#750.12

مصنف : علی محمد سعیدی خانیوال

مشاہدات : 25044

فتاوی علمائے حدیث - جلد 13

  • صفحات: 221
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 6630 (PKR)
(پیر 31 اکتوبر 2011ء) ناشر : مکتبہ سعیدیہ خانیوال

علماے اہل حدیث کو یہ شرف حاصل ہے کہ انھوں نے برصغیر پاک و ہند میں قرآن و حدیث پر مبنی دلائل پر فتویٰ نویسی کو رواج بخشاورنہ عام طور پر فقہی حوالوں پر مبنی فتووں کا رواج تھالیکن المیہ یہ ہوا کہ ان حضرات علما نے ان کا کوئی خاص ریکارڈ نہیں رکھااس طرح سے بہت سی علمی و قیمتی تحریریں دستبرد زمانہ کی نظر ہو گئیں۔ آج ہمارے اسلاف کے جو علمی نوادرات مہیا ہیں وہ اس کے مقابلے میں بہت کم ہیں جو ان کے قلم سے نکلے۔ زیر نظر کتاب ’فتاوی علمائے حدیث‘ بھی انہی نوادرات کا ایک حسین مجموعہ ہے جس میں درجن سے زائد فتاوٰی جات کو یکجا صورت میں پیش کیا گیا ہے۔ مولانا ابو الحسنات علی محمد سعیدی مبارکباد کے مستحق ہیں کہ انھوں نے ان بکھرے ہوئے جواہر پاروں کو ایک لڑی میں پرونے کی مخلصانہ کوشش کی ہے۔ مولانا نے جن فتاووں کو جمع کرنے کی کوشش کی ہے وہ یہ ہیں : فتاوی عزیزیہ، فتاوی نذیریہ، فتاوی شیخ حسین عرب، فتاوی غزنویہ، مجموعہ فتاوٰی نواب صدیق حسن خاں، فتاوٰی ثنائیہ، فتاوٰی ستاریہ، فتاوٰی مولانا عبدالجبار عمر پوری، فتاوٰی دلیل الطالب، فتاوٰی تنظیم اہل حدیث، فتاوٰی الاعتصام، فتاوٰی اہل حدیث سوہدرہ، فتاوٰی اہل حدیث دہلی، فتاوٰی ترجمان اہل حدیث دہلی، فتاوٰی گزٹ اہل حدیث دہلی، فتاوٰی محدث دہلی، فتاوٰی دین فطرت اور فتاوٰی صحیفہ اہل حدیث کراچی۔ (ع۔م)
 

عناوین

 

صفحہ نمبر

فہرست مضامین

[فتاوی ٰعلمائے حدیث، کتاب الضحایا والعقیقۃ] (جلد سیزدھم)

 

 

عقیقہ اور قربانی کی شرعی حثیت الخ

 

9

کیابھینس کی قربانی جائز ہے

 

46

بکرا یا گائے قربانی کے لیے خریدااور  وہ جانور کھو گیا یا مرگیا تو کیا کرنا چاہیے؟

 

46

اگر کوئی  مسلمان عیدالاضحیٰ کی قربانی مورخہ 13 ذی الحجہ کے دن کرے از روئے شرح مطہرہ یہ قربانی ادا ہوگی یا نہیں؟

 

46

گبھن او رحاملہ جانور کی قربانی جائز ہے یانہیں؟

 

47

کیا قربانی صرف عیدگاہ ہی میں کرنی سنت ہے؟

 

47

اگر موٹا تازہ بکرا دانت نہ گرائے تو اس کی قربانی جائز ہے یا نہیں؟

 

47

بہنے والا جانور یا جس کو رات نظر نہ آتا ہو اس کی قربانی جائز ہے۔

 

48

قربانی اور عقیقہ کی کھال کی اصل رقم ملا دی جائے تو شرعاً کیا حکم ہے؟

 

48

کیا غریب امام مسجد قربانی کی کھالیں لے سکتاہے۔

 

48

جو قربانی میت کی طرف سے کی جائے اس کا گوشت اغنیاء اور فقراء کھا سکتے ہیں یا نہیں؟

 

49

(1)کیا حاجی پر قربانی فرض ہے؟

 

50

(2 کیا نماز سے پہلے حجامت کراسکتا ہے

 

50

(3)کیا غیر مستطیع بعد نماز کے حجامت کرائے توہر بال کے بدلے ایک ایک قربانی کا ثواب ملتا ہے۔

 

50

ایک غلط فہمی کا ازالہ

 

50

کیا قربانی کا گوشت تین حصہ میں کیا جائے یا ایسے ہی تقسیم کیا جائے۔

 

50

(1) زندہ جانور وزن کرکے خریدنا کیسا ہے۔؟

 

 

