#4404

مصنف : محمد ریاض موسی ملیباری

مشاہدات : 5059

دعوتی سوالات اور میرے جوابات

  • صفحات: 113
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 5085 (PKR)
(منگل 07 فروری 2017ء) ناشر : نا معلوم

اللہ تعالیٰ نے ہمیں جو دین عطا کیا ہے، یہ محض رسوم عبادت یا چند اخلاقی نصائح کا مجموعہ نہیں ہے بلکہ یہ زندگی کے تمام پہلوؤں میں رہنمائی فراہم کرتا ہے۔ اس دین کو ماننے والوں کے لئے صرف یہی ضروری نہیں کہ وہ اس دین کو نظریاتی طور پر مان لیں بلکہ ا س کا عملی زندگی میں اطلاق بھی ان کی ذمہ داری ہے۔ اللہ تعالیٰ سورۃ العصر میں مسلمانوں کی بنیادی ذمہ داریاں بیان کرتے ہوئے فرماتے ہیں۔’’زمانہ گواہ ہے کہ انسان ضرور ضرور خسارے میں ہے۔ سوائے ان لوگوں کے جو ایمان لائے ، نیک عمل کرتے رہے اور ایک دوسرے کو حق کی نصیحت اور صبر کی تلقین کرتے رہے۔ ‘‘دین کا عملی زندگی میں اطلاق صرف یہی تقاضانہیں کرتا کہ اس پر خود عمل کیا جائے بلکہ یہ بات بھی دین کے تقاضے میں شامل ہے کہ اس دین کو دوسروں تک پہنچایا بھی جائے اور ایک دوسرے کی اصلاح کی جائے۔ جہاں کہیں بھی کوئی شرعی یا اخلاقی خرابی نظر آئے، ا س کی اصلاح کرنے کی کوشش کی جائے۔ زیر تبصرہ کتاب " دعوتی سوالات اور میرے جوابات "محترم شیخ محمد ریاض موسی ملیباری کی تصنیف ہے ،جس میں انہوں نے دعوت دین کے میدان میں پیش آنے والے مختلف سوالات کے جوابات جمع فرما دئیے ہیں۔ اللہ تعالی اسے مولف ﷫سے قبول فرمائے اور ہمیں دعوتی ذمہ داریوں سے کما حقہ عہدہ برآ ہونے کی توفیق دے۔ آمین(راسخ)

