حقوق و فرائض پر امن اور خوبصورت معاشرے کی بنیاد(524#)

حافظ صلاح الدین یوسف
دار السلام، لاہور
254
7620 (PKR)
ہمارے معاشرے کے بگاڑ کا اصل سبب یہ ہے کہ ہر شخص صرف اپنے نفع و نقصان کا ترازو تھامے بیٹھا ہے جس کے نتیجے میں دوسروں کے حقوق پامال ہو رہے ہیں او راپنے فرائض سے غفلت برتی جارہی ہے ۔جب تک یہ صورت حال نہیں بدلتی اور تمام حقداروں کے حقوق بخیر و خوبی ادا کرنے کا احساس پیدا نہیں ہوتا ،معاشرے کی حالت اعتدال پر نہیں آئے گی۔مفسر قرآن حافظ صلاح الدین صاحب یوسف نے  زیر نظر کتاب میں اسی بات کو اجاگر کیا ہے ۔حافظ صاحب موصوف نے حقوق اللہ ،حقوق الوالدین،حقوق الزوجین،حقوق الاولاد اور حقوق العباد کے زیر عنوان ہر فرد کے  حقوق و فرائض کو کتاب وسنت کی روشنی میں بیان کیا ہے ۔اہل اسلام کو اس کتاب کا مطالعہ لازماً کرنا چاہیے تاکہ اپنے فرائض اور دوسروں کے حقوق سے آگاہی ہو سکے اور ایک خوبصورت اور پر امن معاشرے کی بنیاد رکھی جا سکے۔

عناوین

 

صفحہ نمبر

عرض ناشر

 

13

حقوق اللہ

 

17

پہلا حق

 

 

توحید الہٰی

 

24

عبادت کا مطلب کیا ہے؟

 

26

ایک عام گمراہی

 

27

شرک انسانی فطرت کے خلاف ہے

 

27

شرک کا آغاز اور  اس کی بنیاد

 

28

شرک کی اقسام اور مختلف شکلیں

 

32

دوسرا حق

 

 

نماز

 

34

نماز کی قبولیت کے لیے  بنیادی شرطیں

 

38

تیسرا حق

 

 

زکاۃ

 

39

چوتھا حق

 

 

روزہ

 

46

پانچواں حق

 

 

حج بیت اللہ

 

53

حقوق الوالدین

 

57

والدہ ،والد سے بھی زیادہ حُسن سلوک کی مستحق ہے

 

68

حقوق الزوجین

 

79

عدل و مساوات کا برتاؤ کرنا

 

91

میاں بیوی کے حقوق

 

93

عو رت کے ذمے  شوہر کے حقوق

 

98

ازدواجی زندگی کو پُرمسرت اور خوشگواربنانےکے لیے  چند نصیحتیں

 

111

حقوق الاولاد

 

117

اسلام سے پہلے  والدین کی سنگدلی اور اسلام کی تعلیم

 

120

اچھا نام تجویز کرنا

 

126

حرام و حلال کا شعور  پیدا کرنا

 

127

عبادات کی ادائیگی کا حکم کرنا

 

127

کوشش کے ساتھ اللہ سے دُعا کرنا

 

128

اخلاق و کردار کی اصلاح

 

130

چاربُری عادات

 

133

جھوٹ کی عادت

 

133

مذاق میں بھی جھوٹ بولنے کی اجازت نہیں

 

135

ایک نہایت خطرناک رسم

 

136

چوری کی عادت

 

136

صحیح تربیت  کے چند نمونے

 

137

گالی گلوچ  کی عادت

 

138

بے راہ روی اور آزادی کی عادت

 

139

بُری صحبت سے بچنے کی ضرورت

 

140

جسمانی صحت  و قو ت کا بھی خیال رکھا جائے

 

144

جہادی تربیت

 

147

چند نہایت خطرناک عادات

 

148

لڑکیوں کو بھی  دینی تعلیم کے  زیور سے آراستہ کیا جائے

 

151

فکری تربیت کا اہتمام

 

152

نفسیاتی تربیت

 

153

بچوں کی غلطیوں کی اصلاح کس طرح کی جائے؟

 

153

بچوں کے درمیان مساوات  کا اہتمام

 

155

یتیم کی کفالت کرنے کی فضیلت

 

156

غربت زدہ بچوں کی بھی خبرگیری  کی جائے

 

