#1131

مصنف : محمد احمد باشمیل

مشاہدات : 40511

غزوہ بدر

  • صفحات: 290
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 8700 (PKR)
(اتوار 15 جولائی 2012ء) ناشر : نفیس اکیڈمی کراچی

ہجرت کے بعد مسلمانوں کا سب سے پہلا غزوہ بدر کےمقام پر لڑی جانےوالی جنگ ہے۔ اس معرکہ میں کفار مکہ کی تعداد ایک ہزار سے زائد تھی اور ان کا پورا سراپا لوہے کے ہتھیاروں سے آراستہ تھا ۔ جبکہ مسلمانوں کی تعداد صرف 313 تھی، ان کے ہتھیار ٹوٹے ہوئے اور ان کی تلواریں کند تھیں۔ لیکن پھر بھی مسلمانوں نے اللہ تعالیٰ کی مدد اور توحید کے سچے جذبے کے ساتھ دشمنان اسلام پر فتح پائی۔ زیر مطالعہ کتاب میں محترم احمد باشمیل نے اسی غزوہ کو ایک منفرد انداز میں صفحات پر بکھیر دیا ہے۔ اس سے نہ صرف غزوہ بدر کی تمام جزئیات سامنے آگئی ہیں بلکہ اس وقت کے مسلمانوں کا جذبہ جہاد اور جوش ایمانی کا بھی بھرپور اندازہ ہو جاتا ہے۔ کتاب کا سلیس اردو ترجمہ مولانا اختر فتح پوری نے کیا ہے۔(ع۔ م)
 

عناوین

 

صفحہ نمبر

عرض ناشر

 

3

جنگ بدر میں اسلام کی فتح

 

10

مکہ کی پارلیمنٹ کا اجتماع

 

36

حضرت نبی کریم ﷺ اور انصار کی پہلی ملاقات

 

57

معاہدہ عقبہ کے بہادروں کی تعداد

 

72

مدینہ کا تاریخی دن

 

105

جدید معاشرہ

 

105

مسجد نبوی کی تعمیر

 

105

مکی فوج کا مارچ

 

143

دشمن کی فوج میں جاسوسی

 

156

آنحضرت ﷺ معرکہ میں

 

172

معرکہ میں فریقین کے مقتولین

 

186

جنگ کےمجرمین

 

236

آخری فیصلہ

 

244

مکہ شکست کے بعد

 

257

آنحضرت ﷺ کے قتل کی سازش

 

263

فتح کی ظاہری اسباب

 

271

خاتمہ او رامید

 

280

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 75394
  • اس ہفتے کے قارئین 75394
  • اس ماہ کے قارئین 75394
  • کل قارئین111682722
  • کل کتب8856

موضوعاتی فہرست