#750.04

مصنف : علی محمد سعیدی خانیوال

مشاہدات : 27499

فتاوی علمائے حدیث - جلد 5

  • صفحات: 461
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 13830 (PKR)
(اتوار 23 اکتوبر 2011ء) ناشر : مکتبہ سعیدیہ خانیوال

علماے اہل حدیث کو یہ شرف حاصل ہے کہ انھوں نے برصغیر پاک و ہند میں قرآن و حدیث پر مبنی دلائل پر فتویٰ نویسی کو رواج بخشاورنہ عام طور پر فقہی حوالوں پر مبنی فتووں کا رواج تھالیکن المیہ یہ ہوا کہ ان حضرات علما نے ان کا کوئی خاص ریکارڈ نہیں رکھااس طرح سے بہت سی علمی و قیمتی تحریریں دستبرد زمانہ کی نظر ہو گئیں۔ آج ہمارے اسلاف کے جو علمی نوادرات مہیا ہیں وہ اس کے مقابلے میں بہت کم ہیں جو ان کے قلم سے نکلے۔ زیر نظر کتاب ’فتاوی علمائے حدیث‘ بھی انہی نوادرات کا ایک حسین مجموعہ ہے جس میں درجن سے زائد فتاوٰی جات کو یکجا صورت میں پیش کیا گیا ہے۔ مولانا ابو الحسنات علی محمد سعیدی مبارکباد کے مستحق ہیں کہ انھوں نے ان بکھرے ہوئے جواہر پاروں کو ایک لڑی میں پرونے کی مخلصانہ کوشش کی ہے۔ مولانا نے جن فتاووں کو جمع کرنے کی کوشش کی ہے وہ یہ ہیں : فتاوی عزیزیہ، فتاوی نذیریہ، فتاوی شیخ حسین عرب، فتاوی غزنویہ، مجموعہ فتاوٰی نواب صدیق حسن خاں، فتاوٰی ثنائیہ، فتاوٰی ستاریہ، فتاوٰی مولانا عبدالجبار عمر پوری، فتاوٰی دلیل الطالب، فتاوٰی تنظیم اہل حدیث، فتاوٰی الاعتصام، فتاوٰی اہل حدیث سوہدرہ، فتاوٰی اہل حدیث دہلی، فتاوٰی ترجمان اہل حدیث دہلی، فتاوٰی گزٹ اہل حدیث دہلی، فتاوٰی محدث دہلی، فتاوٰی دین فطرت اور فتاوٰی صحیفہ اہل حدیث کراچی۔ (ع۔م)
 

عناوین

 

صفحہ نمبر

فہرست مضامین

[فتاویٰ علمائے حدیث، کتاب الجنائز] ( جلد پنجم)

 

 

باب التمنی للموت

 

37

کیا موت کی تمنی کرنا کیسا ہے؟

 

37

موت کی دعا کرنا

 

39

باب المحتضر

 

41

ملک الموت کو طمانچہ مارنا۔الخ

 

42

باب الغسل والکفن والدفن

 

43

کیا کفن کے لیے کپڑا تیار رکھنا سنت ہے؟

 

43

کیا اولیاء اللہ کا کفن دفن اور غُسل جبرائیل ﷤ کرتے ہیں؟

 

43

عورت کے جنازہ پر کفن کے علاوہ پردہ کے طور پر چادر ڈالنا کیسا ہے؟

 

44

مال زکوٰۃ سے میت کی تجہیز و تکفین جائز ہے یا نہیں؟

 

44

کسی کے منہ میں مصنوعی دانت لگے ہوں تو غسل کے وقت نکالنے چاہیے یا اسی طرح کفن دفن کیا جائے؟

 

45

کفن کے لیے سفید کپڑا نہ ملے تو رنگ دار کپڑے میں کفن دفن جائز ہے؟

 

46

میت کے زیر ناف پڑ ھ جائیں، تو کیا حکم ہے؟

 

46

والدہ کی میت کو بیٹا غسل دے سکتا ہے یا نہیں؟

 

47

کیا عورت خاوند کو غسل دے سکتی ہے یا نہیں؟

 

47

میت کے دفن کرنے میں جلدی کی جائے یا دیر؟

 

48

شوہر اپنی بیوی کو یا بیوی اپنے خاوند کو بلا عذر غسل دے سکتے ہیں یا نہیں؟

 

49

مرد اور عورت کے کفن میں کتنی چادریں ہونی چاہیے؟

 

