#314

مصنف : عبد العال الطہطاوی

مشاہدات : 15128

دیکھنا کہیں گھر ٹوٹ نہ جائے

  • صفحات: 48
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 1440 (PKR)
(بدھ 21 اپریل 2010ء) ناشر : المکتبۃ الکریمیۃ،لاہور

ہمارے معاشرے میں آج اکثر لوگ تمام امور زندگی میں افراط و تفریط کا شکار ہیں۔ معاملات میں اعتدال اور میانہ روی نہیں، جس کی وجہ سے گھر کا سکون غارت ہو جاتا ہےا ور افراد خانہ میں محبت و الفت مفقود ہو جاتی ہے اور اس کی بنیادی وجہ دین سے دوری اور قرآن و سنت سے نا آشنائی ہے۔ زیر تبصرہ رسالہ میں اسی معاشرتی مسئلہ پر گفتگو کی گئی ہے۔ اور گھریلو اور ازدواجی زندگی کو باسعادت، خوشگوار اور پرسکون بنانے کیلئے قرآن و سنت کی روشنی میں راہنمائی مہیا کی گئی ہے۔  امید ہے کہ اس رسالے کے مطالعہ سے خاوند اور بیوی دونوں کو کتاب و سنت کے مطابق نہ صرف اپنی تربیت کا موقع میسر آئے گا بلکہ خوشگوار اور پرسکون زندگی گزارنے کا ڈھنگ آئے گا۔ ان شاء اللہ۔
 

عناوین

 

صفحہ نمبر

عرش ناشر

 

6

ابتدائیہ

 

7

مقدمۃ المؤلف

 

9

شادی

 

14

بیوی کا انتخاب

 

16

نکاح کے مقاصد

 

19

حسن وجمال کی اہمیت

 

19

باکرہ(کنواری) ثیبہ(بیوہ یا مطلقہ) سے بہتر

 

20

زوجین کے درمیان نزدیکی

 

21

حقوق زوجیت

 

22

زوجین کے مشترکہ حقوق

 

22

مشترکہ حقوق کا ایک اور انداز

 

23

عورت کے متعلق اہم وصیت

 

25

بیوی کے حقوق

 

28

بیوی کے ساتھ حسن سلوک

 

32

ازدواجی مشکلات کے اسباب

 

34

گناہوں کی آفات

 

35

کچھ اسباب۔۔۔عورتوں کی طرف سے

 

36

ایک اہم فتوی

 

37

باوقار اورنرم خوشوہر

 

39

شوہرکا بیوی کےلیے زینت اختیار کرنا

 

41

شوہر کا بیوی کو طلاق کی دھمکی دینا

 

42

شوہر سفر کو نہ جائے

 

42

شوہر کےلیے اہم نصیحتیں

 

43

اسلامی گھرانے کاخاکہ

 

46

آخری بات

 

47

 

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 22204
  • اس ہفتے کے قارئین 502331
  • اس ماہ کے قارئین 937816
  • کل قارئین107604578
  • کل کتب8810

موضوعاتی فہرست