#1825

مصنف : محمد متین خالد

مشاہدات : 8698

علامہ اقبال اور فتنۂ قادیانیت

  • صفحات: 711
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 21330 (PKR)
(منگل 29 جولائی 2014ء) ناشر : عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت، ملتان

اللہ تعالی نے نبی کریم ﷺ کو آخری نبی اور رسول بنا کر بھیجا ہے۔آپ خاتم النبیین اور سلسلہ نبوت کی بلند مقام عمارت کی سب سے آخری اینٹ ہیں ،جن کی آمد سے سلسلہ نبوی کی عمارت مکمل ہو گئی ہے۔آپ کے بعد کوئی برحق نبی اور رسول نہیں آسکتا ہے ۔لیکن آپ نے فرمایا کہ میرے بعد متعدد جھوٹے اور کذاب آئیں گے جو اپنے آپ کو نبی کہلوائیں گے۔آپ کے بعد آنے والے متعدد کذابوں میں سے ایک جھوٹا اور کذاب مرزا غلام احمد قادیانی ہے ،جس نے نبوت کا دعوی کیا اور شریعت کی روشنی میں کذاب اور مردود ٹھہرا۔لیکن اللہ رب العزت نے اس کےجھوٹ وفریب کوبے نقاب کرد یا اور وہ دنیا وآخرت دونوں جہانوں میں ذلیل وخوار ہو کر رہ گیا۔علامہ اقبال بیسویں صدی کے شہرہ آفاق دانشور ،عظیم روحانی شاعر ،اعلی درجے کے مفکر اور بلند پایہ فلسفی ہونے کے ساتھ ساتھ ایک عہد ساز انسان بھی تھے۔انہوں نے جب دیکھا کہ مرزائی خود تو کافر اور مرتد ہیں ہی ،دیگر مسلمانوں کو بھی مرتد بنانے کے لئے کوشاں ہیں۔اور اسلام کا لبادہ اوڑھ کر انہیں گمراہ کر رہے ہیں۔تو وہ اس دجل اور فریب کو برداشت نہ کر سکے۔چنانچہ انہوں نے اس مسئلے کا گہرائی سے جائزہ لیا اور اپنے تاثرات امت مسلمہ کے سامنے واضح انداز میں پیش کئے۔ زیر تبصرہ کتاب " علامہ اقبال اور فتنہ قادیانیت " قادیانی فتنے کے خلاف لکھنے والے معروف قلمکار محمد متین خالد کی کاوش ہے،جس میں انہوں نے علامہ اقبال کے اسلامی غیرت وحمیت پر مبنی ان تاثرات کو انہی کی زبان میں جمع کر دیا ہے۔ اللہ تعالی ان کی اس محنت کو قبول ومنظور فرمائے اور تمام مسلمانوں کو اس فتنے سے محفوظ فرمائے۔آمین(راسخ)

عناوین

صفحہ نمبر

انتساب

11

اقبال اور قادیانیت

13

بانگ درا

15

علامہ اقبال اور فتنہ قادیانیت

17

شکریہ

20

اقبال کی اسلام سے والہانہ عقیدت

23

اقبال اور عشق رسول

27

جن کا سرمایۂ ہستی تھا فقط عشق رسول

37

اقبال اور غازی علم الدین شہید

42

فلسفۂ ختم نبوت

59

علامہ اقبال اور ختم نبوت

71

اقبال کا تصور ختم نبوت

79

اسلام اور احمدیت

97

قادیانی اور جمہور مسلمان

120

لائٹ کے جواب میں

131

سن رائز کے جواب میں

132

مولانا حسین احمد مدنی کے نام

133

دین شاکے جواب میں

134

پنڈت جواہر لال نہرو کے نام خط

139

مولانا سید سلیمان ندوی کے نام خطوط

141

سید محمد الیاس برنی کے نام خط

150

کشمیر کمیٹ کی صدارت سے استعفی

155

تحریک کشمیر کی صدارت کی پیشکش کا استرداد

157

آل انڈیا کشمیر کمیٹی کی تجدید و تشکیل

159

مسئلہ کشمیر اور قادیانی سازشیں

165

خاندان اقبال میں قادیانیوں کی واحد نقب اور اس کا رد عمل

177

علامہ اقبال کے برادر بزرگ پر قادیانی بہتان

241

چند وضاحتیں

244

قصہ ایک خط کا

269

لانبی بعدی

287

نبوت

290

جعلی نبوت

291

مہدی

291ٍ

امامت

292

جہاد

294

الہام

295

درس غلامی

296

نفسیات غلامی

296

مرزا قادیانی

297

زندہ رود

303

اقبال اور قادیانیت

327

قادنیانیت اقبال کی نظر میں

357

اقبالی مجرم

360

علامہ اقبال پر قادیانیوں کے اعتراض کا جائزہ

402

علامہ اقبال کے خلاف قادیانی پراپیگنڈہ

371

ضرب کلیم اور احمدیت

451

علامہ اقبال اور ان کے نقاد

468

نہرو نے قادیانیت کی حمایت کیوں کی؟

474

فتنۂ قادیانیت اور پیام اقبال

477

قادیانیت پر اقبال کی گرفت

496

کیا اقبال احمدی تھے

523

قادیانی اور کلام اقبال میں تحریف

567

علامہ اقبال اور قادیانیت

542

علامہ اقبال اور قادیانیت

584

علامہ اقبال اور قادیانیت

589

علامہ اقبال اور قادیانیت

599

شورش ، اقبال اور قادیانیت

619

مرزائیت اور اقبال

652

اقبال کے ہاں

659

اقبال اور سید عطاء اللہ شاہ بخاری

670

اقبال نے کہا

680

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 14768
  • اس ہفتے کے قارئین 425649
  • اس ماہ کے قارئین 307441
  • کل قارئین106974203
  • کل کتب8796

موضوعاتی فہرست