عناوین

صفحہ نمبر

مقدمہ

1

اصلاح مقدم ہےیادعوت؟

4

آپ کو اس کام (دعوت)کی ترغیب کیسےملی ؟

5

اس ملک میں دعوت کے لیے کیا مشکلات ہیں ؟

9

مہاجرین کےلیے آپ کےپاس کیاانتظامات ہیں

12

شیخ احمددید اد،اورڈاکٹر ذاکرنائیک وغیرہ کےدعوتی کام

13

ایک غیر مسلم کو کیسےدعوت دیں؟

14

نفس کاتزکیہ کیسے کریں؟

16

مہاجرین کی شادی بیاہ کےمسائل کیسےحل کریں؟

18

کیادعوت کی کامیابی کےلیے مدعو کااسلام اورمسلمانوں سےحسن ظن

19

جب ہدایت اللہ کی مشیت پر موقوف ہےتودعوت کی

19

کیامسلمان ہونےکےلئے صرف عیسی ؐ پر ایمان لانا کافی نہیں ہے

20

کیادعوت میں مدعو کےسامنے قرآنی آیات تلاوت کرناضروری ہے

20

کچھ لوگ دعوت کےقبول کرنے میں دیری کرتے ہیں اس کا

21

مسلمان دعوت کی مخالت کیوں کرتے ہیں

21

سنگھ پر یواروالے کہتے ہیں کہ مسلم حکمرانوں نےمندروں پر حملہ

22

کیادعوتی کام کرنےسے فرقہ وارانہ افساد ہوگا

23

مسلمان ہرمعاملہ میں ہندوؤں کےخلاف کرتے ہین

25

مسلمان ،پاکستان کو سپورٹ کیوں کرتے ہیں

25

پاکستان اورانڈیا کےدرمیان کرکٹ میچ چلتے وقت مسلمان پاک

25

غیر مسلم کو دعوت کس طرح دی جائے

25

مہاجروں کوکس فرقہ میں داخل کریں گے

26

اگرکسی مہاجرکو لوگوں کی جانب سےپریشانیاں لاحق ہوں تو

26

غیرعربی مدعوکوقرآن پڑھ کرسنانا کیساہے

26

آریہ سماج میں دعوت کاکیا طریقہ ہے

26

داعی کووضع قطع کیسی ہونی چاہیے

26

مہاجرین کےمسائل کسےحل کئے جائیں

27

کیاکسی متشدد جماعت کےلوگوں نےبھی اسلام قبول کیاہے

27

پرسادکھانا کیسا ہے

27

ہم ’بھگوان ‘‘کو کیسےدیکھ سکتے ہیں

27

دعوت میں دوسری مذہبی کتابوں کاسہارالینا کیسا ہے

28

کیادعوت میں ایک دوآیتیں پڑھ کر سنادینا کافی ہے

28

گائے کشی توایک جرم ہے

29

مسلمانوں میں جانوروں کو کاٹنا گناہ نہیں ہےکیوں

29

دارالاسلام ،دارالکفر اوردارلعہد کاکیامطلب ہے

29

محمد پیغمبر ﷺ عر ب کے ہیں بھر ہم بھارتی ان پر ایمان کیوں لائیں

30

اذان علاقائی زباہ مین کیوں نہیں دیجاتی

30

قرآن کےمخاطب توعرب ہیں ہم نہیں تو پھر دعوت ہمیں کیوں

30

ہماری بت پرستی اورآپکی قبرپرستی میں کیافرق ہے

31

ایک خداکاتصور جب وید میں موجودہ ہے پھر اسلام قبول کرنے

31

مسلمان چارشادیاں کرتے ہیں وہ بھی غلط مقصد کےلئے

31

کیاعیسی ﷤ محمد ﷺسے افضل ہے

32

اصلاح کےمقابلہ میں دعوت کوکیوں ترجیح دی جارہی ہے

32

بھارت میں دعوتی کام کوعام کرنےکاکیاطریقہ ہے

33

کیااس دور میں خواتین بھی دعوتی کاکام رہی ہے

33

کیاایک غیر مسلم کو کلمہ پڑھانے سےہماری ذمہ داری پوری ہو

33

دعوت کاکام کس طرح کیاجائے

34

مختصر وقت میں ایک غیر مسلم کو کس طرح دعوت دی جائے

37

کیاقرآنی آیات کاصرف ترجمہ سنانا کافی نہیں ہے

37

ایک غیر مسلم بھائی اسلام کو اچھی طرح سمجھ لیتا ہے پھر بھی اسلام

38

اگرایک مدعوحالات کےپیش نظر حق کوقبول نہ کرے تواس کو کیسے

39

کیاہرمرد عورت دینے کاایک ہی طریقہ ہے

39

تبلیغی جماعت کےبارے میں آپکی کیارائے ہے

40

ہمارے یہاں مذہبی تبدیلی پر پابندی ہے تو پھر ہم دعوتی کام کیسے

40

کیاقدیم مذاہب برحق نہیں ہیں

41