49

کیا میت پر پاؤں کی طر ف سے مٹی ڈالنا گناہ ہے؟

 

50

مرد اپنی بیوی کو قبر میں اتار سکتا ہے؟

 

50

بعد دفن میت کون سی دعا پڑھی جائے؟

 

50

کیا میت کو غسل دینے والے پر خود بھی واجب غسل ہے؟

 

51

مردے کے گھڑے کو دفن کرنا مع کپڑوں کے جائز ہے یا نہیں؟

 

51

دو تین مردوں کو ایک قبر میں دفن کرنا جائز ہے یا نہیں؟

 

51

عورت کے لیے تہہ بند ، چادر، لفافہ، کُرتہ وغیرہ  الخ؟

 

51

مومن اور کافر آگ میں جل گئے اور شناخت نہیں ملتی کفن دفن کیسے کیا جائے؟

 

52

جوبچہ مردہ پیدا ہوا، اس کے غسل کفن اور نماز جنازہ کا کیا حکم ہے؟

 

52

میت کو بوقت غسل تین بار اٹھا کر بٹھلانا اور کلوخ کرانا کیسا ہے؟

 

52

میت کو عمامہ پہنانا کیسا ہے؟

 

52

شیعہ اور دیگر اہل بدعت کا جنازہ پڑھنا جائز ہے یا نہیں؟

 

52

بچہ بھی معصوم اور شہید بھی گناہوں سے پاک ہوتا ہے، بچہ کو غسل دے کر جنازہ کیا جاتا ہے اور شہید کا نہ غسل او رنہ جنازہ یہ کیوں فرق ہے؟

 

54

ولد زنا کے جنازہ کا کیا حکم ہے؟

 

54

قبرستان میں جنازہ پڑھنا جائز ہے یا نہیں؟

 

55

اہل میت کے مکان پر کئی روز تک گوشت نہ آنے دینا کیسا ہے؟

 

55

اسقاط میت کا کیا حکم ہے؟

 

56

میت کے وارثوں کا چار روز کے بعد دریا پر جانا الخ؟

 

57

میت کو دفن کرکے قبرستان سے باہر آکر دعا کرنا کیسا ہے؟

 

58

اگر میت کو حائضہ غسل دے تو جائز ہے یا نہیں؟

 

59

کفن پر تین بند باندھنے او رکھولنے کی صورت اور وقت کیا ہے؟

 

59

باب الجنائز

 

 

دفعہ فتنہ کے لیے مشرک کا جنازہ جائز ہے یا نہیں؟

 

87

کیا قبل از دفن دوبارہ جنازہ پڑھنا جائز ہے یا نہیں؟

 

88

تکرار جنازہ شافعی مذہب میں جائز ہے، کیا حنفی مذہب میں بھی جائز ہے؟

 

88

کیا ایسے تارک الصولٰۃ کا جنازہ پڑھنا جائز ہے، جو کبھی کبھی نماز پڑھتا ہے او رکبھی نہیں پڑھتا؟

 

89

کیا تین دن کے بعد غائبانہ جنازہ جائز ہے یا نہیں؟

 

91

میت مقروض کا قرض ورثہ میں سے کون کون اور کتنا کتنا ادا کریں؟

 

92

بدکار بے نماز کا جنازہ جائز ہے یا نہیں الخ؟

 

93

کیا سارق، قرض دار، ڈاکو، رہزن وغیرہ کا جنازہ پڑھنا جائز ہے یا نہیں؟

 

93

کیا عورت کے جنازہ میں تابوت بنانا ثابت ہے یا نہیں؟

 

96

کیا نماز جنازہ میں سورہ فاتحہ اور دیگر سورت کا بآواز بلند پڑھنا ثابت ہے یا نہیں؟

 

102

نماز جنازہ کے بعد فاتحہ پڑھنا اور تیسرے دن قل کی رسم وغیرہ ادا کرنا ثابت ہے یا نہیں؟

 

107

کیا بے نماز کا جنازہ جائز ہے یا نہیں؟

 

120

تکبیرات جنازہ میں رفع یدین؟

 

121

نماز جنازہ کی چاروں تکبیروں میں رفع یدین ثابت ہے یا نہیں؟

 

122

اگر ایک ہی وقت میں مرد و عورت کے جنازے جمع ہوجائیں تو سب کے لیے ایک جنازہ کافی ہوگا یا نہیں؟

