#782

مصنف : ابو حمزہ عبد الخالق صدیقی

مشاہدات : 26358

گناہ اور توبہ

  • صفحات: 328
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 9840 (PKR)
(بدھ 07 دسمبر 2011ء) ناشر : انصار السنہ پبلیکیشنز لاہور

دین اسلام تقوی و طہارت اختیار کرنے ، گناہوں کی آلودگی سے بچاؤ اختیار کرنے کی پرزور تاکید کرتا ہے،کیونکہ گناہوں کی آلائش نفس کو پراگندۃ کر دیتی ہےاور گناہوں کاارتکاب اور تسلسل انسان کو اللہ تعالیٰ سے دور کر کے شیطان کا کارندہ بنا دیتا ہے اور جوںجوں گناہوں میں اضافہ ہوتاہے انسان معیار انسانیت سے گر کر جانوروں اور چوپایوں کی صف میں شامل ہوکر خود کو ذلیل و بے توقیر کر لیتاہے- محرمات کی حرمت،ان کے نقصانات کتاب وسنت میں متعدد مقامات پر بیان ہوئے ہیں، تاکہ اہل اسلام گناہوں سے بچ کر خود کو اللہ تعالیٰ کا مقرب بنالیں- زیر تبصرہ کتاب بھی اصلاح احوال کی نیت سے مرتب کی گئی ہے،جس میں گناہ کاتعارف،وعیداور انسانی زندگی پر اس کے اثرات کی وضاحت کی گئی ہے نیزگناہوں سے تائب ہونے کی فضیلت اور توبہ کے ثمرات پر بھی تفصیلی بحث موجود ہے ،یہ کتاب اصلاح نفس کے حوالہ سے ایک شاندار کتاب ہے،جس کا مطالعہ گناہوں سے نفرت اور ترک محرمات کا باعث ہوگا-(ف۔ر)
 

عناوین

 

صفحہ نمبر

تقریظ

 

16

مقدمہ مؤلف

 

34

حصہ اول

 

 

باب 1۔گناہ کی تعریف اور اقسام

 

41

گناہ کی تعریف

 

41

گناہ کی اقسام

 

41

باب نمبر2۔گناہوں کے اسباب،علامات اور نقصانات

 

45

گناہ اور اقوام عالم کی تباہی

 

45

گناہ کی مذمت میں رسول اللہ ﷺ کے چندارشادات گرامی

 

47

گناہوں کے اسباب

 

48

گناہوں کی علامات

 

62

گناہوں کے نقصانات

 

68

باب نمبر3۔مہلک گناہ

 

77

اللہ تعالیٰ کے ساتھ شرک کرنا

 

77

اقسام شرک

 

78

شرک اکبر کی تفصیل

 

78

شرک اصغر کی تفصیل

 

90

اللہ تعالیٰ کی رحمت سے ناامید ہونا

 

97

اللہ تعالیٰ کی ناشکری کرنا

 

99

اللہ تعالیٰ کی صفات کا انکار کرنا اور تاویل کرنا

 

99

اللہ تعالیٰ کی آیات کوجھٹلانا

 

102

اللہ تعالیٰ کی ذات پر جھوٹ باندھنا

 

103

روز قیامت کا مذاق اڑانا اور انکار کرنا

 

117

عذاب قبر کا انکار کرنا

 

119

تقدیر کوجھٹلانا

 

122

صحابہ کرام ؓ کو گالی دینا

 

124

اہل بیت کا احترام نہ کرنا

 

127

امر بالمعروف اور نہی عن المنکر نہ کرنا

 

128

حدود اللہ کا مذاق اڑانا

 

131

دین اسلام کا مذاق اڑانا

 

136

مسلمان کو کافر کہنا

 

141

مسلمان کو ناحق قتل کرنا

 

141

نماز میں سستی اور کاہلی کرنا

 

147

نماز باجماعت سے پیچھے رہ جانا

 

155

زکوۃ ادا نہ کرنا

 

160

کفار کی پیروی کرنا

 

164

بدعتی کو پناہ دینا

 

165

یتیم کا مال کھانا

 

174

ناپ تول میں کمی کرنا

 

178

خیانت کرنا

 

182

غیبت

 

189

وعدہ خلافی

 

192

پڑوسیوں سے بدسلوکی

 

194

زناکاری

 

209

داڑھی کا مذاق اڑانا

 

240

دوسرا حصہ

 

 

باب نمبر1۔توبہ کا معنی ومفہوم

 

259

توبہ کا لغوی معنی

 

259

قرآن مجید سے توبہ کے مختلف معانی

 

259

شریعت میں توبہ سے مراد

 

260

باب نمبر2۔توبہ کی فضیلت

 

261

باب نمبر3۔سچی توبہ کرنے کے وجوب کا بیان

 

265

باب نمبر4۔گناہوں سے بچاؤ کی تدابیر

 

267

باب نمبر5۔توبہ کی شرائط

 

275

باب نمبر6۔توبہ پر ہمیشگی کرنے میں معاون امور

 

278

باب نمبر7۔رحمت الہی کی وسعتیں

 

281

باب نمبر8۔توبہ کے فوائد وثمرات

 

286

باب نمبر9۔میں کیسے توبہ کروں؟

 

289

باب نمبر10۔توبہ کس سے ٹوٹتی ہے

 

294

باب نمبر11۔توبہ کرنے والوں کے درجات

 

295

باب نمبر12۔بے مثال تونہ کے چند واقعات

 

295

باب نمبر13۔گناہوں کو دھودینے والے چند اعمال

 

306

باب نمبر14۔چند مسنون اذکار

 

233

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 21561
  • اس ہفتے کے قارئین 217729
  • اس ماہ کے قارئین 841437
  • کل قارئین112448765
  • کل کتب8872

موضوعاتی فہرست