#1404

مصنف : مختلف اہل علم

مشاہدات : 18092

حافظ عبد المنان نورپوری ؒ

  • صفحات: 240
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 7200 (PKR)
(ہفتہ 15 فروری 2014ء) ناشر : شعبہ نشر و اشاعت جامعہ اسلامیہ سلفیہ، گوجرانوالہ

تاریخ نام ہی اس چیز کا ہے کہ اس دنیا میں زندگی گزارنےوالوں کی زندگیوں کو محفوظ کرنا تاکہ تاریخ ساز زندگیاں آئندہ آنے والی نسلوں کےلیے مشعل راہ بن سکیں اور مقصودومنزل آسان ہوجائے۔اور یہ بات بالکل عیاں ہے کہ کسی طے شدہ پروگرام اور نمونے کےمطابق کام کرنا آسان ہوتا ہے۔یہی وجہ ہے کہ پہلی قوموں کے واقعات کو محفوظ کردیا گیا ہے۔اور اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید کی تقسیم بھی کچھ اس طرح کی ہے کہ اس میں جنت وجہنم، بعث بعدالموت اور پہلی قوموں انبیاء وصالحین وغیرہ کے تذکرے موجود ہیں۔

لہذا نیک لوگوں کی خوبیوں  اور جامع کمالات شخصیتوں کے کارناموں کا ذکر سنت ربانی ہے۔اسی بات کو سامنے رکھتے ہوئےمحدثین اور اہل علم نے اس فن میں سینکڑوں کتب تصنیف کی ہیں۔جن میں صحابہ کرام﷢، تابعین و تبع تابعین رحمہم اللہ اجمعین اور بہت سے اہل اللہ کی زندگیوں کے کارنامے ثبت اور محفوظ کردیئے گئے ہیں۔جو ہر وقت لوگوں کےلیے جشمۂ  ہدایت اور مینارہ نور  ہیں۔اسی سنت پر عمل کرتے ہوئے ادارہ  مجلہ المکرم ایک  خصوصی شمارہ  خاندان سلفیہ کے جشم وچراغ حضرت مولانا اسعد محمود سلفی ﷾ کے حکم سے حافظ عبدالمنان نور پوری ؒ کی سوانح سے متعلق شائع کررہا ہے۔جس میں حافظ صاحب کی زندگی کے مختلف گوشوں پر قارئین کےلیے معلومات پیش کی جارہی ہیں۔ اور آپ کی خدمات علمیہ کو خراج تحسین پیش کیا جارہا ہے۔خصوصی اشاعت کےسلسلہ میں  جن احباب نے مجلہ کی ادارتی ٹیم کےساتھ اس کی تیار ی میں تعاون فرمایا ہے تہہ دل سے ان کے شکر گزار ہیں۔اور اللہ تعالیٰ سے دعا گو ہیں کہ اللہ انہیں دنیا وآخرت کی بھلائیوں سے نوازے۔آمین ثم آمین یا رب العالمین۔

عناوین

 

صفحہ نمبر

تقدیم

 

5

درس قرآن

 

6

درس حدیث

 

7

فقیر الی اللہ الغنی عبدالمنان

 

10

روشن آفتاب کی چند کرنیں

 

22

رفیق بھائی !آج آپ یتیم ہوگئے

 

30

اک اور شمع بجھ گئی

 

44

استاد محترم کی یاد میں

 

55

وہ کون اٹھا کہ

 

87

نماز جنازہ کا آنکھوں دیکھا حال

 

92

استاذ الاساتذہ حافظ عبدالمنان نورپوری

 

96

آپ کی چند باتیں

 

119

لمحات من سیرۃ عبدالمنان

 

122

اپنے دور کے بڑے حافظ صاحب

 

125

والد محترم کی شفقتیں اور معمولات

 

129

کاش یہ جنازہ میرا ہوتا

 

135

محدث نور پوری بھی انتقال فرماگئے

 

138

آہ! حافظ عبدالمنان نور پوری

 

142

پہلی ملاقات سے آخری ملاقات تک

 

150

مولانا عبدالمنان نورپوری ؒ

 

156

حافظ عبدالمنان ؒ المنان

 

168

حافظ صاحب کے ساتھ بیتے لمحات

 

173

شب زندہ دار

 

176

اللؤ لؤ ولمرجان فی سیرۃ الحافظ المحدث

 

179

ابوجی کے پاس گزرے ہوئے خوبصورت لمحات

 

186

حضرت نورپوری ؒ اساتذہ کے نور نظر

 

192

تذکرہ محدث نورپوری ؒ

 

196

علم وعمل کا ایک درخشندہ باب بند ہوا

 

199

موت العالم موت العالم

 

202

ایک شمع اور بجھی

 

208

حافظ عبدالمنان نور پوری ؒ

 

210

میرے پیارے نانا جان

 

218

تعارف جامعہ اسلامیہ سلفیہ

 

220

حافظ صاحب کی تصنیفی خدمات

 

226

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 1746
  • اس ہفتے کے قارئین 8098
  • اس ماہ کے قارئین 55258
  • کل قارئین56267064

موضوعاتی فہرست