فتاویٰ علمیہ المعروف توضیح الاحکام جلداول(750#)

حافظ زبیر علی زئی
مکتبہ اسلامیہ، لاہور
685
20550 (PKR)
10.5 MB

حافظ زبیر علی زئی کا شمار ان جید علما ء میں ہوتا ہے جو استنباط مسائل میں مہارت تامہ رکھنے کے ساتھ ساتھ اصول تحقیق کے میدان کے بھی شہسوار تسلیم کیے جاتے  ہیں۔ آپ کے سامنے کتاب’ توضیح الاحکام‘ ان فتووں کا مجموعہ ہے جو شیخ محترم سے مختلف مواقعوں پر دریافت کیے گئے اور مختلف رسائل و جرائد کی زینت بنتے رہے۔ کتاب کو دو جلدوں میں تقسیم کیا گیا ہے پہلی جلد عقائد، طہارت، نماز، دعا اور جنازے کے مسائل سے عبارت ہے۔ دوسری جلد نکا ح وطلاق، جہاد، اخلاق و آداب اور خرید و فروخت جیسے مسائل سے پُر ہے۔ اس کتاب کی خاص بات یہ ہے کہ اس میں بھر پور عرق ریزی کے ساتھ ایسے سوالات کے بالدلائل تفصیلی جوابات بھی جمع کیے گئے ہیں جنہیں عام طور پر نظر انداز کر دیا جاتا ہے اور اختصار کے ساتھ جواب دیا جاتا ہے۔

دوسری جلد اس کتاب کی دوسری جلد ڈاؤن لوڈ کرنے کیلئے یہاں کلک کیجئے

 

عناوین

 

صفحہ نمبر

حرف اوّل

 

21

مقدمہ توضیح الاحکام

 

24

کتاب العقائد(توحیدوسنت کے مسائل)

 

 

کیا اللہ تعالی ہر جگہ بذاتہ موجود ہے؟

 

29

اللہ کی معیت و قربت سے کیا مراد ہے؟

 

31

قرآن مخلوق نہیں بلکہ اللہ کا کلام ہے اور رحمن کا عرش پر مستوی ہونا برحق ہے

 

33

کیا اللہ تعالی مومن کے دل میں سما سکتا ہے؟

 

54

وحدت الوجود کیا ہے ؟اور اس کا شرعی حکم

 

55

وحدت الوجود اور علمائے دیوبند

 

67

حاجی امداد اللہ تھانہ بھونوی کا انوکھا نظریہ

 

69

شرک کا مفہوم

 

70

ایمان میں کمی بیشی کا مسئلہ

 

72

کلمہ طیبہ کا  ثبوت

 

75

نور اور بشر کا مسئلہ؟

 

80

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا سایہ مبارک

 

81

نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی قبر کے پاس دروداور اس کا سماع؟

 

82

وسیلے کی حقیقت

 

83

طاہر القادری صاحب کے ایک حوالے کی تحقیق

 

84

قطب و ابدال کی شرعی حیثیت

 

85

کشف کی حقیقت؟

 

87

بدعت لغوی اور بدعت شرعی میں فرق

 

88

اہل بدعت کا ذبیحہ

 

90

جنات کا وجود ایک حقیقت ہے

 

98

قصیدہ بردہ کی حقیقت

 

101

نظر کا لگ جانا برحق ہے

 

103

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو خواب میں دیکھنا

 

106

معراج جسمانی تھا

 

107

دعوت حق کے لئے مناظرہ کرنا

 

108

کذبات ثلاثہ والی حدیث کا مفہوم

 

111

قیامت سے پہلے امام مہدی کا ظہور

 

114

امام احمد بن حنبل اور عقیدہ سماع موتی

 

115

حافظ ابن تیمیہ رحمہ اللہ اور تقلید

 

115

زمین اور آسمان کے درمیان مسافت

 

122

ابراہیم علیہ السلام کے والد کا نام

 

122

سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کا اللہ تعالی سے مصافحہ کرنا؟

 

129

مصنف عبدالرزاق کا مفقودنسخہ اور حدیث نور

 

130

رافضیت سے متعلق چند روایات کی تحقیقی

 

139

امام حسن بن علی البربہاری کی کتاب : شرح السنۃ ؟

 

149

عبداللہ بن سبا کون تھا؟

 

153

حسین بن منصور الحلاج

 

159

نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا جسم اطہر اور قبر

 

163

قبر میں نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی حیات کا مسئلہ

 

164

قبر میں نماز اور ثابت البنانی رحمۃ اللہ علیہ

 

171

اہل بیت میں ازواج مطہرات شامل ہیں

 

174

مروجہ جماعتوں او ربیعت کی  حیثیت

 

175

تخلیق آدم اور احادیث کا مفہوم

 

176

امام ابن خزیمہ اور  اللہ تعالی کی صفت : آنکھیں

 

177

نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی نبوت اور آدم علیہ السلام

 

178

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر دروداور فرشتوں کا اسے پہنچانا

 

182

نذر اور تقدیر

 

185

اہل حدیث کی قدامت اور آل دیوبند

 

187

کیا چاروں امام برحق ہیں؟

 