 

123

مقروض کی نماز جنازہ کا کیا حکم ہے؟

 

123

جنازہ اٹھاتے وقت باری باری بآواز بلند کلمہ شہادت پڑھنا جائز ہے یا نہیں؟

 

132

ہندہ بدکار ن ےآخر مرض میں توبہ کی ، کیا ا س کا جنازہ جائز ہے یا نہیں؟

 

132

خود کشی کرنے والے کا جنازہ جائز ہے یا نہیں؟

 

135

ایک شخص اپنی برادری سے ناراض ہے، وہ جنازہ میں شریک نہیں ہوتا، اس کا کیا حکم ہے؟

 

136

بھوک ہڑتال سے مرنے والے کا کیا حکم ہے؟

 

137

شیعہ حضرات کے پیچھے نماز جائز ہے؟

 

137

اگر چار جنازے جمع ہوجائیں تو کیا ایک ہی دفعہ جنازہ کافی ہے یا متعدد؟

 

137

جنازہ حضورﷺ کا کتب شیعہ سے ثبوت؟

 

138

کیا نبی ؑ کا جنازہ صرف نو آدمیوں نے پڑھا تھا؟

 

140

جنازہ کی نماز میں میت کے لیے دعا؟

 

141

نماز جنازہ کا مسنون طریقہ؟

 

142

کیا نماز جنازہ آواز بلند سے پڑھنی جائز ہے یا نہیں؟

 

151

جو شخص کبھی کبھی نماز یا جمعہ پڑھے ، اس کا جنازہ پڑھنا کیسا ہے؟

 

152

نماز جنازہ  میں مقتدی آمین کہیں یا نہ؟

 

153

نماز جنازہ کے لیے الصلوٰۃ الجنازۃ فرض الکفایۃ کہنا ثابت ہے یا نہیں؟

 

153

نماز جنازہ ایک دفعہ ہوچکی دوبارہ نماز جنازہ جائز ہے یا نہیں؟

 

153

جنازہ غائبانہ کا ثبوت او رکتنے دن تک؟

 

154

کیا نماز جنازہ پڑھنے کے بعد وضو باطل ہوجاتا ہے یا نہیں؟

 

155

جس جنازہ پر پھولوں کی چادر ڈالی ہو، اس کے جنازہ پر حاضر ہونا جائز ہے؟

 

155

کیا حضورﷺ قبروں  اور جنازئں پر پھولوں کی کلی ڈالا کرتے تھے؟

 

156

جنازے کو بے وضو غسل دے سکتا ہے یا نہیں؟

 

156

جنازہ میں ہر تکبیر کے ساتھ ہاتھ اٹھانا جائز ہے یا نہیں؟

 

157

نماز جنازہ میں بلند آواز سے قرأت اور دعا درست ہے یا نہیں؟

 

158

جنازہ پڑھ کر دفن کرنے سے پہلے دعا مانگنی جائز ہے یا نہیں؟

 

160

نماز جنازہ کے واسطے وارث سے اجازت لینی شرط ہے یا نہیں؟

 

160

کیا جنازہ تیز چلنے میں میت کو تکلیف ہوتی ہے یا نہیں؟

 

161

نماز جنازہ مسجد کے صحن میں پڑھنا جائز ہے یا نہیں؟

 

161

عصر کی جماعت تیار ہے جنازہ آیا پہلے جنازہ پڑھے یا نماز عصر؟

 

162

جنازہ غائبانہ الخ؟

 

162

خود کشی کرنے والے کی نماز جنازہ؟

 

163

خُسرے کے جنازہ کا حکم؟

 

166

مُردہ بچہ کے جنازہ کا حکم؟

 

167

تکبیر جنازہ کے ساتھ رفع الیدین؟

 

171

نماز جنازہ بلند آواز پڑھنا؟

 

171

غائبانہ جنازہ؟

 

172

متعدد مرتبہ جنازہ؟

 

174

مسجد میں نماز جنازہ؟

 

180

جنازہ غائبانہ کے متعلق شرعی فیصلہ؟

 

180

باب القرأۃ علی الجنازۃ

 

182

جنازہ میں سورہ فاتحہ اور نمازوں کی طرح فرض ہے؟

 

183

جنازہ میں قرأۃ بالجہر ثابت ہے یا نہیں؟

 

184

جنازہ میں امام اور مقتدی دونوں کو فاتحہ پڑھنی چاہیے یا نہیں؟

 

