#2501

مصنف : ڈاکٹر حافظ حقانی میاں قادری

مشاہدات : 10522

دینی مدارس نصاب و نظام تعلیم اور عصری تقاضے

  • صفحات: 775
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 19375 (PKR)
(منگل 28 اپریل 2015ء) ناشر : فضلی سنز کراچی

ہندوپاک اور بنگلہ دیش کے اکثر مدارس میں مروج نصاب تعلیم ’’درس نظامی‘‘ کے نام سے معروف ومشہور ہے۔ اس کو بارہویں صدی کے مشہور عالم اور مقدس بزرگ مولانا نظام الدین سہالویؒ نے اپنی فکراور دور اندیشی کے ذریعہ مرتب کیا تھا۔ مولانا کا مرتب کردہ نصاب تعلیم اتنا کامل ومکمل تھا کہ اس کی تکمیل کرنے والے فضلاء جس طرح علوم دینیہ کے ماہر ہوتے تھے اسی طرح دفتری ضروریات اور ملکی خدمات کے انجام دینے میں بھی ماہر سمجھے جاتے تھے۔ اس زمانے میں فارسی زبان ملکی اور سرکاری زبان تھی اور منطق وفلسفہ کو یہ اہمیت حاصل تھی کہ یہ فنون معیار فضیلت تھے اسی طرح علم ریاضی (علم حساب) کی بھی بڑی اہمیت تھی ،چنانچہ مولانا نے اپنی ترتیب میں حالات کے تقاضے کے مطابق قرآن حدیث فقہ اور ان کے متعلقات کے ساتھ ساتھ اس زمانے کے عصری علوم کو شامل کیا اور حالات سے ہم آہنگ اور میل کھانے والا نصاب مرتب کیا۔ یہی وجہ تھی کہ یہ نصاب اس وقت بہت ہی مقبول ہوا اور اس وقت کے تقریباً تمام مدارس میں رائج ہوگیا۔ اب حالات ماضی سے بالکل بدل چکے ہیں۔ منطق وفلسفہ کے اکثر نظریات کی دنیا میں مانگ باقی نہیں رہی ہے اور جدید سائنس نے ان کی جگہ لے لی ہے ، فارسی زبان کی وسعت اتنی محدود ہوگئی ہے کہ وہ صرف ایک مخصوص علاقہ کی زبان کی حیثیت سے متعارف ہے اور اس کی جگہ عربی اور انگریزی نے لے لی ہے ۔آج مدارس اسلامیہ کے فضلاء اور اس میں زیر تعلیم طلبہ کی حالت وصلاحیت ارباب حل وعقد کو یہ آواز دے رہی ہے کہ مدارس کے نصاب پر مولانا نظام الدینؒ کے اصول کی روشنی میں غور کیا جائے اور منطق وفلسفہ کے ’’سکہ غیر رائج الوقت ‘‘کے بجائے عصری تقاضوں کے مطابق کتابوں کو داخل درس کیا جائے اور اس میں پیدا شدہ تعطل وجمود کوختم کر کے ماضی کی طرح آج کے فضلاء کو بھی ہر میدان کا شہسوار بننے کا موقع دیا جائے۔ زیر تبصرہ کتاب" دینی مدارس،نصاب ونظام تعلیم اور عصری تقاضے "مولانا ڈاکٹر حافظ حقانی میاں قادری صاحب کی مرتب  کردہ ہے،جو 1968ء میں دہلی میں اور 1990ء میں رانچی اور دہلی میں دینی مدارس کے نصاب ونظام  تعلیم پر ہونے والے سیمینارزکی روداد،مقالات اور اس میں ہونے والے علمی  مذاکروں کے علاوہ مشاہیر علمائے کرام ،یونیورسٹیز کے اساتذہ کرام اور ممتاز ماہرین تعلیم کی نگارشات پر مشتمل ہے۔جس میں عصر حاضر کے انہی تقاضوں کی طرف توجہ دلائی گئی ہے۔یہ کتاب دینی مدارس کے ذمہ داران کے ایک شاندار اور مفید ترین کتاب ہے۔(راسخ)