(2)قربانی سے پہلے جانور کی اُون اور دودھ کا کیا حکم ہے۔

 

58

مقروض کے لیے زکوٰۃ اور قربانی کا کیا حکم ہے؟

 

61

سالم قربانی کرنے والوں اور قربانی میں شریک  ہونے والوں کو انتباہ

 

61

(1)قربانی میں شریک سب  حصہ داروں کا اہل توحید ہونا ضروری ہے۔

 

66

(2) قربان کا جانور دُبلا ہو تو اسے فروخت کرکے اس رقم میں مزید رقم ملا کر عمدہ جانور خرید کر قربانی کرنا جائز ہے۔

 

66

لفظ مُسنہ کی تحقیق

 

68

(1)قربانی کے ذبح کا وقت نماز عید کے بعد ہے۔

 

68

(2 ) قربانی کے لیے دُنبے اور چھترے کی عمر کتنی ہونی چاہیے۔

 

 

بھینس کی قربانی کا حکم

 

71

مسئلہ قربانی مرغ

 

74

قربانی پر پابندی عائد کرنے کی تجویز مولانا غلام مرشد

 

80

قربانی کی گائے کے حصص میں کوئی بریلوی یا مرزائی شریک ہوسکتا ہے۔

 

89

مشینی ذبیحہ جائز ہے یا نہیں؟

 

90

کیا ایک حصہ قربانی سب اہل خانہ کی طرف سے کافی ہے اور ثواب میں سب برابر ہیں۔

 

 

(1)قربانی کا جانور بیمار ہونے کی وجہ سے فروخت کردیا اب کیا حکم ہے۔

 

93

(2)قربانی کے گوشت اور چمڑے کا حکم

 

93

(3)قربانی کی کھالیں امام مسجد کو جائز ہیں۔

 

93

جو شخص مقروض ہوگیا اس پر قربانی اور زکوٰۃ ہے۔

 

94

(1)کیا ذی الحج کا چاند چڑھنے کے بعد قربانی کے جانور کی اُون اُتارنا اور دودھ دوھنا جائز ہے؟

 

95

(2) قربانی کا جانور خرید کراُس میں ایک حصہ اپنا رکھنا جائز ہے یانہیں۔

 

95

بھیڑ کا جذعہ باوجود مسُنہ دستیاب ہونے کے قربانی کرنا جائز ہے۔

 

98

(1)قربانی سے قبل حجامت کا کیا حکم ہے۔

 

100

(2)کیا نماز عید سے پہلے قربانی درست ہے۔

 

100

قربانی کا جانور خریدنے کے بعد کوئی عیب پیدا ہوجائے تو کیا حکم ہے۔

 

101

جانور کی کھال ذبح سے پہلے فروخت کرنا جائز ہے یا نہیں

 

102

کیا اونٹ گائے میں قربانی کا ایک حصہ ایک بکری کا حکم رکھتا ہے؟

 

102

(1)عمر قربانی کی تحقیق(2)قربانی کا چمڑا(3)چرم قربانی مساجد اور مدارس(4) چرم قربانی اور امامان مساجد (5) ایک گائے میں متفرق سات اشخاص کی شرکت۔

 

108

قربانی کے متعلق سوالات

 

112

(1)قربانی سب گھروالوں کی طرف سے ہوجاتی ہے یا صرف کرنے والے کی طرف سے۔

 

112

(2)قربانی فرض ہے یا سنت

 

112

(3)قربانی اپنے ہاتھ سے ہوسکتی ہے یا دوسرے کے ذریعہ سے بھی۔

 

112

(4)بقر عید کو عیدالاضحیٰ کہتے ہیں اس کا صحیح تلفظ کیا ہے۔

 

112

(5) حاجی عام طور پر آب زمزم، مٹی، کھجوریں، غلاف کعبہ کے ٹکڑے بطور تبرک لاتے ہیں شرعاً کیا حکم ہے۔

 

112

(6) کہتے ہیں حضرت اسماعیل ﷤ کی جگہ دُنبہ یا مینڈھا رکھ دیا گیا ، کیا یہ صحیح ہے؟

 

112

(7)اہلحدیث اہل ہوا لوگوں کی قربانی کا کیا حکم ہے۔

 

112

احکام قربانی کیا کیا ہیں؟

 

 

جذعہ ضان کے سوا قربانی کے جانور کا دانت ہونا ضروری ہے۔

 

129

خصاء بہائم کی قربانی کا حکم

 

 

دعویٰ قربانی کے جواب میں ہنود نے اپنا بیان پیش کیا الخ

 

147

گائے میں سات آدمی اور اونٹ میں دس آدمی شامل ہونے کا حکم خاص ہدی میں ثابت ہے یاقربانی میں۔

 