185

جنازہ بالسِّر کے بارہ میں کیا حکم ہے؟

 

185

میت کو قبرستان لے جاتے ہوئے سر آگے ہو یا پاؤں؟

 

187

اگر جنازہ کی پوری نماز نہ ملے تو نماز کس طرح پوری کرے؟

 

188

بے نماز ساور فاسق و فاجر کے جنازے کی نماز الخ؟

 

188

جنازہ درود شریف کا فرض ہے یا نہیں؟

 

189

جنازہ کی دعاؤں میں آمین؟

 

191

مروّجہ طریق پر میت کے لیے ہاتھ اٹھا کر دعا کرنا؟

 

194

تنقیدی جائزہ

 

197

بعد نماز جنازہ ہاتھ اٹھا کر دعا مانگنا وغیرہ؟

 

203

دعا کے بعد نماز جنازہ شرعاً کیا حکم رکھتی ہے؟

 

204

تکبیرات نماز جنازہ میں رفع الیدین کرنا؟

 

205

فاتحہ بعد جنازہ محققین علماء احناف کی نظر میں؟

 

205

نماز جنازہ کا مسنون طریقہ کیا ہے؟

 

208

جنازہ پر پھولوں کی چادر پڑی ہو۔ الخ؟

 

213

جنازہ وغیرہ نمازوں میں زبانی نیت؟

 

214

نماز جنازہ کے بعد چارپائی اٹھانے سے قبل دعا بدعت ہے یا نہیں؟

 

218

جنازہ کے بعد دعا کے متعلق فقہائے حنفیہ کے فتاویٰ جات؟

 

220

میت کی فوت شدہ نمازوں کا کیا حکم ہے؟

 

223

کیا نماز جنازہ مسجد میں جائز ہے؟

 

225

نماز جنازہ کا صحیح نقشہ کیا ہے؟

 

235

سیلاب میں بہتی ہوئی لاش ہندو یا مسلمان کا امتیاز نہ ہو تو نماز جنازہ کا کیا حکم ہے؟

 

235

دس سال کے لڑکے کے جنازہ پر کون سی دعا پڑھنی چاہیے؟

 

236

جنازہ سے فارغ ہوکر میت کے لیے دعا کرنی ثابت ہے یا نہیں؟

 

237

جنازہ غائبانہ او رمولانا مودودی صاحب

 

238

احکام میت کے۔،

 

239

باب القبر

 

 

عذاب موت دفع کرنے کے لیے کوئی عمل ارشاد ہو؟

 

248

میت قبر میں رکھنے سے پہلے کوئی سورت پڑھنی جائز ہے یا نہیں؟

 

248

عذاب قبر سے بچنے کے لیے کیا پڑھنا چاہیے؟

 

248

قبر یا تعزیہ پر جو شیرینی وغیرہ لے جاتے ہیں، آنجناب کے نزدیک صحیح کیا ہے؟

 

249

کیلنڈر پر کسی مزار یا قبر کی تصویر ہو تو اسے لٹکانا کیسا ہے؟

 

249

قبر کا طواف کرنا کفر ہے یا نہیں؟

 

249

قبر میں سوال و جواب کیا ہوتے ہیں؟

 

249

کیا میت کو لحد میں چت لٹانا چاہئے یا داہنی کروٹ الخ؟

 

250

کیا مسلمانوں کے قبرستان میںکھیتی کرنی یا باغ لگانا جائز ہے یا نہیں؟

 

250

قبرستان لے جاتے ہوئے میت کے پاؤں کس طرف ہونے چاہیے؟

 

251

کیا مرنے کے بعد کوڑھی قبر میں گلتا سڑتا نہیں ہے؟

 

251

جمعہ کے دن مرنے والے کے پاس منکر و نکیر نہیں آتے؟

 

252

قبروں پر پھول چڑھانے کے بارہ میں؟

 

252

میت کو دفن کرنے کے بعد قبر پر کھڑے ہوکر دعا کرنا ثابت ہے؟

 

254

میت کی لحد کو پکی اینٹوں یا آگ سے پکے ہوئے برتنوں سے بند کرنا جائز ہے یا نہیں؟

 

255

میت کو ایک جگہ سے نکال کر دوسری جگہ دفن کرنا جائز ہے یا نہیں؟

 

255

قبر اگر گر جائے تو او رمٹی ڈال کر درست کرنا جائز ہے یا نہیں؟

 

