#1406

مصنف : کرش کمار

مشاہدات : 16457

گوتم بدھ راج محل سے جنگل تک

  • صفحات: 353
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 14120 (PKR)
(جمعرات 05 ستمبر 2013ء) ناشر : نگارشات مزنگ لاہور

بدھ مت دنیا کے قدیم ترین مذاہب میں سے ایک ہے جو عیسوی صدی سے کئی سال بیشتر اس وجہ سے معرض وجود میں آیا تھا کہ ہندومت کی ظالمانہ رسومات ختم کی جائیں ۔ اور معاشرے کے اندر انصاف پر مبنی شفاف ترین تعلیمات کا بول بالا کیا جائے ۔ یہ دنیا کے معرف ترین مذاہب میں سے ایک ہے اس دنیا میں اس کے پیروکاروں کی تعداد لاکھوں میں ہے ۔ یہ مذہب  بنیادی طور پر ترک دنیا کی تعلیم دیتا ہے ۔ اس مذہب کے بانی گوتم بدھ بھی پہلے ایک شہزادہ تھے تصوف و رہبانیت اور مادی آلائشوں سے طبعی نفرت رکھتے تھے ۔ ایک روز غم ، دکھ اور تکلیف کی مختلف تین حالتیں دکھیں جس کی وجہ سے دل برداشتہ ہو کر جنگلات کا رخ کیا ۔ اور وہاں گیان دھیان میں مصر ف ہوگئے ۔  عرصہ دراز کی ریاضت کے بعد انکشاف حقیقت کے مدعی ہو گئے ۔ اور پھر الگ طور پر ایک مذہب کی  بنیاد رکھی ۔ چناچہ یہ ایک حقیقت ہے کہ بدھ مت ایک غیر سماوی اور خود ساختہ مذہب ہے یہ  زندگی کے بنیادی سوالات کے خلا کو جاہلانہ تصورات سے پر کرتا ہے ۔ ظاہر بات ہے جو مذہب سماوی نہیں وہ حقیقت بھی نہیں ہو سکتا بلکہ سماوی دین میں بھی اگر تحریف ہو جائے تو وہ غیرحقیقی بن جاتا ہے چہ جائیکہ ایک دین ہو ہی غیر سماوی ۔ (ع۔ح)
 

عناوین

 

صفحہ نمبر

پہلا حصہ گوتم کی داستان حیات

 

 

پہلا باب سدھارتھ کی پیدائش

 

7

دوسرا باب بچپن کی زندگی

 

15

تیسرا باب شادی خانہ آبادی

 

19

چوتھا باب سدھارتھ سنیاس سے پہلے

 

29

پانچواں باب نواجوان جوگی

 

41

چھٹا باب عبادت اور ریاضت کا نتیجہ

 

62

ساتواں باب رشد وہدایت

 

89

آٹھواں باب بدھ اور موت آمنے سامنے

 

190

دوسرا حصہ بدھ مت کی مختصر تاریخ

 

 

پہلا باب ہندوستان کا تاریخی اور سیاسی منظرنامہ ( زمانہ قبل از تاریخ تا بدھ عہد)

 

215

دوسرا باب ہندوستان کا مذہب اور مابعد الطبیعیاتی خاکہ ( زمانہ تہذیب تا بدھ عہد)

 

226

تیسرا باب بدھ مت پہلے اپدیش سے آج تک

 

238

چوتھا باب بدھ مت کی دنیا

 

302

ضمیمہ افغانستان طالبان کے ہاتھوں بدھ مجسموں کی تباہی

 

324

حواشی از مرتب

 

327

کتابیات

 

349

آخری بات

 

351

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 10146
  • اس ہفتے کے قارئین 375432
  • اس ماہ کے قارئین 375432
  • کل قارئین111982760
  • کل کتب8872

موضوعاتی فہرست