#4308

مصنف : سید ابو الاعلی مودودی

مشاہدات : 6948

حقیقت اسلام

  • صفحات: 135
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 3375 (PKR)
(پیر 27 فروری 2017ء) ناشر : ادارہ ترجمان القرآن لاہور

زیر تبصرہ کتاب"حقیقت اسلام" جماعت اسلامی پاکستان کے بانی مولانا سید ابو الاعلی مودوی﷫ کی تصنیف ہے ۔جس میں آپ کے وہ خطبات جمع ہیں جو انہوں نے 1938ء میں چند مہینوں تک مشرقی پنجاب کے ایک دیہاتی علاقے میں قیام کے دوران ارشاد فرمائے۔وہ فرماتے ہیں کہ وہاں میں نے جمعہ کے اجتماعات میں عام مسلمانوں کو دین سمجھانے کے لئے خطبات کا ایک سلسلہ شروع کیا اور چونکہ مخاطب ناخواندہ اور نیم ناخواندہ لوگ تھےچنانچہ ان خطبات میں زیادہ سے زیادہ عام فہم اور آسان زبان استعمال کی تھی۔انہیں تعلیم یافتہ لوگ بھی دین سمجھنے کے لئے پڑھ سکتے ہیں اور  اپنے ان پڑھ عوام کو سنا کر بھی یہ بتا سکتے ہیں کہ ان کا اصل دین کیا ہے۔یہ خطبات دراصل چانچ الگ الگ حصوں میں شائع کئے گئے ہیں،   جوحقیقت اسلام، حقیقت صوم وصلوۃ، حقیقت زکوۃ، حقیقت حج اور حقیقت جہاد کے موضوعات پر مشتمل ہیں۔ زیر تبصرہ کتابچہ حقیقت اسلام ہے۔ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ  مولف کی اس کاوش کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔ آمین(راسخ)

عناوین

صفحہ نمبر

مسلمان   ہو نے  کے لئے  علم کی ضرور ت

7

مسلم اور کافر کااصلی  فر ق

16

سو چنے  کی باتیں

27

کلمہ طیبہ کے معنی

37

کلمہ طیبہ  اور کلمہ  خبیثہ

49

کلمہ طیبہ  پر ایمان  لانے کا مقصد

60

مسلمان کسے کہتے ہیں

68

ایمان کی کسو ٹی

83

اسلام کا اصل معیار

94

خدا کی اطاعت  کس لئے

106

دین اور شر یعت

116

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 76141
  • اس ہفتے کے قارئین 263217
  • اس ماہ کے قارئین 837264
  • کل قارئین110158702
  • کل کتب8838

موضوعاتی فہرست