#3322

مصنف : محمد علی جانباز

مشاہدات : 7702

حرمت متعہ بجواب جواز متعہ

  • صفحات: 402
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 10050 (PKR)
(جمعہ 05 فروری 2016ء) ناشر : جامعہ ابراہیمیہ، سیالکوٹ

اسلام عفت و عصمت اور پاکیزگی قلب و نگاہ کا دین ہے ۔ انسان کی عزت وعصمت کے تحفظ کی خاطر اسلام میں نکاح کا حکم دیا گیا ہے تاکہ حصول عفت کے ساتھ ساتھ نسل انسانی کی بقاء و تسلسل بھی جاری رہے۔ ایک گروہ کے ہاں نکاح کی ایک صورت متعہ کے نام پربھی رائج ہے جو اگرچہ صدراسلام میں جائزتھی ، تاہم حضورنبی کریم ﷺ نے اپنی حیات طیبہ ہی میں بڑی وضاحت و صراحت سے اسے ناجائز و ممنوع قراردے دیا ۔اور ابدی طور پر اس کوحرام قرار دے دیا۔اب شریعت اسلامیہ میں متعہ او ر زنا ایک ہی چیز کے دو نام ہیں ۔اب جو شخص متعہ کرتا ہے یا اس کی اجازت دیتا ہے تو وہ گویا ایسے ہے جیسے اس نے زنا کیا یا زنا کی اجازت دی۔مگر ایک گمراہ فرقہ جس کولوگ رافضیہ یا شیعہ کے نام سے جانتے ہیں۔ ان کاعقیدہ ہےکہ زنا متعہ کی صورت میں جائز ہی نہیں بلکہ بڑے درجے اور ثواب کا کام ہے ۔اور جو اس عمل سےمحروم رہا وہ رافضی یاشیعہ جماعت سے خارج ہے ۔ زیرنظرکتاب ’’حرمت متعہ بجواب جواز متعہ‘‘ شیخ الحدیث مولانا محمد علی جانباز﷫ کی تصنیف ہے۔جو انہوں نے ایک شیعہ عالم دین سید بشیرحسین کی کتاب جواز متعہ کےجواب میں تحریر کی ۔اس کتاب میں مولانا جانباز ﷫ نے دلائل کی روشنی میں جواز متعہ کےسلسلہ میں صحابہ اورائمہ اہل سنت کی طرف منسوب کی گئی غلط باتوں کی تردید کی ہے۔ اور کتاب وسنت کے ٹھوس دلائل سے ثابت کیا کہ متعہ قطعی حرام اور ممنوع ہے۔اوریہ واضح کیا ہے کہ متعہ ایک ایسا فعل ہے کہ جس کوکوئی باعزت اور دیندار انسان اپنی اولاد کے لیے جائز قرار نہیں دے سکتا۔ نیز ان تمام دلائل وبراہین کا رد کیاگیا ہے جو علمائے مخالفین جو از متعہ میں پیش کرتےہیں۔ کتاب ہذا کے مطالعہ سے اس مسئلہ کی اصل حقیقت بے نقاب ہوکر قارئین کے سامنے آجائے گی۔اللہ تعالیٰ مولانا جانباز ﷫ کی تمام تحقیقی وتصنیفی خدمات کو قبول فرمائے اور اس کتاب کو لوگوں کی اصلاح کا ذریعہ بنائے۔ (آمین) (م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

