#1769

مصنف : ابو مسعود عبد الجبار سلفی

مشاہدات : 18599

عربی زبان و ادب

  • صفحات: 856
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 21400 (PKR)
(جمعہ 18 جولائی 2014ء) ناشر : علمی کتب خانہ لاہور

اللہ تعالی کاکلام اور  نبی کریم ﷺکی احادیث مبارکہ عربی زبان میں  ہیں اسی وجہ  سے اسلام اور مسلمانوں سے  عربی کا رشتہ مضبوط ومستحکم ہے  عربی اسلام کی سرکاری زبان ہے ۔شریعت اسلامی  کے بنیادی مآخد اسی زبان میں ہیں  لہذا قرآن وسنت اور  شریعتِ اسلامیہ پر عبور حاصل  کرنےکا واحد ذریعہ عربی زبان ہے۔  اس لحاظ سے عربی سیکھنا اور  سکھانا  امت مسلمہ  کا اولین فریضہ ہے ۔ لیکن مسلمانوں کی اکثریت  عربی زبان  سے  ناواقف ہے  جس کی  وجہ سے  وہ  فرمان الٰہی اور  فرمان نبوی ﷺ کو سمجھنے سے  قاصر ہے ۔ حتی کہ  تعلیم  حاصل کرنے  والے لوگوں کی  اکثریت سکول ،کالجز ،یونیورسٹیوں  کے  نصاب میں شامل  اسلامیات کے  اسباق کو  بھی  بذات خود  پڑھنے پڑھانے سے  قا صر ہے  ۔جس  کے لیے  مختلف اہل علم اورعربی زبان کے  ماہر اساتذہ  نے  نصابی کتب کی  تفہیم  وتشریح کے لیے  کتب  وگائیڈ تالیف کی ہیں۔زیر نظر  کتاب ’’ عربی  زبان وادب‘‘  محترم مولاناابو مسعود عبد الجبار سلفی  (فاضل جامعہ سلفیہ  ،فیصل آباد،ایم اے جامعہ پنجاب ) کے تصنیف ہے ۔جس میں انہو ں  نے پنجاب یوینورسٹی  ایم اے اسلامیات کے  نصاب کی مکمل  تفہیم  وتشریح کو  بڑے  عام فہم انداز میں  پیش کیا ہے ۔کتاب کے شروع  میں امتحان  میں  100 فیصد کامیابی  سے ہمکنار ہونے کے  دس راہنمال اصول بھی بیان کردیئے  ہیں۔ طلباء  اس  کتاب  سے  استفادہ کرکے  امتحان میں  نمایاں کامیابی حاصل کرسکتے  ہیں  ۔(م۔ا)
 

 

عناوین

 

صفحہ نمبر

عرض ناشر

 

5

امتحان میں سو فیصد کا میابی سے ہمکنار ہونے کے رہنما اصول

 

6

عربی زبان و ادب کا مطالعہ کرنے والوں سے چند گزارشات

 

9

تسہیل الادب فی معرفۃ کلام العرب ( المعروف عربی کا معلم)

 

15۔409

قصص النبیین

 

410۔482

حصہ تفسیر فی ظلال القرآن

 

483

سورۃ الرحمن آخری رکوع

 

483۔493

سورۃ النازعات

 

494۔539

سورۃ عبس

 

494

سورۃ الانفطار

 

540

سورۃ الفیل

 

596

سورۃ القریش

 

626

سورۃ الماعون

 

665

سورۃ الکوثر

 

674

سورۃ الکافرون

 

684

سورۃ النصر

 

698

سورۃ الاخلاص

 

726

سورۃ الفلق

 

726

سورۃ الناس

 

752

عربی ادب قبل از اسلام

 

762

عربوں کا تعارف

 

765

عربوں کا جغرافیائی ماحول

 

766

عربوں کی معاشرتی اور اخلاقی زندگی

 

766

عربوں کی سیاسی زندگی

 

773

عربوں کی ثقافت

 

775

عربوں کی بازار اور منڈیاں

 

776

قبل از اسلام شعر و شاعری کی اہمیت

 

778

دور جاہلیت کے اشعار کی خصوصیت

 

781

اسلام سے قبل کہے گئے اشعار کی تدوین اور روایت

 

782

دور جاہلیت کی خطابت

 

783

المعلقات اور ان کے شعراء

 

788

منتخب اشعار

 

814

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 47196
  • اس ہفتے کے قارئین 407270
  • اس ماہ کے قارئین 1030978
  • کل قارئین112638306
  • کل کتب8872

موضوعاتی فہرست