#282

مصنف : صفی الرحمن مبارکپوری

مشاہدات : 128209

الرحیق المختوم

  • صفحات: 652
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 13040 (PKR)
(جمعرات 10 جون 2010ء) ناشر : المکتبہ السلفیہ شیش محل روڈ، لاہور

پیغمبرآخرالزماں حضرت محمد ﷺ کی حیات طیبہ ہمارے لیے اسوۂ حسنہ ہے آپ صلی  اللہ علیہ وسلم کی مبارک زندگی قرآن کریم کا عملی نمونہ ہے گویا آپ ﷺ چلتا پھرتا قرآن تھے آپ ﷺ کی اطاعت ہی سے ہدایت میسر آسکتی ہے ’’وان تطیعوا تہتدوا‘‘(القرآن) اس کے لیے ضروری ہے کہ آپ ﷺ کی حیات اقدس کامطالعہ کیا جائے او راپنے کرداروعمل کو اس کے مطابق ڈھالا جائے زیر نظر کتاب ’’الرحیق المختوم‘‘میں انتہائی دلآویز اور مؤثر پیرائے میں رسو ل اکر م ﷺ  کی سیرت پاک  کو بیان کیا گیا ہے کتاب کے علمی مقام ومرتبہ  کے لیے اتنا کافی ہے کہ سیرت نگاری کے عالمی مقابلے میں یہ اول انعام کی مستحق قرار پائی ہے امید ہے کہ اس کے مطالعہ سے دلوں میں اسوۂ رسول ﷺ کو عملاًاپنانے کا جذبہ پیدا ہوگا۔

 

</

عناوین

 

صفحہ نمبر

عرض ناشر

 

13

مقدمہ طبع سوم (عربی)

 

16

پیش لفظ

 

19

عرض مؤلف

 

22

اپنی سرگزشت

 

27

زیر نظر کتاب کےبار ےمیں

 

31

عرب محل وقوع اور قومیں

 

33

عرب قومیں

 

34

عرب مستعربہ

 

36

عرب ـحکومتیں اورسرداریاں

 

43

یمن کی بادشاہی

 

43

حیرہ کی بادشاہی

 

45

شام کی بادشاہی

 

47

حجاز کی امارت

 

48

بقیہ عرب سرداریاں

 

54

سیاسی حالت

 

55

عربـ ادیان ومذاہب

 

57

دین ابراہیمی میں قریش کی بدعات

 

63

دینی حالت

 

67

جاہلی معاشرے کی چندجھلکیاں

 

68

اجتماعی حالات

 

68

اقتصادی حالت

 

71

اخلاق

 

72

خاندان نبوت

 

75

نسب

 

75

خانوادہ

 

76

چاہ زمزم کی کھدائی

 

78

واقعہ فیل

 

79

عبداللہ .........رسول اللہ ﷺ کےوالدمحترم

 

80

ولادت باسعادت اورحیات طیبہ کےچالیس سال

 

83

ولادت باسعادت

 

83

بنی سعدمیں

 

84

واقعہ شق صدر

 

86

ماں کی آغوش محبت میں

 

87

داداکے سایہ شفقت میں

 

87

شفیق چچاکی کفالت میں

 

88

روے مبارک سےفیضان باراں کی طلب

 

88

بحیراراہب

 

88

جنگ فجار

 

89

حلف الفضول

 

89

حفاکشی کی زندگی

 

90

حضرت خدیجہ ؓسےشادی

 

91

کعبہ کی تعمیر اور حجراسودکےتنازعہ کافیصلہ

 

92

نبوت سےپہلےکی اجمالی سیرت

 

93

نبوت ورسالت کی چھاؤں میں

 

96

غارحراکےاندر

 

96

جبریل  ؑ وحی لاتےہیں

 

97

آغازوحی کامہینہ،دن اورتاریخ (حاشیہ)

 

97

وحی کی بندش

 

101

جبریل  ؑ دوبارہ وحی لاتے ہیں

 

101

وحی کی اقسام

 

102

تبلیغ کاحکم اوراس کےمضمرات

 

104

دعوت کےادوارومراحل

 

107

پہلامرحلہ

 

 

کاوش تبلیغ

 

108

خفیہ دعوت کےتین سال

 

108

اولین دہروان اسلام

 

108

نماز

 

110

قریش کواجمالی خبر

 

111

دوسرامرحلہ

 

 

کھلی تبلیغ

 

112

اظہاردعوت کاپہلاحکم

 

112

قرابت داروں میں تبلیغ

 

112

کوہ صفاپر

 

113

حق کاواشگاف اعلان اور مشرکین کاردعمل

 

114

قریش ابو طالب کی خدمت میں

 

116

حجاج کوروکنےکےلیےمجلس شوری

 

116

محاذآرائی کےمختلف انداز

 

118

محاذآرائی کی دوسری صورت

 

119

محاذآرائی کی تیسری صورت

 

120

محاذآرائی کی چوتھی صورت

 

121

ظلم اجور

 

122

دارارقم

 

130

پہلی ہجرت حبشہ

 

131

دوسری ہجرت حبشہ

 

134

مہاجرین حبشہ کےخلاف قریش کی سازش

 

135

ابو طالب کوقریش کی دھمکی

 

139

قریش ایک بارپھرابو طالب کےسامنے

 

140

نبی ﷺ کےقتل کی تجویز

 

