#680

مصنف : ابو عدنان محمد منیر قمر

مشاہدات : 20824

اندھی تقلید و تعصب میں تحریف کتاب و سنت

  • صفحات: 82
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 2870 (PKR)
(اتوار 26 جون 2011ء) ناشر : توحید پبلیکیشنز، بنگلور

کسی مسئلہ کی تفہیم و توضیح میں اختلاف ہو جانا کوئی بڑی بات نہیں کہ یہ تو صحابہ کرام ؓ اجمعین کے بہترین زمانہ میں بھی تھا اصل بات یہ ہے کہ جب  قرآن وحدیث کی نصوص سامنے آجائیں تو سرتسلیم ضم کر دینا چاہیے یہی اہل ایمان کا وطیرہ ہے۔لیکن جب حق  کی پیروی مقصود نہ ہو بلکہ محض اپنے فرقے اور گروہ کی بالا دستی ہی فتہائے نگاہ ٹھہرے تو انسان کی آنکھوں پر تعصب کی پٹی بندھ جاتی ہے اور وہ قرآن و حدیث کو ماننے کے بجائے اپنے مقصد کی خاطر ان میں تحریف و تبدل پر ہی اتر آتا ہے جوکہ انتہائی خطرناک رویہ ہے۔بعض تقلیدی گروہوں میں یہ بات دیکھنے میں آئی ہے کہ وہ آیات  قرآنی اور احادیث کی لفظی ومعنوی تحریف سے بھی نہیں چوکتے گویا بقول اقبال: ’’خود بدلتے نہیں قرآن کو بدل دیتے ہیں‘‘زیر نظر کتابچہ میں باحوالہ اس امر کو ثابت کیا گیا ہے کہ بعض افراد  نے قرآن وحدیث میں دانستہ و نادانستہ لفظی یا معنوی تبدیلیاں کی ہیں۔امید ہے کہ ٹھنڈے دل سے اس پر غور وفکر کرکے اس کی اصلاح کی کوشش کی جائے گی اور محض مناظرانہ پچ میں آکر حق کا انکار نہیں کیا جائے گا۔
 

عناوین

 

صفحہ نمبر

حروف گنتی

 

5

مقدمہ ازفضیلۃ الشیخ علامہ ابو انس محمد یحیٰ گوندلوی ؒ

 

9

حنفی معتدل روایات

 

10

تحریف کی بعض صورتیں اور اسباب

 

11

حدیث سے عدم معرفت

 

11

حدیث کے وہ الفاظ جوانکے اقوال کے خلاف آتے ہیں،ان کو حذف کردینا

 

12

مطلب براری کےلیے حدیث میں اضافہ کرنا

 

12

دھوکہ اور فریب کی خاطر کسی کے قول کو رسول اللہ ﷺ کی طرف منسوب کردینا

 

13

صحیح حدیث کے مقابلے میں حدیث گھڑنا

 

13

اندھی تقلید وتعصب میں تحریف کتاب وسنت

 

17

تغیر وتبدل کاوقوع

 

18

بعض دیگر لفظی ومعنوی تغیرات

 

22

ہفت روزہ’’الاعتصام‘‘لاہور میں ایک استفتاء

 

26

مدیر’’الاعتصام‘‘کانوٹ

 

28

محدث جلال پوری ؒ کا محققانہ مقالہ

 

29

پانچ شہادتیں

 

30

کتاب اللہ میں تحریف واضافہ

 

37

مولانا محمد اشرف سندھو ؒ کی تحقیقات کا خلاصہ

 

40

چار جملے

 

41

مشہور کتب کی طرف غلط روایات کی نسبت کے چند نمونے

 

56

دیوبند کے کاتم المحدثین مولانا انورشاہ صاحب کا غلط افتراء

 

57

اصل احادیث میں من گھڑت الفاظ کا اضافہ

 

58

غیر صحیح روایات وآثار کا معروف کتب حدیث کی طرف انتساب

 

61

حضرت ابراہیم خلیل  ؑ کی طرف غلط انتساب

 

63

قرآن کریم کی آیات میں تغیر وتبدل اور کمی بیشی

 

65

اعتراض

 

70

جواب

 

75

الغرض

 

77

فہرست مصادر ومراجع

 

77

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 26887
  • اس ہفتے کے قارئین 456536
  • اس ماہ کے قارئین 1080244
  • کل قارئین112687572
  • کل کتب8872

موضوعاتی فہرست