#737

مصنف : محمد اسحاق بھٹی

مشاہدات : 26246

برصغیر میں علم فقہ

  • صفحات: 393
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 11790 (PKR)
(جمعرات 04 اگست 2011ء) ناشر : کتاب سرائے لاہور

زیر نظر کتاب معروف مؤرخ وسوانح نگار جناب محمد اسحق بھٹی صاحب کی تصنیف ہے،جس میں برصغیر پاک وہند میں علم فقہ کی نشرواشاعت اور اس سے متعلقہ اہم کتب کا تعارف کرایا گیاہے۔ابتدا میں علم فقہ کے معنی ومفہوم پر روشنی ڈالی گئی ہے،پھر ماخذ فقہ،اجتہاد اور استنباط مسائل میں اختلاف پر بحث کی ہے۔اصحاب فتوی صحابہ وتابعین اور مختلف علاقوں میں مراکز فقہ کی بھی نشاندہی کی ہے اس کے بعد ائمہ اربعہ کے مناہج فقہ کا تذکرہ ہے بعدازاں بر صغیر میں فقہ کی آمد کا تاریخی پس منظر بیان کیا ہے اور پھر گیارہ فقہی کتابوں کا تعارف کرایا ہے ۔ان میں الفتاوی الغیاثیہ،فتاوی امینیہ ،فتاوی بابری اور فتاوی عالمگیری اہم ہیں۔یہاں اس امر کی نشاندہی ضروری ہے کہ اس سے ان کتابوں کا تعارف ہی مقصود ہے۔ان کے مندرجات کی توثیق یا مباحث کی تائید پیش نظر نہیں،اس لیے کہ اصل حجت کتاب وسنت ہیں ۔تمام مسائل انہی کی روشنی میں قبول کرنے چاہییں،جبکہ ان کتابوں کے مندرجات زیادہ تر مخصوص مکاتب فقہ کی تقلید پر مبنی ہیں۔اس نکتے کو پیش نظر رکھتے ہوئے اس کا کتاب کا مطالعہ مفید رہے گا۔(ط۔ا)
 

عناوین

 

صفحہ نمبر

مقدمہ

 

21

فقہ کے لغوی اور اصطلاحی معنی

 

21

فقہ کی ضرورت واہمیت

 

21

اقسام احکام

 

23

احادیث رسول

 

23

اجتہاد

 

25

الفتاوی الغیاشیہ

 

52

فتاوی قراخانی

 

80

فوائد فیروزشاہی

 

118

فتاوی تاتارخانیہ

 

137

فتاوی حمادیہ

 

142

فتاوی ابراہیم شاہی

 

186

حصہ فارسی

 

186

فتاوی ابراہیم شاہی

 

198

حصہ دوم عربی

 

198

فتاوی امینیہ

 

216

المتائتہ فی مرمتہ الخرائۃ

 

241

فتاوی بابری

 

253

فتاوی عالم گیری

 

261

تعارف کتب فقہ

 

375

مصادر ومراجع

 

389

 

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 76631
  • اس ہفتے کے قارئین 76631
  • اس ماہ کے قارئین 76631
  • کل قارئین111683959
  • کل کتب8856

موضوعاتی فہرست