#3669

مصنف : امیر حمزہ

مشاہدات : 5021

بوسنیا کے عرب شہداء

  • صفحات: 90
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 1800 (PKR)
(بدھ 11 مئی 2016ء) ناشر : دار الاندلس،لاہور

جہاد فی سبیل اللہ ، اللہ کو محبوب ترین اعمال میں سے ایک ہے اور اللہ تعالی نے  بیش بہا انعامات جہاد فی سبیل میں شریک ایمان والوں کے لئے رکھے ہیں۔ اور تو اور مومن مجاہدین کا اللہ کی راہ میں نکلنے کا عمل اللہ کو اتنا پسندیدہ ہے کہ اس کے مقابلے میں نیک سے نیک، صالح سے صالح مومن جو گھر بیٹھا ہے ، کسی صورت بھی اس مجاہد کے برابر نہیں ہو سکتا ، جو کہ اپنے جان و مال سمیت اللہ کے دین کی سربلدی اور اس کی راہ میں حائل رکاوٹوں کو گرانے کے لئے ، کسی شہہ کی پرواہ کئے بغیر نکل کھڑا ہوا ہوتا ہے۔ذیل میں ہم جہاد فی سبیل بارے کچھ اسلامی تعلیمات اور اس راہ میں اپنی جانیں لٹانے والوں کے فضائل پیش کریں گے۔ جہاد كا لغوى معنی طاقت اور وسعت كے مطابق قول و فعل كو صرف اور خرچ كرنا،اور شرعى معنى اللہ تعالى كا كلمہ اور دين بلند كرنے كے ليے مسلمانوں كا كفار كے خلاف قتال اور لڑائى كے ليے جدوجہد كرناہے۔ زیر تبصرہ کتاب" بوسنیا کے عرب شہداء " جماعۃ الدعوہ پاکستان  کے مرکزی رہنما محترم مولانا امیر حمزہ صاحب کی تصنیف ہے۔جس میں انہوں نےبوسنیا میں عرب شہداء کی ایمان افروز داستانیں بیان کی ہیں۔یہ کتاب اپنے اس موضوع پر ایک شاندار اور مفید کتاب ہے ،جس کا ہر طالب علم کو مطالعہ کرنا چاہئے۔اللہ تعالی مولف کی اس محنت کو قبول فرمائے۔آمین(راسخ)

عناوین

صفحہ نمبر

خطبہ مسنونہ

7

افغانستان سے یوسنیاتک

9

کس جرم کی سزاپائی ہے ہم نے

13

مجاہدین مسلمانوں عیسائی ظالم سربوں کی مدد کو گئے

17

بدمعاش فوجی نےاس کے شی رخواربچے کو ذبح کردیا

21

پہلی بار داڑھی شہید ہوئی دوسری بار جسم

25

جہاز اس کے انتظار میں زمین پرکھڑا تھا مگر وہ آسمان کی جانب پرواز کرگیا

29

جب ہالینڈ اور روس کی ماؤں کے بیٹے مجاہدبنے

33

فرانس کے گورے نےاسلام قبول کیایہود سےلڑنے لبنا ن گیا

38

وہ ٹینکر چھین کر مجاہدین کرپاس لے آیا

41

زغرب کی گوری حسنیہ ابوزبیر کےگھر میں آن گرا

50

رزق سے بھر صندوق ابو عبداللہ پر لٹو گئی

41

وہ زمین پہ بیٹھا آسمان میں حسین ترین عورت کو دیکھتا ہی رہ گیا

53

ابو معاذکو یتی نے تاجر سےچندہ مانگااس نے منہ پر تھوک دیااور پھر

57

اڑھائی ماہ پرانی لاش چہرہ  چاند کی طرح روشن جسم سے مہندی کی مہک آرہی تھی

61

جرمن بیوی نے اپنا شوہر بوسنیا روانہ کردیا

67

بوسنودی خاتون نے خاوند کے صلیبی قاتل کو خنجر مارمار کر ماردیا

68

جب اللہ نےانھیں اندھا کردیا

71

مجاہدین نے سرائیواورہوائی اڈے کےدرمیان پہاڑ

75

میرے مجاہد بھائی شادی کرناچاہتے ہیں تو میری بہن حاضر ہے

78

بیوی نے ابنے زیورات بیچے او رخاوند کی بوسنیا میں بھیج دیا

82

سربرئیکا کے مسلمان اقوام متحدہ کی چھتری تلے ذبح ہوگئے

85

جنگی مجرموں پر مقدمات ایک مذاق

86

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 66870
  • اس ہفتے کے قارئین 477751
  • اس ماہ کے قارئین 359543
  • کل قارئین107026305
  • کل کتب8802

موضوعاتی فہرست