حرف آغاز

11

متعہ

19

ابتداءاسلام میں کس قسم کا متعہ مباح تھا؟

22

خلاصہ کلام

25

شیعہ رافضیوں کو متعہ کی بابت حضرت عمر ﷜ کا شکر گزار ہونا چاہیے

27

حرمت متعہ کی ایک وجدانی دلیل

28

متعہ کا لغوی معنی

29

اصطلاحی معنٰی

29

نفاذ شریعت میں رکاوٹ

29

کیااہل سنت کے نزدیک حلت متعہ اختلافی مسئلہ ہے

31

متعہ اور مسئلہ ملک یمین

32

کیا متعہ ایک رواجی امر ہے ؟

35

کیا شیعہ خیر البریہ فرقہ ہے ؟

37

عقائد شیعہ

37

شیعہ مذہب میں لواطت جائز ہے

37

بیوی سے غیر فطری عمل قرآن کی نظرمیں

46

حضرت علی ﷜ کا قول

46

خلاف فطرت فعل قرآن کی نظر میں

48

قوم لوط اور اس کا انجام

50

غیر فطری طریقہ سے قضاء شہوت کی حرمت احادیث میں

51

اس خلاف فطرت فعل کی سزا

54

شیعہ شر البریہ کے کفریہ عقائد

57

حضرات شیخین کے بارے میں

58

ایک غلط خیال کی تردید

67

ترجمہ مولوی مقبول احمد دہلوی

69

حضرات شیخین (معاذ اللہ ) مومن نہیں ‘منافق تھے

69

معاذ اللہ تین کے سوا تمام صحابہ کرام ﷢ مرتد ہو گئے

75

ازواج مطہرات حضرت عائشہ اور حضرت حفصہ ﷢ کی شان میں گستاخی

81

مولوی محمد حسین فاضل نجف اشرف

84

مولوی حسین بخش جاڑا

85

مولوی غلام حسین نجفی

86

مرزا حسن الحائری الاحقاقی

87

شیخین کے بارے میں علامہ خمینی کا عقیدہ

88

تحریف قرآن کا شیعی عقیدہ

96

عقیدہ تحریف قرآن اور مولوی مقبول احمد دہلوی

100

انتباہ

108

ترجمہ مولوی فرمان علی صاحب عقیدہ تحریف قرآن

109

مولوی محمد حسین مجتہد فاضل نجف اشرف

117

مولو ی حسین بخش جاڑا

119

حضرت علی ﷜ قرآن سے افضل ہیں

119

مرزا علی امرتسری ثم لاہوری

120

عقیدہ تحریف قرآن اور ماہنامہ خیر العمل ‘‘ لاہور

120

تبصرہ

124

شیعہ تراجم قرآن اور تحریف

125

تحریف قرآن اور قیامت میں پانچ جھنڈے

125

ہمارا سوال

128

عقیدہ امامت

129

کیا قاتلان حسین خیر البریہ ہوسکتے ہیں

134

تمام پیغمبروں کے شیعہ ہونے کا دعوٰی

147

لفظ شیعہ کا لغوی مفہوم

148

خلاصہ

154

اہل تشیع کا دوسرا استدلال

156

فتح القدیر کی روایت سے استدلال

157

حضرت علی ﷜ کی شیعہ روافض سے ناراضگی

160

شیعہ ‘حضرت علی ﷜ کے نزدیک گدھے ہیں

161

شیعہ رافضیوں کا حضرت علی ﷜ کی جاسوسی کرنا

162

شیعوں کے نزدیک حضرت علی ﷜ جھوٹے ہیں

162

حضرت علی المرتضٰے ﷜ کی بد دعا

163

شیعہ بے عقل فرقہ ہے

163

شیعہ کے حق میں حید ر کرار کی ایک اور بد دعا

163

حضرت علی ﷜ شیعوں کو جھوٹا سمجھتے تھے

164

شیعہ رافضی حضرت علی ﷜ کے غدار ہیں

165

شیعہ رافضی حضرت حسن ﷜ کے بھی غدار ہیں

165

تمام اہل بیت شیعہ رافضیوں کو غدار اور قاتل سمجھتے ہیں

166

ایک او رواضح بیان

166

حضرت زینب کی بد دعا

167

لفظ اہل حدیث اور قرآن

169

حرمت متعہ نصوص قرآن سے

170

شیعہ فاضل کا اعتراض

180

شیعہ مذہب اختلافا ت کا پلندہ ہے