152

کھال قربانی کی بھی قیمت سے مسجد کی مرمت یا فرش بنوانا درست ہے یانہیں۔

 

152

کھال قربانی کی قیمت اپنے مصرف میں لانا درست ہے یانہیں؟

 

153

میت کی طرف سے جو قربانی کی جاوے اس کا صاحب نصاب کو یاوارثوں کو کھانا جائز ہے یانہیں؟

 

153

ہرن او ربکری سے جو بچہ پیدا ہو اس کی قربانی جائز ہے یا نہیں؟

 

154

میت کی طرف سے قربانی کرنا جائز ہے یا نہیں؟

 

155

قربانی کی کھالوں کا مصرف

 

156

قربانی کی کھال کا صحیح مصرف اہلحدیث کے نقطہ نظر سے۔

 

 

قربانی کی کھالوں کا مصرف۔

 

159

ذبح سے پہلے کھال کی مقرر کرنا

 

 

عیدالاضحیٰ کے بعد قربانی کرنا کتنے دن تک درست ہے۔

 

166

اگر قربانی کے جانور کے سینگ کا خول اُتر جائے۔

 

172

چوتھے دن قربانی۔

 

 

ایام قربانی کی تشریح

 

 

ایام قربانی کی تحقیق سہسوانی مرحوم کی قلم سے

 

 

اللہ کے نام پر ذبح کرنا عبادت ہے او راس پر کیادلیل ہے۔

 

180

ذبح سے کیا مراد ہے؟

 

180

کیاعورت جانور ذبح کرسکتی ہے۔

 

181

بیماری کی حالت کوئی جانور ذبح کرکے صدقہ کرنا

 

181

ایک بھینس بیمار تھی اس کوبے نماز نے ذبح کیا

 

181

ایک مسلم ذبح کے وقت تکبیر بھول جائے۔

 

181

کوئی گائے یا مرغ کسی شہید یا ولی کے نام پر ذبح کرنا

 

 

کیاعورت کسی جانور کو ذبح کرسکتی ہے۔

 

190

بوقت ذبح گردن الگ ہوجائے؟

 

190

ایک شخص نے دو مرغ ذبح کیے اُنکی  گھنڈی کا کچھ حصہ زبان کا کٹ کر نیچے آگیا کیا یہ حلال ہے یا حرام

 

191

کیا بڑی عمر میں عقیقہ کیا جاسکتا ہے؟

 

192

کیا قربانی کی طرح عقیقہ میں سات حصے ہوسکتے ہیں۔

 

192

کیا صرف گائے ذبح کرنے سے عقیقہ ہوجائےگا۔

 

192

کیا ایک گائے سات بچوں کی طرف سے عقیقہ میں ہوسکتی ہے۔

 

192

کیا سفر میں عقیقہ ہوسکتا ہے۔

 

192

لڑکے یا لڑکی کا عقیقہ کتنے دن تک کرنا سنت ہے۔

 

193

گائے کا عقیقہ جائز ہے یا نہیں

 

 

عقیقہ کے لئے گائے ذبح کرنا جائز ہے یا نہیں؟

 

195

گائے یا اونٹ میں عقیقہ کے ساتھ حصے رکھنے جائز ہیں یا نہیں؟

 

196

قربانی کے جانور گائے وغیرہ میں عقیقہ کا حصہ رکھنا جائز یا نہیں۔

 

196

گوشت عقیقہ کھلانے اور تقسیم کرنے کے بعد باقی ماندہ کو فروخت کرنا جائز ہے یا نہیں؟

 

196

عقیقہ میں ایک یادو بکریوں سے زائد بھی ذبح کرسکتا ہے یا نہیں؟

 

 

عقیقہ کا جانور بھی قربانی کی طرح دو دانت ہونا ضروری ہے یا نہیں؟

 

 

جو بچہ تاریخ عقیقہ  قبل فوت ہوجائے عقیقہ کے لیے خریدے ہوئےجانور کو کیا کیاجائے۔؟

 

198

عقیقہ کے جانور کے شرائط

 

199

عقیقہ کرنا واجب ہے یا سنت۔

 

199

باب عقیقہ میں ایک تحقیقی بحث۔

 

 

گائے کے عقیقہ کا کیاحکم ہے؟

 

208

کیا عقیقہ کے جانور میں قربانی کے شرائط ہیں۔

 

211

عقیقہ اگر سات میں نہ کیا جائے تو بعد اس کے ہوسکتا ہے؟

 

214

آن لائن مطالعہ وقتی طور پر موجود نہیں ہے - ان شاءالله بہت جلد بحال کر دیا جائے گا

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 2439
  • اس ہفتے کے قارئین 17009
  • اس ماہ کے قارئین 31071
  • کل قارئین65947283

موضوعاتی فہرست