#3388

مصنف : نعیم اختر سندھو

مشاہدات : 8783

ہند و پاک میں مسلم فرقوں کا انسائیکلو پیڈیا

  • صفحات: 513
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 12825 (PKR)
(ہفتہ 27 فروری 2016ء) ناشر : برائٹ بکس اردو بازار لاہور

ایک جدید ذہن جب دین کی طرف مائل ہوتا ہے تو اسے اپنے سامنے  دین کے نام پر ڈھیروں اختلافات نظر آتے ہیں۔ اس موقع پر وہ اس کنفیوژن کا شکار ہو جاتا ہے کہ کون سا راستہ درست ہے اور کون سا غلط اور میں کس کی بات مانوں اور کسے غلط قرار دوں؟ ہر فرقہ و مسلک اپنے نقطہ نظر کی تائید میں قرآن و سنت سے ہی دلائل پیش کرتا ہے۔ اس کا نتیجہ یہ نکلتا ہے کہ جو شخص دین کی طرف مائل ہوا ہے، اسے جس فرقہ و مسلک کے لوگوں سے پہلے واسطہ پڑ جائے، وہ اسی مسلک کے دلائل کو پڑھتا ہے اور پھر اسے اپنا لیتا ہے۔ اس کے بعد وہ انہی دلائل کی روشنی میں دوسروں کو دیکھتا ہے۔اسے یہ سکھایا جاتا ہے کہ  خوش قسمتی سے تم درست جگہ آ گئے ہو، اب کسی اور جانب مت دیکھنا ورنہ گمراہ ہو جاؤ گے۔اگر تمہیں دوسرے مسلک کا مطالعہ کرنا بھی ہے تو اپنے ہی علماء کی کتابوں کے ذریعے کرو جو اس فرقے کے رد میں لکھی گئی ہیں۔اس طریقے سے وہ شخص تعصب اور تحزب کا شکار ہو جاتا ہے۔اس وقت ہندوستان میں بھی بے شمار ایسے فرقے پائے جاتے ہیں جو اسلام کی طرف منسوب ہوتے ہیں۔ زیر تبصرہ کتاب "ہند و پاک میں مسلم فرقوں کا انسائیکلوپیڈیا" محترم نعیم اختر سندھو صاحب کی تصنیف ہے، جس میں انہوں نے ہندوستان میں موجود انہی فرقوں کے تعارف پر ایک انسائیکلوپیڈیا تیار کر دیا ہے اور تمام مسالک کے عقائد اور مناہج کو بیان کر دیا ہے۔اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ مولف کی اس خدمت  کو قبول فرمائے اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔آمین(راسخ)

عناوین

 

صفحہ نمبر

حروف اول

 

5

خیرم مقدم

 

8

اظہار خیال

 

10

پیش لفظ

 

13

حرفے چند

 

16

اسلامی تاریخ

 

27

قرآن

 

47

حدیث

 

61

نماز

 

81

عقیدہ

 

131

امام

 

146

اسلامی تہوار

 

165

تصوف

 

180

تہتر فرقے

 

242

بریلوی

 

275

حنفی دیوبند

 

285

اہل حدیث

 

305

صوفیہ نور بخشی

 

315

پرویزی

 

325

چکڑالوی

 

331

بلاغ قرآن

 

334

فقہ جعفریہ

 

339

امامی اسماعیلی

 

361

بوہرے

 

397

امام مہدی

 

413

جنت و دوزخ

 

426

اسلامی جماعتیں

 

442

احمدیت

 

445

دینی الٰہی

 

463

ذکری

 

465

بہائی

 

488

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 25902
  • اس ہفتے کے قارئین 322705
  • اس ماہ کے قارئین 322705
  • کل قارئین111930033
  • کل کتب8872

موضوعاتی فہرست