#4888.01

مصنف : ولی الدین الخطیب التبریزی

مشاہدات : 6987

انوار المصابیح شرح مشکوۃ المصابیح جلد دوم

  • صفحات: 633
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 15825 (PKR)
(پیر 06 نومبر 2017ء) ناشر : مکتبہ قدوسیہ،لاہور

ادلہ شرعیہ اور مصادر شریعت کے تذکرے میں قرآن کریم کے بعد حدیث رسول ﷺ کا نمبر آتا ہے۔یعنی قرآن کریم کے بعد شریعت اسلامیہ کا یہ دوسرا ماخذ ہے۔حدیث کا اطلاق رسول اللہ ﷺ کے اُمور،افعال اور تقریرات پر ہوتا ہے۔ چنانچہ رسول اللہ ﷺ نے اپنے اس منصب کے مطابق (جو اللہ پاک نے عطا کیا) توضیح وتشریح کی اور اس کے اجمالات کی تفصیل بیان فرمائی ،جیسے نماز کی تعداد اور رکعات،اس کے اوقات اور نماز کی وضع وہیت،زکوۃ کا نصاب،اس کی شرح،اس کی ادائیگی کا وقت اور دیگر تفصیلات،قرآن کریم کے بیان کردہ اجمالات کی یہ تفسیر وتوضیح نبوی،امت مسلمہ میں حجت سمجھی گئی اور قرآن کریم ہی کی طرح اسے واجب الاطاعت تسلیم کیا گیا۔یہی وجہ ہے کہ نماز زکوۃ کی یہ شکلیں عہد نبوی ﷺ سے آج تک مسلم ومتواتر چلی آرہی ہیں۔اس میں کسی نے اختلاف نہیں کیا۔ زیرِ تبصرہ کتاب ’’ انوار المصابیح شرح مشکوٰۃ المصابیح‘‘ شیخ الحدیث مولانا عبد السلام بستوی کی ہے ۔مولانا صاحب اس کتاب کو الگ الگ پاروں میں شائع کر رہے تھےجیسے ہی ایک پارہ ہوتا شائع کر دیتے ۔ گیارہ پارے ہوئے تھے کہ اللہ رب العزت کا بلاوا آ گیا اور یہ نا مکمل رہ گیا تھا ۔ تاہم بعد میں کچھ حصے پر فصیلۃ الشیخ مبشر احمد ریانی صاحب نے تحریج و نظر ثانی کا کام کیا۔ اور فصلیۃ الشیخ محمد ناصر الدین البانی کی تین جلد میں شائع شدہ مشکوٰۃالمصابیح کی تحقیق کو بھی اس نسخہ پر اردو قالب میں نقل کر دیا گیا ہے ۔اور ساتھ ساتھ اس کتاب میں احادیث کے عنوانوں کو بھی درج کر دیا گیا ہے تا کہ احادیث کو سمجھنے میں آسانی ہو۔ اس کتاب پر جن جن لوگوں نے محنت کی ہے ان کی محنت قبول فرمائے اور ان کے صدقہ جاریہ بنائے۔ آمین
طالب دعا: پ،ر،ر

عناوین

صفحہ نمبر

میت کی نمازجنازہ

 

مریض کی بیمارپرسی اوربیماری کاثواب

 

پہلی فصل

21

مسلمان کےمسلمان پرحقوق

21

مریض کی عیادت کااجر

22

بیمارپرسی کےآداب

23

پھوڑےپھنسی پردم

24

معوذات سےدم کاطریقہ

24

جسم میں دردکامسنون دم

25

جبریل امین﷤ کادم

25

حسین کریمین ؓکارسول اللہﷺکادم

25

مصائب سےگناہوں کادورہونا

26

مومن اورمنافق کی زندگی میں فرق

27

طاعون سےموت شہادت ہے

28

شہادت کی اقسام

28

طاعون زہ علاقے سےفرار کاحکم

29

آنکھوں کےبدلے جنت

29

دوسری فصل

30

مومن کی بیماپرسی کااجر

30

بیمارپرسی کےوقت کیاکہاجائے

32

مومن کی بیماری مین اس کے اعمال صالحہ کااجر

33

شہداءکی اقسام

33

پیٹ کی بیماری سےموت کی فضیلت

37

تیسری فصل

37

یہودی کی عیادت اوردعوت اسلام

37

بیمارکےبارےمیں عمدہ بات کرنا

37

مرگی کی بیماری پرصبرکاپھل

38

بیماری گناہوں کوختم کرتی ہے

39

بخارکےلیے نسخہ نبویﷺ

39

بخارجہنم سےنجات

40

جائے پیدائش سےدوروفات کی فضیلت

43

موت کی آروزاوراس کی یادکرنا

 

