#5158

مصنف : مشتاق احمد نور الاسلام ندوی

مشاہدات : 2019

دعائیں جو باریاب ہوئیں

  • صفحات: 258
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 6450 (PKR)
(بدھ 24 جنوری 2018ء) ناشر : دار الکتب الاسلامیہ، دہلی

انسان ہمہ وقت اللہ تعالیٰ کا محتاج وفقیر ہے اور بلاشبہ اللہ تعالیٰ ہی مشکل کشا‘ فریاد کو سننے والا‘ دکھوں کو دور کرنے والا اور بندوں کی حاجتوں کو پورا کرنے والا ہے۔ اللہ تعالیٰ کے وہ خاص بندے جو نبوت ورسالت کے عظیم منصب پر فائز رہے وہ بھی اپنی تمام مشکلات اور ضرورتوں میں اللہ تعالیٰ ہی کو پکارتے رہے‘ قرآن کریم میں نبیوں اور رسولوں کی دُعاؤں کو بیان کیا گیا ہے۔ زیرِ تبصرہ کتاب  میں بھی ان دعاؤں کو بیان کیا گیا ہے اور یہ کتاب اپنے موضوع یعنی دعا کے موضوع پر بالکل منفرد کتاب ہے۔ اس کتاب کی انفرادیت اور خصوصیت یہ ہے کہ اس میں نبیﷺ کی بارگاہِ الٰہی میں قبول ہونے والی وہ دعائیں جمع کی گئی ہیں جو آپ نے کسی کے حق میں یا کسی نافرمان کی نافرمانی کی وجہ سے اس کے خلاف کسی اچھے کام کو دیکھ کر بشارت دی یا کسی برائی کو اختیار کرنے پر بطور وعید بد دعا کی وغیرہ۔ اس میں مصنف نے دعاؤں کا پس منظر بھی نہایت سلیس انداز میں تحریر کیا ہے‘ جسے پڑھ کر قاری کو دعا کے تمام پہلو سمجھ آئیں گےاور اس میں ان دعاؤں کو جمع کیا گیا ہے جن کی سند صحیح یا حسن تھی‘ موضوع اور ضعیف روایات سے ثابت ہونے والی دعاؤں سے گریز کیاگیا ہے۔ یہ کتاب’’ دعا ئیں جو باریاب ھوئیں ‘‘مشتاق احمد نورالاسلام ندوی  کی مرتب کردہ ہے۔آپ تصنیف وتالیف کا عمدہ شوق رکھتے ہیں‘ اس کتاب کے علاوہ آپ کی درجنوں  کتب اور  بھی ہیں۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ مؤلف وجملہ معاونین ومساعدین کو اجر جزیل سے نوازے اور اس کتاب کو ان کی میزان میں حسنات کا ذخیرہ بنا دے اور اس کا نفع عام فرما دے۔(آمین)( ح۔م۔ا )

عناوین

صفحہ نمبر

1۔۔۔استجابت دعا ۔اعجاز نبوت کا  ایک دلکش  پہلو

18

معجزات کیا ہے؟

22

استجابت دعائے نبوی

24

2۔۔۔ہدایت کی دعا

31

اے اللہ ‘‘دوس’’ کو ہدایت عطا فرما

35

اے اللہ!ثقیف کو ہدایت دے!

49

3۔۔۔شفا یابی کی دعا

53

ابو ہر یرہ ؓا چھے ہو گئے

57

اہل مدینہ کی شفا مل گئی

60

4۔۔۔درازئ عمر کی دعا

62

5۔۔۔رحمت کی دعا

65

6۔۔۔برکت کی دعا

74

7۔۔۔بارش کی دعا

80

بارش شروع ہو گئی

81

لوگ سیراب ہو گئے

84

8۔۔۔علم میں برکت کی دعا

85

9۔۔۔خریدوفروخت میں برکت کی دعا

91

10۔۔۔کھانے پینے کی چیزوں میں برکت کی دعا

94

11۔۔۔مسئلے کی وضاحت کے لیے دعا

103

12۔۔۔فتح ونصرت کی دعا

110

13۔۔۔کمزور اور مظلوم مسلما نو ں کے لیے دعا

126

14۔۔۔مختلف صحابہ و صحا بیات کے لیے دعائیں

129

15۔۔۔مختلف شہروں’ ملکوں ’قبائل اور  جماعتوں کے لیے دعا

157

16۔۔۔کوئی محروم نہ رہا !

173

17۔۔۔امت محمدیہ کے لیے دعا

180

18۔۔۔جانوروں کے لیے دعا

192

19۔۔۔ایذار سانوں ،معاندوں اور نا فرما نوں کو بددعا !

196

20۔۔۔عام دعائیں

216

21۔۔۔وہ کام جن کے کرنے والے کے لیے دعا یا بد دعا کی گئی ہے۔

235

پاکی وصفائی

237

صلہ رحمی کرنا

238

قبروں کو مساجدں بنانا

240

حرم مدینہ پر ظلم کرنا

241

چوری کرنا

244

حلالہ کرنا اور کروانا

245

کفن چرانا

248

تصویر کشی

248

دنیا کی پر ستش

249

ذی روح کو نشانہ بنانا

250

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 890
  • اس ہفتے کے قارئین 15911
  • اس ماہ کے قارئین 49933
  • کل قارئین62227546

موضوعاتی فہرست