187

طہارت کے مسائل

 

 

پانی کی نجاست کا مسئلہ

 

197

جیب میں اذکارکی کتاب اور طہارت

 

197

بیت الخلاء اور انگوٹھی اتارنا

 

198

قبلہ رُخ ہوکر پیشاب کرنا منع ہے

 

199

حالت جنابت اور قرآن کی قراء ت

 

199

جنابت اور حیض کی حالت میں قرآن کی تلاوت اور مسجد میں داخلہ

 

202

حائضہ اور جنبی کا مسجد میں داخلہ؟

 

205

غسل جنابت میں سر پر پانی ڈالنا

 

206

غسل جنابت میں سر کا مسح

 

209

کیا منی پاک ہے؟

 

210

وضو کی فضیلت اور  برکات

 

213

ایک ہی چلو سے کلی کرنا او رناک میں پانی ڈالنا

 

213

وضو کے دوران میں جائز کلام

 

214

وضو کے بعد دعا

 

215

وضو کے بعد شرم گاہ پر پانی چھڑکن

 

215

وضو کے بعد اعضائے وضو پونچھنا

 

217

مقتدی کا وضو کے بغیر نماز پڑھنے سے امام کو اشتباہ

 

219

جرابوں پر مسح جائز ہے

 

220

سخت سردی میں تیمم

 

223

تیمم کے لئے مٹی کا ڈھیلا

 

225

ہوا نکلنے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے

 

225

پیشاب کے قطروں کی بیماری اور وضو

 

229

ٹخنوں سے نیچے ازار اور وضو

 

229

نماز میں ہنسنے سے وضو کا ٹوٹنا

 

230

مساجد کا بیان

 

 

تحیۃ المسجد کا حکم

 

235

مساجد اور صحیح سمت قبلہ

 

236

مسجد کو کسی دوسری ہئیت(حالت)میں بدلنا؟

 

238

مسجد کے فنڈز کو ذاتی استعمال میں لانا کیسا ہے؟

 

239

اذان کے مسائل

 

 

قبلہ رُخ ہوکر اذان کہنا

 

243

نومولود کے کان میں اذان کہنا

 

244

دوہری اذان کا مسئلہ

 

245

فجر کی دو اذانیں اور مسئلہ تثویب

 

247

اذان جمعہ کا مقام

 

249

اذان کے بعد درود پڑھنا

 

250

اقامت مؤذن کا حق ہے

 

250

اقامت کہنے والا کہاں کھڑا ہو؟

 

251

بغیر اقامت کے نماز کس حکم میں ہے؟

 

251

دوسری جماعت کے لئے اقامت کا مسئلہ

 

252

انفرادی نماز اور اقامت

 

253

نماز کے مسائل ------- باجماعت نماز کا بیان

 

 

اذان سننے کے باوجود مقامی جگہ پر نماز پڑھنا

 

257

نماز باجماعت کے بعد دوسری جماعت

 

258

قصداً دوسری جماعت کرانے کا حکم؟

 

259

مسجد میں دوسری جماعت کرانے کا حکم

 

260

گھر میں نماز  باجماعت ادا کرنے کی کیفیت

 

265

عورتوں کی جماعت میں خیر؟

 

266

اوقات نماز

 

 

نماز ظہر کو ٹھنڈا کرکے پڑھنے کا مفہوم

 

271

نماز عصرکا وقت

 

272

ممنوع اوقات میں نوافل کی ادائیگی

 

274

سترے کا بیان

 

 

سترے کا حکم

 

276

امامت اور اقتداء کا بیان

 

 

مقیم امام کی اقتداء میں مسافر کی نماز

 

277

مقتدی کے لئے سمع اللہ لمن حمدہ کہنا

 

278

جماعت میں شامل ہونے کا طریقہ

 

278

دو منزلہ مسجد میں امام کے کھڑے ہونے کا مقام

 

280

عورتیں امام کے پیچھے  ہی کھڑی ہوں

 

280

امام کا اونچی آواز سے تکبیریں کہنا

 

281

نبی کا امتی کی اقتداء میں نماز پڑھنا

 

285

نماز میں عورت کی امامت

 

287

باقی ماندہ  رکعات کی ادائیگی کیسے؟

 

293

مغرب کی نماز پڑھنے والے  کے پیچھے عصر کی نماز؟

 

294

 

   

اس کتاب کی دیگر جلدیں

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

ایڈوانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین: 1484
  • اس ہفتے کے قارئین: 3032
  • اس ماہ کے قارئین: 9316
  • کل مشاہدات: 44667426

موضوعاتی فہرست

ای میل سبسکرپشن

محدث لائبریری کی اپ ڈیٹس بذریعہ ای میل وصول کرنے کے لئے ای میل درج کر کے سبسکرائب کے بٹن پر کلک کیجئے۔

رجسٹرڈ اراکین

ایڈریس

        99--جے ماڈل ٹاؤن،
        نزد کلمہ چوک،
        لاہور، 54700 پاکستان

       0092-42-35866396، 35866476، 35839404

       0092-423-5836016، 5837311

       library@mohaddis.com

       بنک تفصیلات کے لیے یہاں کلک کریں