بھانجی سےشادی نہ کرنے کی سائنتفک وجہ کیاہے ؟

42

کیادعوت میں صرف لیٹر یچر کافی ہے

42

کیاسارے مذہب ایک ہیں؟

42

آپ لوگ دعوت کاکام کس طرح کرتے ہیں ؟

43

انبیاء کےمنہج پر کس طرح کام کرتے ہیں

43

مختلف مسلم جماعتیں دعوت کام کرتی ہیں کیاوہ انبیاء کےمنہج پر ہیں ؟

43

وحدۃ الوجود کاجواب کیاہے ؟

43

اللہ تعالی ہرچیزپر قادر ہےتواس نےہمیں شرک سےکیوں نہیں بچایا؟

44

انسانوں کوکتاب الہی (قرآن )کی کیاضرورت ہے ؟

44

کیامحض محبت والفت ہی صحیح مذہب ہے ؟

44

پہلےزمانے میں لوگ علماء کودیکھ کرہی اسلام قبول کرتے تھے مگر

45

مسلمان حجراسود کی پوجا کیوں کرتے ہین

45

مسلمان ہمیشہ ہندوؤں کےخلاف کرتے ہیں

45

مسلمانوں میں بھی ذات پات ہے

46

کیاجمہوریت کاتعلق اسلامی عقیدہ ہے

46

آپکی دعوتی زندگی میں کیاکیارکاوٹیں پیش آئی ہیں ؟

47

کیاخواتین بھی دعوتی کام کرسکتی ہیں ؟

49

کیاایک عام آدمی بھی دعوتی کام کرسکتا ہے

50

کیاقرآن کی کچھ آیتوں کی تلاوت اورترجمہ سےاتمام حجت ہو

51

آپ کی طرف سےغیر مسلموں کےدئیے گئے جوابات ہماری سمجھ

51

قرآن عربی زبان ہی میں کیوں نازل ہوا ؟

51

مسلمان ہرمعاملہ میں ہمارے خلاف کیوں کرتے ہیں

52

گاندھی اورنہر وجنت کےمستحق کیوں نہیں ؟

52

لفظ’’امت ‘‘کامطلب کیاہے؟

53

اسلام گوشت خوری کوکیوں ترجیح دیتاہے؟

54

مہاجر پرآنے والے پیچیدہ مسائل کس طرح حل کئے جائیں

54

حکومت مذہبی تبدیلی کےخلاف قانون بنانے میں کیوں ناکام ہے

55

کیادعوت کےلئے علیحدہ جماعت بنانے کی ضرورت ہے

56

اگر غیر مسلمین دعوت کی راہ میں رکاوٹ بنیں توکیا ان سےجنگ

56

جب اللہ نے قرآن میں فرمایا کہ وہ ایمان نہیں لائیں گے تو پھر دعوت

57

داعی اپنے ہی مقام برکام کرنےیاباہر بھی جاکرکام کرسکتاہے

57

لیٹر یچر کےذریعہ دعوتی کام کرنا کیاسنت سےثابت ہے

58

قرآن عربی زبان ہی میں کیوں؟

59

کیادعوتی کام خواتین پربھی فرض ہے

60

غیرمسلم خواتین کوکسطرح دعوت دی جائے

60

کیا   جیسی متشدد جماعتوں کی موجودگی میں دعوت کاکام

61

بھارت میں غیر مسلم مذہبی تبدیلی کے خلاف آواز کیوں اٹھارہے

61

ہندوؤں کی اکثریت کےباوجود مذہبی تبدیلی پر پابندی لگانے میں .؟

61

کیادعوت اوراصلاح یہ دونوں ایک ہی آدمی کرسکتاہے

61

قرآن مجید کی جنگی آیتوں کےبارے میں آپ کیا کہتے ہیں

62

کیادعوت سےلوگ ہمارے دشمن نہیں بن جائیں گے

63

منکروں کوکیسےجواب دیں؟

63

کیادعوت کےنتیجے میں مسلمانوں کےآپسی اختلافات کم ہوسکتے؟

64

کیاڈاڑھی اورسفید کپڑا داعی کےلئے مناسب ہے ؟

64

ایک مہاجر ہ کےلئے اس کامشرک شوہر کاروکاٹ بنے تووہ کیاکرے؟

64

مدعواگردوران دعوت جدال پر اترآئے توکیاکریں؟

64

بت پرستی صرف یکسوئی کےلئے ہے نہ کہ بذات خود اسکی پوجا؟

65

مسلمان خودگہنگار ہیں توپھر ہم آپکی دعوت کوکیوں قبول کریں؟

66

’’کنتم خیرامۃ اخرجت للناس ‘‘میں الناس سےکون مراد ہیں؟

67

کیامہاجر حالات کےپیش نظر اپنے اسلام کو چھپا سکتاہے؟

67

اگر مہاجر کومشکلات درپیش ہوں تو کیاجگہ تبدیل کرناضروری ہے

67

قبو ل اسلام کاطریقہ کیاہے؟

68

اسلام کوسمجھنے کےبعد جھ جھکنے والوں کو کیسے سمجھا جائے

