#4752

مصنف : قاضی اطہر مبارکپوری

مشاہدات : 9583

عرب و ہند عہد رسالت ﷺ میں

  • صفحات: 189
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 4725 (PKR)
(بدھ 13 ستمبر 2017ء) ناشر : تخلیقات، لاہور

عرب ہند تعلقات انتہائی قدیم ہیں ،قدیم ز مانے سے دونوں کے درمیان مختلف قسم کے تجارتی ،معاشی اور مذہبی تعلقات پائے جاتے تھے ،اہل عرب ہندوستان کے سواحل پر آتے تھے اور ہندوستان کے باشندے عرب سے آمد ورفت رکھتے تھے ، ہندوستانیوں کی مختلف جماعتیں وہاں مستقل طور پر آباد بھی تھی جن کو عرب زط اور مید کے نام سے یاد کرتے تھے ،اسلام سے قبل ہی ہندوستان کی بہت سی چیزیں عرب کی منڈیوں میں فروخت ہوتی تھی ،ہندی تلوار ،مشک ،عود ،کافور ،مرچ ،ساگوان ،ادرک ،سندھی کپڑے عربوں میں بہت متعارف تھے ۔ رسول اللہ ﷺ کی بعثت کے وقت عرب کے مختلف علاقوں میں ہندوستان کے لوگ آتے جاتے تھے اور وہاں مستقل آباد بھی تھے ،خود مکہ میں ہندوستان کے تاجر اور صناع موجود تھے ،آپ ﷺاور حضرات صحابہ ہند اور اہل ہند سے اچھی طرح واقف تھے ۔ زیر تبصرہ کتاب ’’ عرب و ہند عہد رسالتﷺ میں ‘‘ قاضی محمد اطہر مبارکپوری صاحب کی ہے۔ اس کتاب میں زمانۂ نبوت کے عرب و ہند سے بحث کی گئی ہے۔ کتاب کے آٹھ بڑے ابواب ہیں جن میں سے آخر کے تین ابواب (1) ’’پیغمبر اسلام اور ہندوستانی باشندے‘‘ (2) ’’عہد رسالت میں ہندو ستانی اشیاء کا استعمال‘‘ (3) ’’اسلام اور مسلمانوں کی ہندوستان میں آمد‘‘ خاص طور پر پڑھنے کےلائق ہیں۔ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ مولف موصوف کی اس کاوش کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔آمین۔( رفیق الرحمن)

عناوین

صفحہ نمبر

پیش لفظ

7

ابتدائیہ

9

عرب وہند عہد رسالت میں

11

نارجیل سےنخیل تک

15

سندھ اورہندوستان عربوں کی نظر میں

15

ہندوستان اورعرب کےدرمیان بحری اورساحلی راستے

17

سواحل عرب کےقدیم بحری اوربری راستے

20

عرب وہند کےقدیم

 

تجارتی تعلقات

24

ہندوستان کے کس مقام سےکیا  چیز عرب میں جاتی تھی؟

24

عرب میں ہندوستانی مال کی چار ساحلی  منڈیاں ابلہ صحار عدن اورجار

26

اندرون عرب کاسب سےہم تجارتی مرکز مکہ مکرمہ

29

عرب کےخاص خاص مقامات سےمنسوب ہندوستانی اشیاء

32

خط

32

دارین سےداری مشک

32

عرب کےبڑے بڑے موسمی اورمقامی بازار

33

دومۃ الجندل

33

مشقر

33

صحار

34

دہا

34

شحرمہرہ

34

رابیہ

35

عکاظ

35

ذوالمجاز

36

دوسرے اسواق

36

عربی ادبیات مین ہندوستانی اشیاء کاذکر

36

ہندی تلوار

36

خطی اورسمہری یعنی ہندی نیزے

38

مشک

39

عود

42

کافور

43

زنجیل

44

قرنفل

45

فلفل

45

ساج

46

قسط

46

داذی

47

سندھی مرغی

47

سندھی کپڑے

48

لنگی اورچادر

48

کرتہ

49

عرب میں آباد ہندوستانی قومیں

51

سندھ اورسندھی

51

ہنداورہندی

52

ہندوسندھ کی سات قومیں

53

زط

55

ہندوستان میں جاٹوں کاعلاقہ

57

ایران میں جاٹوں کاعلاقہ

58

عرب میں جاٹوں کاعلاقہ

59

جاٹوں کےاثرات عربی زندگی میں

61

جاٹوں کی زبان اوراس کااثر عربی زبان پر

62

جاٹوں اورعربوں کی باہمی معاشرت

64

جاٹوں کی مسلمانوں کی باہمی آویزش سےکنارہ کشی

65

مسلمانوں کی خانہ جنگی میں جاٹوں کی طرف داری

65

جاٹوں کی سرکشی اورغارت گری

66

مید

67

مید کی تحقیق

68

ہندوستان میں مید کی علاقہ

69

میدکی شرارت اورمسلمانوں کی تادیب

70

سیابجہ یاسبابجہ

71

سبابجہ کی تحقیق

71

المنجد والے کی غلطی

74

سبابجہ ایران میں

74

سیابجہ عرب میں

75

سبابجہ ایرانی فوج میں

76

سیابجہ  عربی معاشرہ میں

76

سیابجہ عہد اسلام میں

77

سیابجہ کابے رحمانہ قتل

77

احامرہ

78

احامرہ کی تحقیق

78

سرخ رنگ کی ممانعت

80

احامرہ اورغزوہ تبوک

80

حمراء ویلم

81

تین احمری

82

اساورہ

83

اساورہ کی تحقیق

83

اساورہ ایرانی فوج میں

85

عہد فاروقی میں اساورہ کااسلام لانا

86

عرب میں اساورہ کےعلاقے

88

یمن کے ابناء اساورہ کی اولاد ہیں

90

عرب میں اسارو ہ کااقتدار

90

اسواری رجال علم وفن

92

عربی شاعری میں اساورہ کاذکر

93

بیاسرہ

94

بیاسرہ کی تحقیق

94

سواحل ہندکےدس ہزار بیاسرہ

96

بعض بیسری علماء

96

تکاکرہ

97

محمد بن قاسم سےٹھاکروں کی جنگ

97

عربی شاعری میں تکادرہ کاذکر

98

عرب میں ہندوستانی بستیاں

99

مشرقی وجنوبی سواحل میں

100

یمن میں

102

عراق میں

103

بحرین اورعمان میں

106

ہندوستانیوں کاعربی زبان اورزندگی پر اثر

106

فتنہ ارتد اد اورہندوستانی باشندے

107

قلب عربی میں

109

یمامہ میں

109

نجران میں

110

مکہ مکرمہ میں

111

مدینہ منورہ میں

112

تبوک کےاطراف میں

113

عرب میں آباد ہندوستانیوں کو دعوت اسلام

115

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 42878
  • اس ہفتے کے قارئین 325845
  • اس ماہ کے قارئین 498949
  • کل قارئین109820387
  • کل کتب8838

موضوعاتی فہرست