#3444

مصنف : عبد الوارث ساجد

مشاہدات : 6172

کرسمس عیسائیت سے مسلمانوں تک

  • صفحات: 112
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 3920 (PKR)
(پیر 08 فروری 2016ء) ناشر : صبح روشن پبلشرز لاہور

د ين اسلام ايك ايسا فطری اور عالمگیر مذہب ہے جس کے اصول وفرامین قیامت تک کے لوگوں کے لیے شمع ہدایت کی حیثیت رکھتے ہیں ۔ جبکہ دیگر الہامی مذاہب تحریف کاشکار ہو کر ضلالت وگمراہی کے گڑھوں میں جا پڑے۔ مگر قرآن مجید واحد کتاب ہے جو تقریبا ساڑھے چودہ سو سال گزر جانے کےباوجود ہر طرح کی تحریف سے پاک ہے۔ کیونکہ اس کی حفاظت کی ذمہ داری خو د اللہ تعالیٰ نے اٹھائی ہے۔ عیسائیت اور اسلام دونو ں الہامی مذاہب ہیں اور ایک منفرد مقام رکھتے ہیں۔ عیسائی عقیدہ تثلیث کے قائل ہیں جبکہ اسلام اس کے بر عکس عقیدہ توحید اظہر من الشمس نظریے کا قائل ہے۔ عیسائیوں نے حضرت عیسیٰ ؑ،حضرت مریمؑ، حضرت عیسیٰ ؑ کے حواریوں، راہبوں کی کھلم کھلا پرستش کی مگر اسلام اس کے برخلاف وحدانیت کا سبق دیتاہے۔ زیر نظر کتاب"کرسمس عیسائیت سے مسلمانوں تک"مولانا عبدالوارث ساجد کی ایک فکر انگیز تالیف ہے۔ موصوف نے کرسمس کی تاریخ، کرسمس ٹری، رسومات کرسمس، موجودہ عیسائیت کا بانی اور دیگر عیسائیت کے افکار و نظریات کا تقابلی جائزہ لیا گیا ہے۔ اللہ تعالیٰ موصوف کی محنتوں کو شرف قبولیت سے نوازے۔ آمین(عمیر)

عناوین

صفحہ نمبر

نام مسلمان

9

کرسمس کیا اور کیوں؟

13

کرسمس کی حقیقت تاریخ کے آئینے میں

 

کرسمس کی تاریخ

17

جرمن میں کرسمس

19

کاروبار کا آغاز

20

25 دسمبر کو کرسمس کیسے منایا جانے لگا

21

کرسمس کی رسمیں

22

کرسمس ٹری

23

کرسمس ٹری کا جنگل

27

سانتا کلاز

19

سانتا کلاز یا کرسمس بابا

30

حضرت عیسیٰ﷤ کی پیدائش

 

کیا عیسیٰؑ25 دسمبر کو پیدا ہوئے

33

کیا عیسیٰؑ کا وجود ہی نہ تھا

35

پیدائش عیسیٰؑ

37

حضرت عیسیٰؑ کے دیگر معاملات

38

نیا دین مسیح

43

موجودہ عیسائیت کا بانی

45

اس مصنف کی دیگر تصانیف

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 41264
  • اس ہفتے کے قارئین 346655
  • اس ماہ کے قارئین 1354636
  • کل قارئین108021398
  • کل کتب8817

موضوعاتی فہرست