256

خسف شدہ بستی بصورت ٹیلہ یا ادچان کو قبرستان بنانا جائز ہے یا نہیں؟

 

256

کیا مزار پر نذر و نیاز چڑھانا اور قبر پر قرآن مجید پڑھنا جائز ہے یا نہیں؟

 

256

کیا قبر میں سوال و جواب کے وقت آنحضورﷺ کا وجود مبارک سامنے آتا ہے؟

 

259

قبر میں میت کو کرم وغیرہ یا بیرونی جانو رکھا جائیں تو میت کو ایذا پہنچتی ہے یا نہیں؟

 

274

شہید کی لاش کو قبر میں مٹی یا دیمک وغیرہ کھاتی ہے یا نہیں؟

 

275

شہید کی زندگی کی کیا نوعیت ہے؟

 

275

کیا رسول اللہ ﷺ قبر شریف میں درود خود سنتے ہیں یا نہیں؟

 

276

میت کو دفن کرتے وقت مٹی پر قل ہواللہ احد پڑھنا یا اینٹ پر کلمہ شریف لکھنا اور دفن کے بعد قبر پر اذان کہنا کیسا ہے؟

 

276

قبر پر میت کا نام اور تاریخ وفات لکھنا کیسا ہے؟

 

276

قبروں پر عرس کرنا، جھنڈا کھڑا کرنا،گلی کوچوں میں باجے بجانا کیسا ہے؟

 

277

اونچے چبوتر جنوبی طرف بے شمار قبریں ہیں الخ؟

 

278

میت کو قبر میں رکھ کر منکر نکیر کے سوال جواب بتانا جائز ہے یا نہیں؟

 

279

قبرستان میں جوتا یا کھڑاؤں پہن کر چلنا کیسا ہے؟

 

279

اگر کسی قبر میں مردہ کی ہڈی پائی جائے تو کیا کرے؟

 

280

قبر پر ہاتھ اٹھا کر مردہ کے لیے دعا مانگنی جائز ہے یا نہیں؟

 

280

مردے کو تابوت میں بند کرکے ایک جگہ سے دوسری جگہ دفن کرنا جائز ہے یا نہیں؟

 

280

کوئی وصیت کرجائے کہ میری لاش کو لکڑی کے تابوت میں بند کرکے قبر میں رکھنا؟

 

281

زیارت قبور کی ترکیب کیا ہے؟

 

281

کیا قبرستان میں جوتا اُتار کر چلنا سنت ہے؟

 

281

قبرستان میں دعائے مغفرت کا کیا حکم ہے؟

 

281

زیارت قبور پر تعاقب؟

 

282

قبر کی زیارت کو کس طرح جانا چاہیے؟

 

283

قبر پر سبز شاخ یا سبز ٹہنی نصب کرنی جائز ہے یا نہیں؟

 

283

حاجیوں پر زیارت قبر نبوی کا حرام یا مکروہ ہونا؟

 

283

قبر پر مٹی ڈالتے وقت دعا کا پڑھنا الخ؟

 

284

زیارت قبور کے وقت سورہ اخلاص وغیرہ پڑھ کر قبر میں رکھنا الخ؟

 

 

ڈھیلے مٹی پر سورہ اخلاص وغیرہ پڑھپ کر قبر میں رکھنا الخ؟

 

 

اذان قبر پر بعد دفن میت کے درست ہے یا نہیں؟

 

293

بلند ہونا قبر کا ایک بالشت یا چار انگشت جائز ہے یا نہیں؟

 

294

قبر کابوسہ لینا جائز ہے یا حرام

 

295

قبر کا طواف کرنا کیسا ہے؟

 

295

مشکوٰۃ شریف کے باب الکرامات میں ابوالجوزاء سے روایت ہے الخ؟

 

296

عورت مومنہ کو زیارت قبور مطابق سنت رخصت ہے یا نہیں؟

 

297

جسے کوئی شخص پاک مقام تصور کرتا ہے وہاں اپنے مردے دفن کرنا کیسا ہے؟

 

302

قبرپرستی کی ابتداء

 

303

زیارت قبور

 

304

قبر کو سجدہ کرنا کیا حکم رکھتا ہے؟

 

343

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 10015
  • اس ہفتے کے قارئین 375301
  • اس ماہ کے قارئین 375301
  • کل قارئین111982629
  • کل کتب8872

موضوعاتی فہرست