#1344

مصنف : عبد الہادی عبد الخالق مدنی

مشاہدات : 8440

ایک داستان عبرت

  • صفحات: 76
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 1900 (PKR)
(اتوار 23 جون 2013ء) ناشر : المکتب التعاونی للدعوۃ والارشاد توعیۃ الجالیات بالاحساء

قصوں اور داستانوں سے انسان کی دلچسپی نیز اس کی اثر انگیزی اور سبق آموز کسی رد وقدح  اور اختلاف کے بغیر ایک تسلیم شدہ امر ہے۔ اللہ کا کلام قرآن مجید قصوں کی اہمیت پر شاہد عدل ہے۔ یہ کتابچہ  ’’ ایک داستان عبرت ‘‘  (ابو طالب کی وفات کا قصہ ) درحقیقت سیرت نبوی ﷺ  بلکہ تاریخ اسلام کا ایک عبرتناک واقعہ کی تحقیق پر مبنی ہے۔ اللہ تعالیٰ اس کا مطالعہ کرنے والے تمام افراد کےلیے باعث ہدایت ونجات اور دنیا وآخرت میں نافع وکار آمد بنائے۔ آمین





 

عناوین

 

صفحہ نمبر

مقدمہ

 

3

ابو طالب کی وفات کا قصہ

 

5

ابو طالب کا مختصر تعارف

 

9

حق وباطل کی کشمکش

 

12

ہدایت کا مالک صرف اللہ ہے

 

13

مقصد رسالت

 

23

دعوت ایک جہد مسلسل

 

31

دعوت بستر مرگ پر

 

32

کلمہ شہادت اسلام کا دروازہ

 

34

خاتمہ پر دار ومدار

 

34

توبہ کا وقت

 

36

برے ساتھیوں کا نقصان

 

36

اہل بدعت کی تردید

 

39

کلمہ توحید کا تقاضا

 

44

قلبی معرفت کافی نہیں

 

45

مشرکوں کےلیے استغفار کی ممانعت

 

47

تقلید کی مذمت

 

48

ایمان وعمل کے بغیر رشتے بیکار ہیں

 

51

ہدایت طلبی کےلیے دعائیں

 

60

تقدیر معصیت کےلیے حجت نہیں

 

66

ایک باطل عقیدہ

 

71

مراجع ومصادر

 

74

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 23122
  • اس ہفتے کے قارئین 120709
  • اس ماہ کے قارئین 1128690
  • کل قارئین107795452
  • کل کتب8812

موضوعاتی فہرست