پہلی فصل

45

موت کی دعاکرنےکی ممانعت

45

مومن کی موت کاانعام اللہ تعالیٰ کی رضاہے

45

موت مومن کےلیےاللہ کی رحمت ہے

46

زندگی کوایک مسافرکی طرح بسرکرنا

46

دوسری فصل

47

موت کوکثرت سےیادکرناچاہیے

47

مومن کی موت منظر

48

اچانک موت کابیان

48

اللہ  تعالیٰ سےاچھا گمان رکھنا

49

تیسری فصل

49

موت کی آرزونہ کرو

49

خباب﷜اورحمزہ ﷜کےکفن کاذکر

50

مرنےوالے کےپاس کیاکہناچاہیے

 

پہلی فصل

51

مرنےوالےکےپاس کلمہ پڑھنا

51

مصیبت کےوقت کیاکہاجائے

51

دوسری فصل

52

انسان کاآخری کلام کیاہوناچاہیے

54

میت کےپاس سورہ یٰسین پڑھناکیساہے؟

54

تدفین میں جلدی کرنا

55

تیسری فصل

56

نیک آدمی کاسفرآخرت اوربرے آدمی کاانجام

56

مومن روح کااستقبال اورکافروروح کاانجام

58

مومن کی روح جنت میں پروندوں کی شکل میں ہوتی ہے

63

میت کوغسل دینےکفنانےکابیان

 

کفنانےکابیان

65

پہلی فصل

66

میت کےغسل کاطریقہ

66

رسول اللہﷺ کاکفن

67

کفن میں میانہ روی

67

حاجی کاکفن اورخوشبو کاحکم

67

دوسری فصل

68

سفیدکپڑوں اورسرمےکابیان

68

انسان حالت موت میں ہی اٹھایاجائےگا

68

سب سےاچھاکفن

69

تیسری فصل

70

مصعب بن عمیراورحمزہ﷜ کےکفن

70

حضرت مصعب بن عمیر﷜

73

مدینہ میں جمعہ قائم کرنا

74

بیعت عقبہ ثانیہ

75

ہجرت مدینہ

75

غزوات

75

شہادت

76

تجہیزوتکفین

76

سیدالشہداءاحضرت حمزہ ابن عبدالمطلب﷜

76

مواخات

77

ہجرت

77

غزوہ بنی قینقاع

78

غزوہ احد

78

شہادت

78

تجہیزوتکفین

79

عبداللہ بن ابی کی تدفین

79

جنازےکےساتھ ساتھ چلنےاورنمازپڑھنےکابیان

 

نمازجناز ہ پڑھنےکاطریقہ

82

پہلی فصل

83

جنازےمیں جلدی کرنا

83

جنازہ دیکھ کراحترما کھڑےہونا

84

غیرمسلم کےجنازہ پرکھڑاہونا

84

تدفین میں شرکت کاثواب

85

شاہ نجاشی کاجنازہ

85

نمازجنازہ کی تکبیریں

86

نمازجنازہ میں سورہ فاتحہ پڑھناسنت ہے

86

نمازجنازہ کی ایک دعا

87

مسجدمیں نمازجنازہ کاجواز

88

عورت کی نمازجنازہ میں امام کہاں کھڑاہو

88

قبرپرنمازجنازہ اداکرنا

89

جنازے پراگرچالیس مسلمان ہوں تومغفرت کی خبر

90

لوگوں کی گواہی انجام میت میں معتبر ہوگی

90

فوت شدگان کوگالیاں مت دو

91

شہداءاحدکی تجہیزوتکفین

92

دوسری فصل

93

جنازےکےساتھ چلنےکاطریقہ

93

جنازےکی ایک دعا

93

جنازےکےساتھ چلنےکاطریقہ

93

جنازے کی ایک دعا

93

جنازے کی ایک اوردعا

96

فوت شدگان کی نیکیوں کاذکرکرنا

96

نمازجنازہ میں اما م کہاں کھڑاہو

97

تیسری فصل

98

جنازےکےاحترام میں کھڑےہونا

98

نمازجنازہ صفیں

100

نمازجنازہ کی ایک دعا

100

بچےکی نمازجنازہ کی دعا

101

قبرمیں میت کودفن کرنےکابیان

 