عناوین

 

صفحہ نمبر

عرض ناشر  

 

3

عرض مرتب

 

4

تقریظ

 

7

دینی مدارس کے نصاب و نظام تعلیم پر 1968ء کے دہلی سیمینار کی مکمل روداد ، مقالات اور علمی بحث

 

 

برقے کہ بخود پیچد ،میرد بسحاب اندر۔ عابدرضا بیدار

 

16

قدیم اسلامی درس گاہوں کےنصاب کی اصلاح کے متعلق چند بنیادیں باتیں ( مولانا محمد عبدالسلام خان )

 

28

ہندوستان کےاسلامی مدارس پر ایک نظر ( مولانا محمد عبدالسلام خان)

 

39

پروفیسر سید مقبول احمد

 

72

مولانا سعید احمد اکبر آبادی

 

81

وقف کونسل کے مرتبہ نصاب کا مقدمہ

 

91

علامہ امتیاز علی عرشی

 

97

جناب اخلاق احمد

 

100

جامعہ اسلامیہ علمیہ ( موسیٰ جار اللہ )

 

104

ڈاکٹر ذاکر حسین

 

104

مولانا آزاد کمیٹی کا مرتبہ نصاب

 

119

مدارس عربیہ کے نصاب کی اصلاح کےمتعلق

 

 

مولانا آزاد کا نقطہ اور مدرسہ عالیہ رام پور کا مجوزہ خطاب

 

120

مولانا محمد عبدالسلام خان

 

120

مولانا سید مناظر احسن گیلانی

 

144

بحث

 

154

سیداوصاف علی

 

 

عبدالرحمان کشمیری

 

 

مولانا سعید احمد اکبر آبادی

 

 

علی اکبر ترمذی

 

160

عبد الخالق نقوی

 

162

مولانا عبدالطیف اعظمی

 

164

مولانا عبد الحلیم ندوی

 

167

مولانا قاضی سجاد حسین

 

 

نور الدین احمد

 

168

مولانا سعید احمد انصاری

 

172

مولانا سیدعبدالدائم جلالی

 

181

محمد شفیع اگوانی

 

188

ڈاکٹر عبدالعلیم

 

192

قدیم نصاب اور اس کی اصلاح کےبارے میں چند خیالات

 

198

موسیٰ جار اللہ

 

 

دینی مدارس کے نصاب و نظام تعلیم پر 1990ءکے رانچی دہلی سیمینار کی مکمل روداد ، مقالات اور علمی بحث

 

 

دینی مدارس ااور افادیت عامہ ( بشمبھرناتھ پانڈے )

 

209

یونس سلیم

 

212

مدرسہ سسٹم : چند مشورے ( سید شہاب الدین دسنوی )

 

217

جسٹس سرور علی

 

221

پروفیسر ڈاکٹر اشتیاق احمد ظلی

 

224

مولانا انظر شاہ کشمیری

 

229

مولانا نذر الحفیظ ندوی

 

232

مولانا سعید احمد پالن پوری

 

234

دینی مدارس اور وقت کی ضرورت ( تقی رحیم )

 

242

مدارس عربیہ کےنصاب و نظام تعلیم کی اصلاح

 

251

مولانا محمدیحیی ندوی

 

 

دینی مدارس اور عصری تقاضے ( مولانا مجیب اللہ ندوی)

 

254

روایتی مدارس کی اصلاح کی ضرورت کیوں؟

 

261

پروفیسر ڈاکٹر نثار احمد فاروقی

 

 

مدارس پر ایک نظر ( خدمات ، حقائق ، احساسات اور مشورے )

 

266

ڈاکٹر سید حسن

 

 

دینی تعلیم: تجزیہ و تحاوز ( پروفیسر سید حامد)

 

272

دینی مدارس ( محمد معین الدین )

 

281

دینی مدارس اور ان کا نصاب تعلیم ( مولانا شبیر احمد خان غوری )

