#373

مصنف : عبد الوکیل ناصر

مشاہدات : 16108

حقیقت اختلاف مطالع ومسئلہ رؤیت ہلال

  • صفحات: 11
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 330 (PKR)
(بدھ 22 دسمبر 2010ء) ناشر : ادارہ اشاعت قرآن وحدیث،پاکستان

زیر مطالعہ چند صفحات پر محیط رسالہ میں مسئلہ رؤیت ہلال پر قیمتی آراء کا اظہار کرتے ہوئے احادیث و آثار کی روشنی میں ثابت کیا گیا ہے کہ شریعت اسلامیہ میں اختلاف مطالع کا اعتبار کیا گیا ہے اور لوگوں کو اپنے مطلع کے مطابق احکامات الٰہیہ کا پابند کیا گیا ہےمولانا عبدالوکیل ناصر نے ثابت کیا ہے کہ موجودہ دور کے بہت سے ’دانشور‘ حضرات جو یہ نعرہ مستانہ بلند کرتے ہوئے نظر آتے ہیں کہ ساری دنیا کو ایک جگہ کی رؤیت کا پابند کر دیا جائے، کا مؤقف کسی طور بھی قابل قبول نہیں ہے۔

 

 

عناوین

 

صفحہ نمبر

تمہید

 

2

اختلاف مطالعہ ایک حقیقت

 

3

’’لکل اہل بلدرؤیتہم ‘‘کاموقف ہی صحیح  ہے ‘‘

 

5

چاندتوایک ہی ہے

 

7

علماء ا ورعوام کی ذمہ داری

 

9

آخری بات

 

10

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 54781
  • اس ہفتے کے قارئین 297664
  • اس ماہ کے قارئین 1043828
  • کل قارئین105914949
  • کل کتب8792

موضوعاتی فہرست