پہلی فصل

103

قبرکیسی بنائی جائے

103

اونچی قبربنانےکی ممانعت

103

پکی  قبربنانےکی ممانعت

104

قبرپربیٹھنااورنمازپڑھنا

104

دوسری فصل

104

قبروں کی اقسام کاذکر

104

جنگ احدکےشہداءکی قبریں

105

میت کوقبرمیں اتارتےوقت کی دعا

106

قبرپرمٹی ڈالنا

107

قبرکےسرہانےکوئی نشانی رکھنا

108

مردےکی ہڈی توڑنا

109

تیسری فصل

109

ام کلثوم ؓکی تدفین

109

عمروبن العاص ﷜کی تدفین کےلیےوصیت

110

تدفین  میں جلدی کرنا

110

عبدالرحمن بن ابی بکرؓ کاانتقال اورتدفین

111

رسول اللہﷺ کاقبرپرمٹی ڈالنا

112

قبرپربیٹھنا

112

میت پرورنا

 

پہلی فصل

113

نبی کریمﷺ کااپنےبیٹےکی وفات پررونا

113

رونااللہ کی رحمت ہے

114

نوحہ کرنےپرعذاب کی وعید

115

جاہلیت کی باتیں

116

صبرصدمےکی پہلی خبرپرہوتاہے

116

جس کےتین بچےمرجائیں اس کااجر

116

صبرپرجنت

117

دوسری فصل

118

مومن خوشی یاغم اللہ تعالی کی تعریف کرتاہے

118

چھوٹےبچےکی وفات پراجروثواب

119

میت کےگھروالوں کےلیے کھاناپکانا

122

تیسری فصل

125

نوحہ کرنےپرمیت کوبھی عذاب ہوسکتاہے

125

حضرت زیدبن حارثہ جعفراورعبداللہ بن رواحہ ؓکی شہادت

127

ابوسلمہ ﷜ کی وفات

128

جائزرونےکی صورت اورنوحہ کرنا

133

چھوٹےبچےجنت کےسیاح ہیں

135

نوحہ والےجنازےمیں شرکت کرنا

135

خواتین کےلیےدرس

136

معصوم فوت شدہ بچےاپنےوالدین کےجنت میں داخلے کاذریعہ ہوں گے

137

مصیبت کی ابتداء میں صبرکااجر

138

قبروں کی زیارت کابیان

 

پہلی فصل

141

تین ممنوعہ امورکی اجازت

141

نبی کریمﷺ کوان کی والدہ ماجدہ کےلیے دعائےمغفرت سےمنع کردیاگیا

141

قبرستان والوں کےلیے دعائے مغفرت

142

دوسری فصل

143

تیسری فصل

143

عورتوں کےلیے قبرستان جانا

144

زکوۃ کابیان

 

زکوۃ کےمصارف

147

پہلی فصل

148

زکوۃ میں درمیانے درجے کامال لیاجائے

148

زکوۃ ادانہ کرنےوالے مال گنجاسانپ بن جائےگا

151

زکوۃ عمدہ طریقے سےاداکی جائے

152

زکوۃ اداکرنےوالےکےلیے دعائے نبوی

152

سرکاری اہل کاروں کودروان ڈیوٹی ملنےوالے تحائف کی ملکیت

153

دوسری فصل

155

عمال زکوۃ اگرزیادتی پراترآئیں

156

انصاف پردروعاصل زکوۃ کارتبہ

157

زکوۃ  کی فرضیت

157

تیسری فصل

159

مانعین زکوۃ کےخلاف سیدناابوبکر﷜کااعلان جنگ

159

جن چیزوں میں زکوٰۃ واجب ہےان کابیان

 

پہلی فصل

161

کھجوراوراونٹوں میں زکوۃ

161

اونٹوں اوربکریوں میں زکوۃ کانصاب

162

زمین کی کھیتی سےعشر

165

حادثات کےتاوان کےمعانی

165

دوسری فصل

166

زکوۃ کےمتفرق احکامات

166

زیورکی زکو ۃ کی فرضیت

169

تیسری فصل

170

اس کتاب کی دیگر جلدیں

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 18777
  • اس ہفتے کے قارئین 317139
  • اس ماہ کے قارئین 716616
  • کل قارئین105587737
  • کل کتب8780

موضوعاتی فہرست