#1146

مصنف : قاری محمد ابراہیم میر محمدی

مشاہدات : 24474

علم الفواصل

  • صفحات: 163
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 4890 (PKR)
(اتوار 12 اگست 2012ء) ناشر : کلیۃ القرآن الکریم والتربیۃ الاسلامیہ قصور

قرآن مجید سے تلاوت سے متعلقہ علوم میں سے ایک اہم ترین علم، جس کا ہر  قاری محتاج ہے، علم الفواصل ہے۔ اس علم کی بدولت آیات قرآنیہ کی ابتدا اور فواصل، نیز شمار آیات کے حوالے سے متفق علیہ اور مختلف فیہ آیات کاعلم ہو جاتا ہے۔ زیر نظر کتاب فضیلۃ الشیخ قاری ابراہیم میر محمدی  نے اسی موضوع پر نہایت آسان اور مختصرکتاب ترتیب دی ہے۔ یہ کتاب دو قسموں پر مشتمل ہے۔ پہلی قسم میں علم الفواصل کی سات بنیادی مباحث بیان کی گئی ہیں۔ جبکہ دوسری قسم ’الفرائد الحسان فی عد آی القرآن‘ منظوم قصیدے کے ترجمہ و تشریح پر مبنی ہے۔ جس میں ہر شعر کا ترجمہ و تشریح کرنے کے ساتھ ساتھ وجہ العد اور وجہ عدم العد کو بیان کرنے کا خصوصی اہتمام کیا گیا ہے۔ ہر سورۃ کے اختلافی مقام بیان کرنے سے پہلے اس سورۃ کے مکی یا مدنی ہونے اور علمائے عدد کے ہاں اس کی آیات کی اجمالی تعداد کو بھی بیان کیا گیا ہے۔ کتاب کا اردوترجمہ محترم قاری محمد مصطفیٰ راسخ نے کیا ہے۔ ترجمہ کرتے وقت اس امر کا خصوصی خیال رکھا گیا ہے کہ عبارت سلیس اورعام فہم ہو۔ اشعار کی تفہیم کے پیش نظر لفظی ترجمہ کرنے کی بجائے بامحاورہ کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔ (ع۔م)
 

عناوین

 

صفحہ نمبر

عرض مترجم

 

7

عرض مرتب

 

9

پہلی قسم

 

12

پہلی مبحث

 

13

دوسری مبحث

 

15

تیسری مبحث

 

19

چوتھی مبحث

 

22

پانچویں مبحث

 

26

چھٹی مبحث

 

29

ساتویں مبحث

 

30

دوسری قسم

 

36

سورہ الفاتحہ

 

38

سورہ البقرہ

 

40

سورہ آل عمران

 

48

سورۃ النساء

 

51

سورہ المائدہ

 

52

سورہ الانعام

 

53

سورہ الاعراف تا سورہ ابراہیم

 

55۔68

سورہ الحجر تا سورہ الانبیاء

 

70۔83

سورہ الحج تا سورہ الروم

 

84۔93

سورہ لقمان تا سورہ الزخرف

 

95۔110

سورہ الدخان تاسورہ المجادلہ

 

110۔124

سورہ الحشر تا سورہ التکویر

 

125۔138

سورہ الانشقاق تا سورہ الناس

 

138۔151

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 13439
  • اس ہفتے کے قارئین 378725
  • اس ماہ کے قارئین 378725
  • کل قارئین111986053
  • کل کتب8872

موضوعاتی فہرست