دبستان حدیث(937#)

محمد اسحاق بھٹی
مکتبہ قدوسیہ،لاہور
677
20310 (PKR)
حدیث پاک کی نشرواشاعت اور خدمت میں برصغیر کے علمائے کرام کا کردار انتہائی اہم ہے ۔تاریخ کے اوراق میں ان کے کارہائے نمایاں محفوظ ہیں۔اس خطے میں پیدا ہونے والے علمائے حدیث نے کتب حدیث کی بے مثال شروحات لکھیں اور اپنے اپنے انداز میں  یہ عظیم خدمت سرانجام دی۔اس ضمن میں اہل حدیث علما کی مساعی بہ طور خاص لائق تذکر ہ ہیں،کیونکہ یہ کسی خاص شخصیت یا مکتب فکر کے اصولوں کی روشنی میں حدیث کی تشریح نہیں کرتے بلکہ حدیث کو اصل قرار دیتے ہوئے اس سے مسائل اخذ کرتے ہیں ۔جماعت اہل حدیث کے معروف قلمکار جناب مولانا محمد اسحاق بھٹی صاحب نے زیر نظر کتاب میں برصغیر کے ان ساٹھ اہل حدیث علمائے کرام کا تذکرہ کیا ہے ،جنہوں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی احادیث مبارکہ کی تدریسی یا تصنیفی صورت میں تبلیغ واشاعت کا اہتمام کیا یا کسی مدرسے میں طلبا کو کتب حدیث پڑھائیں یا حدیث کی کئی کتب کا ترجمہ کیا یا اس کی شرح لکھی یا فتوی نویسی کی۔اس سے علمائے اہل حدیث کی سوانح زندگی اور حدیث شریف سے ان کی محبت وتعلق سے آگاہی حاصل ہوگی۔(ط۔ا)

عناوین

 

صفحہ نمبر

حرف اول

 

7

حدیث اور اہل حدیث

 

9

حرف چند

 

19

حضرت میاں سید نذیر حسین دہلوی

 

25

میاں صاحب کے گیارہ تلامذہ کرام

 

109

دیگر چوبیس خوش بخت خدام حدیث

 

257

موجودین چوبیس عالی ہمت حضرات

 

477

 

فی الحال کچھ تکنیکی مسائل کی وجہ سے قارئین آن لائن مطالعہ نہیں کر پائیں گے۔ ہماری ٹیم اس مسئلے کے حل میں کوشاں ہے۔ ان شاءاللہ جلد ہی یہ فیچر بحال کر دیا جائے گا۔‬عارضی طور پر قارئین اس لنک پر جاکر مطالعہ کرسکتے ہیں‬‬ ‫ٹیم کتاب و سنت ڈاٹ کام

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

ایڈوانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین: 3367
  • اس ہفتے کے قارئین: 22132
  • اس ماہ کے قارئین: 75081
  • کل مشاہدات: 40592587

موضوعاتی فہرست

ای میل سبسکرپشن

محدث لائبریری کی اپ ڈیٹس بذریعہ ای میل وصول کرنے کے لئے ای میل درج کر کے سبسکرائب کے بٹن پر کلک کیجئے۔

رجسٹرڈ اراکین

ایڈریس

        99--جے ماڈل ٹاؤن،
        نزد کلمہ چوک،
        لاہور، 54700 پاکستان

       0092-42-35866396، 35866476، 35839404

       0092-423-5836016، 5837311

       library@mohaddis.com

       بنک تفصیلات کے لیے یہاں کلک کریں