68

کیابرہن قبول اسلام کےبعد اپنے حقوق سےمحروم نہیں ہوں گے

68

آپ کاکہنا ہےکہ دعوت کاکام آسان ہےو ہ کیسے

69

بعض موعو کہتے ہیں آپ قبرپرستی کیوں کرتے ہیں

70

بھانجی سےشادی کرناکیوں منع ہے؟

70

کچھ لوگ معذورپیداہوتے ہیں آخران کاکیا جرم ہے؟

70

رمضان میں روزہ رکھنے کےلئے چانددیکھنے کیوں ضرور ی ہے؟

71

مسلمان ناپاک اورگندے رہتے ہین ہم ان میں کیسے شامل ہوں؟

71

ہندوؤں کوکافر کیوں کہاجاتاہے؟

71

مہاجرکوکون سے فرقہ میں شامل کرناچاہیے

72

غیر مسلم کہتے ہیں کہ ہم بھی ایک خداکو مانتے ہیں

72

کیامسلمان دوسری مذہبی کتابوں کامطالعہ کرسکتاہے

72

دعوتی میدان میں طلبہ مدارس کیاخدمات انجام دے سکتے ہیں؟

73

اسلام اگراچھا مذہب ہےتو پھر مسلمانوں میں اختلاف کیوں؟

73

آپکے دعوتی دروس سننے سےجوجذبہ پیدایہاں سےذات پات اورشرک کا

74

دیگر ممالک کی اطرح انڈیا کی اکثریت نےاسلام کیوں قبول نہیں کیا؟

75

کیامشرکین سےتعلقات رکھے جاسکتے ہیں

78

کچھ لوگ دعوت کو سننا نہیں چاہتے ہم ان کو کیسے سمجھائیں

78

کیامسلمان ہونےکےلیے کسی ایک جماعت کاممبر ہوناضروری ہے ؟

78

کیاجماعت سے علیحدگی اوراسی پر موت جاہلیت کی موت ہے ؟

80

کیادعوتی کام جماعت کےساتھ کرنا ضروری ہے

80

ڈاکٹر ذاکرنائک کی تحریک کیوں دعوتی تحریک نہیں ہے ؟

80

کیاعلم اورمال والے کو صرف مال خرچ کرنا کافی ہے ؟

80

بھارتی مسلمانوں پر مختلف مظالم ہورہے دفاع کرنے کےبارے میں آپکی رائے ؟

81

کیادعوتی کام کی وجہ سے فرقہ وارانہ افساد نہیں ہوں گے ؟

82

کیامدعو کےسامنے اللہ کےبجائے لفظ کہنا صحیح ہے؟

82

کیاذمہ دارشخص کےاسلام قبول کرنےسےاسکے گھر والے بے سہارا

83

آج کےترقی یافتہ دورمیں قرآن وسنت کےعلاوہ دعوت کےلیے کوئی مناسب ؟

84

کیادعوت کےنتیجہ میں لوگ ہمارے دشمن نہیں بن جائیں گے؟

85

دعوتی کام میں حکومت کی طرف سےکیارکاوٹیں آسکتی ہیں؟

86

مسلمانوں کی طرف سے دعوتی کام کی مخالفت کی اصل وج کیا ہے؟

87

کیاگھر کی ذمہ داریوں کو سنبھالنادعوت سے زیادہ اہم ہے؟

87

دعوت کےدرمیان اگر مدعو غصہ ہوجائے توہم کیاکریں؟

88

دعوت میں حکمت کامفہوم کیاہے؟

88

کیامسلمانوں کےآپسی اختلافات دعوت کےلئے نقصان دہ نہیں ؟

90

کیادعوتی کام میں عالمات ےلےئ گنجائش نہیں ہے؟

92

داعی کےتزکیہ کی حد کیا ہے؟

92

مسلمان انڈیا میں سندھ کےراستے سےآئے ہیں یہ کہاں تک صحیح ؟

92

غیر مسلم کی دکان سےسودہ خریدنا کیسا ہے؟

93

شیخ احمد دیدات کی دعوت کےبارے میں آپ کاکیاخیال ہے ؟

93

ڈاکٹر ذاکرنائک کی خدمات کو آپ کس نظر سے دیکھتے ہیں ؟

94

کیامہاجر کےلئے نام بدلنا ضروری ہے؟

95

دعوت فرض عین ہےیافرض کفایہ ہے؟

98

حکمت اورموعظمت کاکیامفہوم ہے ؟

99

بھارتی سماج میں مدعو کوزیادہ متاثر کرنےوالی کونسی چیز ہے؟

101

ا؍گر مدعوت جہاد کی آیتیں پڑھ کرسوالات کرے توہم کیاجواب دیں؟

102

مشرک اورکافر میں کیا فرق ہے؟

102

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 42687
  • اس ہفتے کے قارئین 402761
  • اس ماہ کے قارئین 1026469
  • کل قارئین112633797
  • کل کتب8872

موضوعاتی فہرست