141

حضرت حمزہ  ؓکاقبول اسلام

 

144

حضرت عمر ؓکاقبول اسلام

 

145

قریش کانمائندہ رسول اللہ ﷺ کےحضور میں

 

152

ابوطالب،بنی ہاشم اوربنی عبدالمطلب کوجمع کرتےہیں

 

155

مکمل بائیکاٹ

 

157

ظلم وستم کاپیمان

 

157

تین سال شعب ابی طالب میں

 

158

صحیفہ چاک کیاجاتاہے

 

159

ابو طالب کی خدمت میں قریش کاآخری وقد

 

162

غم کاسال

 

165

ابو طالب کی وفات

 

165

حضرت خدیجہ ؓ جواررحمت میں

 

166

غم ہی غم

 

167

حضرت سودہ ؓسے شادی

 

168

ابتدائی مسلمانوں کاصبروثبات اوراسکےاسباب وعوامل

 

169

تیسرامرحلہ

 

 

بیرون مکہ دعوت اسلام

 

180

رسول اللہ ﷺ طائف میں

 

180

قبائل اورافرادکواسلام کی دعوت

 

187

وہ قبائل جنہیں اسلام کی دعوت دی گئی

 

187

ایمان کی شعائیں مکے سےباہر

 

189

یثرب کی چھ سعادت مندروہیں

 

194

حضرت عائشہ ؓ سےنکاح

 

196

اسراء اور معراج

 

197

پہلی بیت عقبہ

 

205

مدینہ میں اسلام کاسفیر

 

206

قابل رشک کامیابی

 

206

دوسری بیت عقبہ

 

210

گفتگوکاآغازاو رحضرت عباس ؓکی طرف سےمعاملےکی نزاکت کی تشریح

 

211

بیعت کی دفعات

 

212

خطرناک بیعت کی مکرریاددہانی

 

213

بیعت کی تکمیل

 

213

بارہ نقیب

 

215

شیطان معاہدے کاانکشاف کرتاہے

 

216

قریش پرضرب لگانے کے لیے انصار کی مستعدی

 

216

روساء یثرب سےقریش کااحتجاج

 

217

خبرکایقین او ربیعت  کرنے والوں کاتعاقب

 

217

ہجرت کےہراول دستے

 

219

قریش کی پارلیمنٹ دارالندوہ میں

 

223

پارلیمانی بحث اورنبی ﷺ کےقتل کی ظالمانہ قراردادپراتفاق

 

224

نبی ﷺ کی ہجرت

 

226

رسول اللہ ﷺ کےمکان کاگھیراؤ

 

227

رسول اللہ ﷺ اپناگھرچھوڑتے ہیں

 

228

گھرسے غارتک

 

229

غارمیں

 

230

قریش کی تگ ودو

 

231

مدینے کی راہ میں

 

232

قباء میں تشریف آوری

 

238

مدینے میں داخلہ

 

240

مدنی زندگی

 

243

پہلامرحلہ

 

 

ہجرت کےوقت مدینے کےحالات

 

244

نئے معاشرے کی تشکیل

 

254

مسجدنبوی کی تعمیر

 

254

مسلمانوں کی بھائی چارگی

 

255

اسلام تعاون کاپیمان

 

257

معاشرے پرمعنویات کااثر

 

259

یہودکےساتھ معاہدہ

 

263

معاہدےکی دفعات

 

263

مسلح کشاکش

 

265

ہجرت کےبعدمسلمانوں کےخلاف قریش کی فتنہ خیزیاں اور عبداللہ بن ابی سےنامہ پیام

 

265

مسلمانوں پرمسجدحرام کادروازہ بندکیےجانے کااعلان

 

266

مہاجرین کوقریش کی دھمکی

 

267

جنگ کی اجازت

 

267

سرایااور غزوات

 

269

سریہ سیف البحر

 

269

سریہ رابغ

 

270

سریہ خدار

 

270

غزوہ ابو یاودان

 

271

غزوہ بواط

 

271

غزوہ سفوان

 

272

غزوہ ذی العشیرہ

 

272

سریہ نخلہ

 

273

غزوہ بدرکبری اسلام کاپہلافیصلہ کن معرکہ

 

279

غزوے کاسبب

 

279

اسلامی  لشکر کی تعداداور کمان کی تقسیم

 

279

بدرکی جانب اسلامی لشکرکی روانگی

 

280

مکےمیں خطرےکااعلان

 

281

جنگ کےلیےاہل مکہ کی تیار ی

 

281

مکی لشکر کی تعداد

 

281

قبائل بنوبکر کامسئلہ

 

282

جیش مکہ کی روانگی

 

282

قافلہ بچ نکلا

 

282

مکی لشکٰرکاارادہ واپسی اورباہمی پھوٹ

 

283

اسلامی لشکرکےلیےحالات کی نزاکت

 

283

مجلس شوری کااجتماع

 

284

اسلامی لشکرکابقیہ سفر

 

286

جاسوسی کااقدام

 

286

لشکرمکہ کےبارےمیں اہم معلومات کاحصول

 

287

باران رحمت کانزول

 

288

اہم فوجی مراکز کی طرف اسلامی لشکر کی سبقت

 

288

 

   

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 46381
  • اس ہفتے کے قارئین 457262
  • اس ماہ کے قارئین 339054
  • کل قارئین107005816
  • کل کتب8802

موضوعاتی فہرست