحصے میں نفس محرکہ کے حوالے اس موضوع کے مبادیات کوپیش کیا ہے اور پھر دوسرے حصے میں نفس انسانی کے مختلف داعیات اور رویوں کو بالتفصیل بیان کیا گیا ہے ۔اس ضمن میں فاضل مصنف نے بہت گہرائی اور اعماق نظر سے آیات قرآنیہ کا مطالعہ کرتے ہوئےاس کتاب مبین کے 270 مقامات کے ان مخصوص الفاظ وتراکیب سے بحث کی ہے جو نفس انسانی کے مختلف پہلوؤں کوپیش کرتے ہیں ۔اور کتاب کے آخر میں ذخیرۂ احادیث سے سو ایسی احادیث کو پیش کیاگیا ہےجونفس انسانی کی ماہیت اور اس کے تزکیے کی مختلف صورتوں کو پیش کرتی ہیں۔قرآنیات کے موضوع پر اس جدید علمی موضوع کا مطالعہ تفہیم قرآن کی نئی جہات کو بے نقاب کرتے ہوئے قرآن فہمی کے ایک نئے اسلوب سے آشنا کرتا ہے ۔(م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

حسن ترتیب

6

حرف اول

15

انتساب

19

پیش لفظ

21

نفس محرکۃ  کے اجزاء

24

نفس انسانی کی خصوصیات

30

مقدمہ

39

قرآن ایک عجیب چیز ہے

54

الجزالاول

 

نفس محرکہ

55

نفس

57

نفس کاانجن

57

انسانی نفس

59

فواد افتدۃ

75

قلب

78

العقل

85

نفس ارو روج

89

الفقه اور الفهم

90

لب

94

السمع

98

بصارت

115

روية

123

اسماءالقرآن

130

تخلیق انسانی کےتین مراحل

139

روح الانسان

142

مسیح ابن مریم کابیان

149

جسم الانسان

150

الشعور

159

النظر

161

الجز الثانی

 

نفس انسانی

173

الایمان

173

اللہ اہل ایمان کامحافظ ہے

176

انااول المسلمین

185

المخلصون

192

التقوي

193

الخشوع

200

الخشية

202

تزکیہ نفس

204

نفس انسانی کے محرکات

211

فلسفہ خودی

215

اطاعت الہی

216

ضبط نفس

216

نیابت الہی

216

اقبال اورمرد مومن

216

اقبال اورتصوف

216

الولی ولیاء

217

ولی کامفہوم کب بدلا

219

صوفیانہ فلسفہ

219

ایمان نو رہے

243

پہلاغلط خیال

244

دوسراغلط خیال

245

اولیاء اللہ اوراولیاء الشیطان

246

الشرک

246

کافر

253

المنافقون

258

منافقين كابيان

258

الاباء

262

الاتيان

264

الابشار

266

اثم

266

البر

268

الاجروالاجروة

269

الاجل

270

اخذياخذ

271

التاخير

272

الاداء

273

اذان

275

الاذي

276

الاسر

276

الاسف

277

لاشر

278

الاف

279

الافك

280

الاكل

281

بوس

282

البخس

283

التلاوة

284

تمام لشي

285

التوب

286

الثبات

288

تخن الشي

289

الشقف

290

اثار ولاورض

291

جبر

292

جحدا

293

الجد

294

الجدال

295

الجذ

296

الجزع

297

الجس

298

جعل

299

الجمع

300

الاجنتاب

301

الجهد

302

الجهر

303

الجهل

304

المحبة

306

الحبط

307

الحج

308

الحدر

309

الحرب

310

الحرث

311

بسط

314

المباشرة

315

البطش

317

الباطل

317

البطو

318

البعث

319

البغض

321

الغي

322

بكي يبيكي

325

البلاغ

326

بناءا

327

البهتان

328

البهجة

329

البيع

330

تبعه

332

تجارة

333

اخذ

33

الترفة

334

الخبيث

335

الخير

336

الحول

337

الحور

339

الحائط

341

الحاجة

342

الحوذ

343

الحمل

344

الحنين

345

الحلم

346

الحمد لله

348

حكم

348

الحلف

349

الحطم

350

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 38915
  • اس ہفتے کے قارئین 38915
  • اس ماہ کے قارئین 474400
  • کل قارئین107141162
  • کل کتب8802

موضوعاتی فہرست