157

بغض اور حسد سے بچا جائے

 

158

حسد اور رشک میں فرق

 

159

غصہ اور اس کی اقسام

 

160

غصے کا نبوی علاج

 

161

اجتماعی او رمعاشرتی  تربیت کی ضرورت

 

162

اخوت اور بھائی  چارے کی فضا قائم کی جائے

 

163

پیار محبت کا برتاؤ کیا جائے

 

164

ایثار کا جذبہ پیدا کیا جائے

 

164

عفو  و درگزر کی عادت ڈالی جائے

 

165

جرأت  و بہادری کا جذبہ پیدا کیا جائے

 

165

حقوق کی پاسبانی کا جذبہ پیدا کیا جائے

 

166

حیا کی اہمیت و فضیلت سے آگاہ کیا جائے

 

166

معاشرتی آداب

 

168

کھانے پینے کے آداب

 

168

پینے کے آداب

 

171

سلام کرنے کے آداب

 

172

اجازت طلب کرنا

 

173

اجازت لینے کے آداب

 

174

مجلس کے آداب

 

174

گفتگو کے آداب

 

175

مذاق و مزاح کے آداب

 

176

خوشی کے موقع پر  مبادک باد دینے کی عادت ڈالیں

 

176

بیمار پُرسی کے آداب

 

177

تعزّیت کے آداب

 

178

چھینک اور جمائی کے آداب

 

179

حقوق العباد

 

183

پہلا حق

 

 

رشتے داروں کے حقوق

 

188

صلہ رحمی کے ثمرات و فوائد

 

190

دُگنا اجر

 

191

رزق میں کشادگی اور عمر میں اضافے کا باعث

 

192

جنت  میں داخلے کا سبب

 

192

جنت میں جانے سے رکاوٹ کا باعث

 

193

دنیا میں ہی فوری سزا

 

193

رحم (صلہ رحمی)عرش کے ساتھ معلّق ، دُعا اور بد دُعا کرتا ہے

 

193

بدسلوکی کے باوجود حسن سلوک کی تائید اور اس کا صلہ

 

194

حقیقی صلہ رحمی کیا ہے؟

 

194

صلہ رحمی کی اتنی تاکید کیوں؟

 

195

صلہ رحمی کی  ایک بہترین مثال  اور نمونہ

 

196

دوسرا حق

 

 

ہمسایوں کے حقوق

 

198

تیسرا حق

 

 

یتیموں اور  مسکینوں کے حقوق

 

203

چوتھا حق

 

 

ملازمین کے حقوق

 

206

پانچواں حق

 

 

حکمرانوں  اور رعایا کے حقوق

 

209

چھٹا حق

 

 

عام مسلمانوں کا حق

 

212

ساتواں حق

 

 

غیر مسلموں  کا حق

 

219

آٹھواں حق

 

 

آجر اور مزدور کے حقوق

 

222

حقوق العباد کی ادائیگی میں معاون چند اہم اُمور

 

224

عدل و انصاف

 

224

اسلامی عدل کا ایک  نمونہ

 

226

رزق حلال کا اہتمام

 

229

حرام خوری سے اجتناب

 

231

تجارت اور ہاتھ سے کمانے کی فضیلت

 

233

حسن اخلاق  کی اہمیت

 

236

خدمت خلق

 

239

عیادت و تعزّیت کی اہمیت

 

241

پابندئ عہد

 

242

اخوت و مساوات

 

243

احساس ِ فرض کی اہمیت اور وقت کی قدروقیمت

 

245

تاجر کے فرائض

 

248

 

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

ایڈوانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین: 954
  • اس ہفتے کے قارئین: 13033
  • اس ماہ کے قارئین: 80285
  • کل مشاہدات: 40966984

موضوعاتی فہرست

ای میل سبسکرپشن

محدث لائبریری کی اپ ڈیٹس بذریعہ ای میل وصول کرنے کے لئے ای میل درج کر کے سبسکرائب کے بٹن پر کلک کیجئے۔

رجسٹرڈ اراکین

ایڈریس

        99--جے ماڈل ٹاؤن،
        نزد کلمہ چوک،
        لاہور، 54700 پاکستان

       0092-42-35866396، 35866476، 35839404

       0092-423-5836016، 5837311

       library@mohaddis.com

       بنک تفصیلات کے لیے یہاں کلک کریں