 

283

مدارس عربیہ ( ڈاکٹر محمد اشتیاق حسین قریشی )

 

288

دینی مدارس اور ان کا نصاب تعلیم ( مولانا محمد اشفاق سلفی )

 

291

دینی مدارس کے مسائل (ڈاکٹر رضی احمد )

 

297

دو راستے ( سید محمدعابدی)

 

299

دینی ادارے ایک سازش کا شکار ( پروفیسر ڈاکٹر نہال احمد کریمی )

 

300

عربی مدارس کےنصاب و نظام تعلیم کی اصلاح

 

303

مولانا محمد طاہر مدنی

 

 

دینی مدار س کا نصاب ( پروفیسر ڈاکٹر محمد محسن )

 

308

درس نظامی اور اصلاح نصاب کے اصول ومبادی

 

311

مولانا محمد سالم قاسمی

 

 

نصاب مدارس کی اصلاح ( مولانا ابو محفوظ الکریمی معصومی )

 

318

دینی مدارس اور ان کا نصاب ( بشیر احمد)

 

321

اصلاح نصاب ( مولانا محمد عبدالسلام خان )

 

324

مدارس اسلامیہ کے نصاب تعلیم کا ایک جائزہ

 

325

مولانا انیس الرحمان قاسمی

 

 

نصاب میں ترمیم ( مولانا نثار احمدقاسمی )

 

335

مدارس کانصاب اور سائنسی علوم ( پروفیسر ڈاکٹر اسلم پرویز)

 

337

مدارس اسلامیہ کا نصاب ( مولانا بدر احمد مجیبی)

 

340

ہمارے مدرسے کا نظام اور نصاب تعلیم ( مولانا مجد القدوس )

 

346

عربی دینی مدارس کا نظام ونصاب تعلیم اور عصری تقاضے

 

349

سیداسد رضارضوی

 

 

دینی مدارس کا نصاب ( مولانا ابو سفیان مفتاحی )

 

353

مدارس عربیہ کا نصاب ونظام تعلیم ( پروفیسر ریاض الرحمان شروانی )

 

355

قدیم و جدید نصاب تعلیم ( صفات احمد)

 

356

مدارس عربیہ کا نصاب ( ڈاکٹر شفیق الرحمان خان)

 

358

مدارس عربیہ کا نصاب اور وقت کی ضرورت

 

359

آفتاب احمد

 

 

مدارس اسلامیہ کے نصاب تعلیم سے متعلق چند ارشادات

 

364

مولانا شاہ محمد اسماعیل

 

 

دینی مدارس کا تعلیمی نظام ( اقبال احمدانصاری )

 

371

عربی و دینی مدارس کانصاب تعلیم اورعصری تقاضے

 

396

مولانا حبیب ریحان ندوی

 

 

عربی مدارس کےنصاب کا مسئلہ ( سید شہاب الدین دسنوی )

 

412

فارغین مدارس عربیہ کا مستقبل ( مولانا حکیم سید محمدحسان نگرامی )

 

415

مدارس عربیہ کانصاب :چند مشورے ( مولانا عون احمدقادری )

 

418

ہندوستان کے اہم دینی مدارس کےنصاب تعلیم ( ایک تقابلی جائزہ )

 

420

ڈاکٹر عتیق الرحمان

 

 

مولانا محمد شاہ جہاں قاسمی

 

 

رو داد تجاویز اجلاس رانچی و دہلی مئی جون 1990ء

 

444

مرتبہ ۔ جاوید اشرف

 

 

برصغیر کی درسی کتابیں اور مصنفین ( بہ ترتیب تاریخی)

 

474

مولانا محمد شاہ جہاں قاسمی 

 

 

مکاتیب بسلسلہ نصاب تعلیم

 

477

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 8192
  • اس ہفتے کے قارئین 71870
  • اس ماہ کے قارئین 645917
  • کل قارئین109967355
  • کل کتب8838

موضوعاتی فہرست