183

حرام اور منسوخ میں فرق

191

ام المومنین حضرت عائشہ کے استدلال پر اعتراض

194

حرمت متعہ احادیث رسول ﷺ سے

195

حضرت علی ﷜ اور حرمت متعہ

198

کتب متعہ

200

حضرت علی ﷜ کی روایت پر ایک جاہلانہ اعتراض

203

شیعہ فاضل کا خبث باطن

207

حدیث کے مورد کون لوگ ہیں ؟

211

اللہ اور اس کے رسول ﷺ کی نگاہ میں خلفاء راشدین کا مقام

213

نعمۃ البدعۃ کی تعبیر

219

خادم بخاری کی بد دیانتی

221

ابن سیرین کا قول

226

موجودہ شیعہ روافض کی روش

227

حرمت متعہ ‘ کتب شیعہ سے

227

حضرت ابن عباس ﷜ اور حرمت متعہ

231

حرمت متعہ پر تمام صحابہ کا اجماع ہے

242

خلاصہ

251

اجماع صحابہ پر ایک جاہلانہ اعتراض

252

حضرت علی ﷜ اور حضرت عثمان ﷜ میں اختلاف

255

امر بالمعروف اور نہی عن المنکر

257

حرمت متعہ کی ایک اور دلیل

258

حضرت عمر اور حرمت متعہ

260

حرمت متعہ اور حدیث عمران بن حصین

265

ایک شیعہ کا ازالہ

268

حضرت عبداللہ بن زبیر ﷜ پر متعہ کی پیدوار ہونے کا افتراء

275

حضرت عبداللہ کے حقیقی اولاد ہونے پر مہر رسالت

279

حضرت عبداللہ بن زبیر کی ولادت با سعادت پر صحابہ کی خوشی

279

نکاح کے بعد طلاق

282

حضرت اسماء کی دیگر اولاد

285

حرمت متعہ اور عبداللہ بن زبیر ﷜ کا چیلنج

286

فضا ئل متعہ

287

متعہ کا قائل وفاعل شیعہ ہی ہو سکتا ہے

287

شریعت شیعہ میں متعہ ضروری ہے

288

دوزخ سے آزادی کا پروانہ

288

بہشت میں رسول اللہ ﷺ کا ساتھ

289

شرک سے بچنے کا آسان نسخہ

289

شیعہ عورتوں کے لیے معراجی تحفہ

289

شراب کا نعم البدل

290

متعہ سے جسم کے بالوں کے برابر نیکیاں

290

گناہوں کی بخشش کا آسان ذریعہ

291

متعہ سے امام حسن و حسین ﷢ اور حضور پاک ﷺ کا مرتبہ

292

غسل متعہ سے فرشتوں کی پیدائش

292

متعہ سے نزول رحمت

293

شیعہ کے لیے خصوصی تحفہ

293

تارک متعہ دشمن خداہے

296

تارک متعہ ناک کٹا ہے

296

آم کے آم گٹھلیوں کے دام

297

نور کے اسی ہزار شہر

297

فاسقہ ‘فاجرہ اور زانیہ سے متعہ

298

آیت ‘ فما استمتعتم بہ منھن ۔۔۔۔۔ الخ سے غلط استدلال

298

خلاصہ

303

ایک شبہ کا ازالہ

321

آیت ‘ فما استمتعتم اور حضرت ابن عباس ﷜

323

حرمت متعہ پر اجماع امت

324

شیعہ کے گھر کی شہادت

334

مذہب شیعہ اور خاندان نبوت کی خواتین

342

متعہ حضر میں کبھی حلال نہیں ہوا

345

مولانا مودودی مرحوم اور حرمت متعہ

348

ایک غلط فہمی کا ازالہ

353

عورتوں کا ختنہ

355

متعہ اور زنا کا موازنہ

357

متعہ کے متعلق ایک عجیب و غریب حکایت

361

مولف (اصلاح شیعہ )کاتعارف

362

وقتی نکاح یا متعہ

364

اصلاح

372

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 2236
  • اس ہفتے کے قارئین 99823
  • اس ماہ کے قارئین 1107804
  • کل قارئین107774566
  • کل کتب8812

موضوعاتی فہرست